وہ تو صرف چار دن کےلیے گئی ہے جبکہ یہ اسمبلی کم از کم 120 دن تو چلے گی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2008 #261 وہ تو صرف چار دن کےلیے گئی ہے جبکہ یہ اسمبلی کم از کم 120 دن تو چلے گی۔
زینب محفلین مارچ 23، 2008 #262 وہ تومیں پاس لانے کے لیے غائب تھی شمشاد بھا ئی پاسز میں نے باداموں والے پتے پے بھیج دیے ہیں اُپ فخر کو بھیج دیں۔۔۔۔۔
وہ تومیں پاس لانے کے لیے غائب تھی شمشاد بھا ئی پاسز میں نے باداموں والے پتے پے بھیج دیے ہیں اُپ فخر کو بھیج دیں۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2008 #263 تو ٹھیک ہے جس کو بادام ملے تھے اسے پاس بھی مل جائیں گے۔ یہ چکر کسی اور کو دینا۔
زینب محفلین مارچ 23، 2008 #264 ہاہاہاہاہا پہا جی بتایا تھا نا میں جلیبی کی طرح سیدھی ہوں چکر کہاں دے رہی ہوں میںاپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب محفلین مارچ 23، 2008 #266 پر میں برفی کی طرح کیسے ہو سکتی ہوں میںتو جلیبی کی طرح ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسانی سے سمجھ اجانے والی کہ کہاں سے شروع ہوئی کہاںختم
پر میں برفی کی طرح کیسے ہو سکتی ہوں میںتو جلیبی کی طرح ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسانی سے سمجھ اجانے والی کہ کہاں سے شروع ہوئی کہاںختم
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2008 #267 جلیبی میں پی ایچ ڈی نہیں کرنی اور نہ ہی اس پر ریسرچ کرنی ہے کہ کہاں سے شروع ہوئی اور کہاں ختم۔
فخرنوید محفلین مارچ 31، 2008 #268 آپ نے جلیبی کا کاروبار شروع کر دیا ہے لیکن مجھے جلیبیاںڈالنے کے لئے کاغذ چاہیے ۔ جو اسمبلی کا پاس ہو زیند جی اب لا دیں پاس
آپ نے جلیبی کا کاروبار شروع کر دیا ہے لیکن مجھے جلیبیاںڈالنے کے لئے کاغذ چاہیے ۔ جو اسمبلی کا پاس ہو زیند جی اب لا دیں پاس
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2008 #269 یہ رن ابھی تک کیسے کانپ رہا ہے، اب تو گرمیاں آ گئی ہیں، اب تو کانپنے کی بجائے پسینے چھوٹنے چاہییں۔
زینب محفلین اپریل 3، 2008 #272 ی کیسا ڈرپوک شیر ہے جو اپنی پنجرے(ٹاپک) سے ایک بار بھی باہر نہیں نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فخرنوید محفلین اپریل 3، 2008 #273 یہ شیر اور بہت جگہ مصروف ہے اتنے وسیع جنگل میں اس لئے آس پاس کے علاقے دیکھنے کا وقت نہیں ہے
فخرنوید محفلین اپریل 8، 2008 #275 میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ آپ لوگ فارغ ہیں۔ آپ سب لوگ تو زہین و فطین ہیں
شمشاد لائبریرین اپریل 10، 2008 #280 تو کیا رن ابھی تک شیر کا عادی ہی نہیں ہوا، ابھی تک کانپے جا رہا ہے؟