ارے نہیں بھئی۔۔۔ دیدی کا اضافہ اس لئے ہوا کہ اگر آپ کسی سے تھوڑا اپنے انداز میں بات کریں تو وہ فورا ہی کسی نا کسی شک کا شکار ہو جاتا ہے کہ یہ ہوگا وہ ہوگا۔۔۔ یہ سوچ رہا ہوگا وہ سوچ رہا ہوگا۔۔۔۔ اس کا کردار ایسا ہوگا ۔۔۔ ویسا ہوگا۔۔۔۔ بلکہ بعض اوقات تو عجیب عجیب فلمز بن جاتی ہیں جن کا ٹائٹل تک چھپ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
کیا ایسا نہیں ہوتا دیدی جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حقیقت یہی ہے کہ اب میں محتاط رہتا ہوں ایسے لوگوں سے ۔۔۔ کیونکہ پڑھ لکھ کر بھی لوگ ویسے ہی گنوار رہتے ہیں۔۔۔۔
اب دیکھ لیں آپ کو دیدی کہا تو ابھی کسی نے نوٹس نہیں لیا۔۔۔ اور اگر میں بوچھی بولتا تو "چہ مہ گوئیاں" شروع ہو گئیں ہوتیں ۔۔۔
یہ اچھا ہے کہ آپ نے کم از کم بات کو سمجھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے مجھے ایسے لوگ انسبائر کرتے ہیں جو صرف اپنی بات کرتے ہیں اور دوسروں کو زیادہ نہیں سوچتے ہیں۔۔۔ ویسے بھی دنیا چاند پر جا چکی ہے اور ہماری سوچ میں ابھی صرف ذاتیات کا عنصر ہے۔۔۔۔
بہرحال اگر آپ کو ہم سے شکایت ہے تو معذرت ۔۔۔۔ خوش رہیے ۔۔۔۔ اور اندازے نہ لگا یا کریں ۔۔۔ اس سے دوسرا آپکی قابلیت کا اندازہ لگا لیتا ہے دیدی۔۔۔۔