سید ذیشان
محفلین
اس میں مشکل کیا ہے؟ گرین ہاوس گیسز کو اس حد تک بڑھا دیں کے قراقرم اور ہمالیہ کے تمام گلیشیر پگھل جائیں. یا پھر بڑے بڑے شیشوں سے سورج کی روشنی گلیشئر پر مرتکز کر کے ان کو پگھلایا جائے. پورا ملک پانی پانی ہو جائے گا.یہ ہائیڈرو الیکٹرک کی بات کر رہے ہیں کہ بس وہی ہونی چاہیے کیونکہ سولر کا طریقہ کار ایفیشنٹ نہیں۔ اور ان کے مطابق یہ سولر روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
لیکن حضور یہ نہیں بتاتے کہ اتنا پانی کہاں سے لائیں جس سے انرجی کی ضرورت پوری ہو جائے۔