کسی بھی گورنمنٹ سے امیدیں وابستہ مت کریں ۔۔۔ سارے ڈاکو لٹیرے ہیں
محلے بھر میں کمیٹیاں بنا کر اس پراجیکٹ پر کام کیا جائے۔
یعنی ہر علاقے یا محلے بھر کے لوگ اکھٹے ہو کر اس کام کو کریں اور اپنے علاقے کو انرجی مہیا کریں۔۔اس سے ایک تو لوگوں کو روزگار ملے گا دوسرا روشنی تیسرا آپ اور ملک دونوں ترقی کی جانب گامزن ہوں گے
جیسے کہ کیماڑی کے لوگوں نے سولر پلانٹ لگا کر کے ای ایس سی کو لات ماری ہے۔۔۔کسی بھی گورنمنٹ سے امیدیں وابستہ مت کریں ۔۔۔ سارے ڈاکو لٹیرے ہیں
محلے بھر میں کمیٹیاں بنا کر اس پراجیکٹ پر کام کیا جائے۔
یعنی ہر علاقے یا محلے بھر کے لوگ اکھٹے ہو کر اس کام کو کریں اور اپنے علاقے کو انرجی مہیا کریں۔۔اس سے ایک تو لوگوں کو روزگار ملے گا دوسرا روشنی تیسرا آپ اور ملک دونوں ترقی کی جانب گامزن ہوں گے
بھائی جہاں تک میں نے اس کے پورے آپریشن کا مطالع کیا ہے۔۔ تیل ایک بار پائپس میں ڈال دیا جائے گا اور وہ شمشی حرارت کی وجہ سے گرم ہو کر بھاپ پیدا کرے گا جس سے ٹربائن چلیں گے اور میرے گاوں میں بجلی آجائے گی۔۔ پھر یہ تیل واپس ٹھنڈا ہو کر دوبارہ پائپس میں آئے گا یعنی خون کی طرح دوڑتا رہے گا اور گاوں میں بجلی آتی رہے گی۔۔۔ اسکا پروسیس چارٹ بھی اس پوسٹ کے ساتھ لگا ہوا ہے۔۔ویسے مزے کی بات ہے کہ یہ شمسی حرارت تیل کے پائپ پر مرکوز کر کے اس سے توانائی پیدا کی جا رہی ہے۔ یعنی بات وہیں کہ نہ نو من تیل ہوگا اور نہ رادھا ناچے گی
کمیٹی تو بن جائے گی اور بجلی پیدا بھی ہونے لگے گی لیکن اگر پرچی بمعہ گولی آ گئی تو کیا کریں گے۔۔۔کسی بھی گورنمنٹ سے امیدیں وابستہ مت کریں ۔۔۔ سارے ڈاکو لٹیرے ہیں
محلے بھر میں کمیٹیاں بنا کر اس پراجیکٹ پر کام کیا جائے۔
یعنی ہر علاقے یا محلے بھر کے لوگ اکھٹے ہو کر اس کام کو کریں اور اپنے علاقے کو انرجی مہیا کریں۔۔اس سے ایک تو لوگوں کو روزگار ملے گا دوسرا روشنی تیسرا آپ اور ملک دونوں ترقی کی جانب گامزن ہوں گے
ویسے مزے کی بات ہے کہ یہ شمسی حرارت تیل کے پائپ پر مرکوز کر کے اس سے توانائی پیدا کی جا رہی ہے۔ یعنی بات وہیں کہ نہ نو من تیل ہوگا اور نہ رادھا ناچے گی
لاہور میں گولی کے جواب میں گولا آسکتا ہے ۔ رہ گئی بات پرچی کی تو برادر یہاں صرف پولیس کی پرچی چلتی ہے ۔کمیٹی تو بن جائے گی اور بجلی پیدا بھی ہونے لگے گی لیکن اگر پرچی بمعہ گولی آ گئی تو کیا کریں گے۔۔۔
یوں سمجھ لیں کہ پانی کا بوائلنگ پوائنٹ اور تیل کا بوائلنگ پوائنٹ کتنا فرق ہے، اسی حساب سے وہ حرارت کو لے جا سکتے ہیںسولر تھرمل انرجی کہلاتی ہے یہ۔ میں نے تو ان پائپس میں پانی کی بھاپ کا سنا اور پڑھا تھا۔۔۔ تیل کی بھاپ سمجھ نہیں آئی۔۔۔
ایک گرام پانی کو ایک درجہ مزید گرم کرنے کے لئے محض ایک کیلوری کی ضرورت پڑتی ہے۔ یعنی ایک گرام پانی کو دس ڈگری سینٹی گریڈ سے گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ تک لانے کے لئے ایک کیلوری درکار ہوگی۔ یعنی ایک گرام پانی کو دس ڈگری سے سو ڈگری تک لے جانے کے لئے کل نوے کیلوریز خرچ ہوں گی۔ تاہم ایک گرام پانی جس کا درجہ حرارت سو ڈگری ہو، کو سو ڈگری سینٹی گریڈ والی بھاپ میں منتقل کرنے کے لئے جو توانائی درکار ہے، وہ 540 کیلوریز ہے۔ یعنی آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ابلتے پانی اور سٹیم کا درجہ حرارت ایک ہی ہوگا لیکن دونوں کے درمیان توانائی کا اتنا زیادہ فرق ہوگا جس کی مدد سے مائع کو گیس میں منتقل کیا جا رہا ہےاسٹیم تو پانی کی ہوتی ہے نا۔۔۔ چاہے اب اس اسٹیم کا درجہ حرارت جتنا بھی ہے۔۔۔
ٹھیک ۔۔۔ مگر وہ تیل والی بات ہنوز الجھن پیدا کر رہی ہے کہ تیل کیوں استعمال کیا جا رہا ہے پائپوں میں؟ایک گرام پانی کو ایک درجہ مزید گرم کرنے کے لئے محض ایک کیلوری کی ضرورت پڑتی ہے۔ یعنی ایک گرام پانی کو دس ڈگری سینٹی گریڈ سے گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ تک لانے کے لئے ایک کیلوری درکار ہوگی۔ یعنی ایک گرام پانی کو دس ڈگری سے سو ڈگری تک لے جانے کے لئے کل نوے کیلوریز خرچ ہوں گی۔ تاہم ایک گرام پانی جس کا درجہ حرارت سو ڈگری ہو، کو سو ڈگری سینٹی گریڈ والی بھاپ میں منتقل کرنے کے لئے جو توانائی درکار ہے، وہ 540 کیلوریز ہے۔ یعنی آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ابلتے پانی اور سٹیم کا درجہ حرارت ایک ہی ہوگا لیکن دونوں کے درمیان توانائی کا اتنا زیادہ فرق ہوگا جس کی مدد سے مائع کو گیس میں منتقل کیا جا رہا ہے
حرارت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کی صلاحیت تیل میں زیادہ ہے۔ یعنی تیل زیادہ بلند درجہ حرارت پر جا کر بھاپ بنتا ہے۔ یعنی آپ پانی کو سو ڈگری مائع سے اوپر لے جانا چاہیں تو وہ بھاپ میں منتقل ہوگا اور بہت زیادہ توانائی لے جائے گا۔ تاہم تیل کا بلند نقطہ کھولاؤ ہونے کی وجہ سے وہ زیادہ بڑی مقدار میں گرمی کو یا حرارت کو لے جا سکتا ہےٹھیک ۔۔۔ مگر وہ تیل والی بات ہنوز الجھن پیدا کر رہی ہے کہ تیل کیوں استعمال کیا جا رہا ہے پائپوں میں؟
حرارت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کی صلاحیت تیل میں زیادہ ہے۔ یعنی تیل زیادہ بلند درجہ حرارت پر جا کر بھاپ بنتا ہے۔ یعنی آپ پانی کو سو ڈگری مائع سے اوپر لے جانا چاہیں تو وہ بھاپ میں منتقل ہوگا اور بہت زیادہ توانائی لے جائے گا۔ تاہم تیل کا بلند نقطہ کھولاؤ ہونے کی وجہ سے وہ زیادہ بڑی مقدار میں گرمی کو یا حرارت کو لے جا سکتا ہے
بہت اچھا مشورہ ہے جناب اس پر عملی طور پر عمل کرنے کا کچھ طریقہ بتا دیں تو میں اپنے علاقے میں اس پر کام کر سکتا ہوں مجھے بھی ضرورت ہےکسی بھی گورنمنٹ سے امیدیں وابستہ مت کریں ۔۔۔ سارے ڈاکو لٹیرے ہیں