کاش کوئی مجھے بھی اسمبلی اجلاس کا پاس دلوا دے تا کہ میں ان ضمیر کے قاتلوں کو قریب سے دیکھ لوں
فخرنوید محفلین مارچ 16، 2008 #241 کاش کوئی مجھے بھی اسمبلی اجلاس کا پاس دلوا دے تا کہ میں ان ضمیر کے قاتلوں کو قریب سے دیکھ لوں
زینب محفلین مارچ 16، 2008 #242 ہاہاہاہا۔میں دلوا دوں میری بڑی پہنچ ہے۔۔ویسے کیا کرو گے دیکھ کے چھوڑ رہنے دہ ۔۔۔۔دل خراب ہو گا
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2008 #243 ابھی چند دن ٹھہر جائیں، ذرا اسمبلی کے اجلاس میں روانی آنے دیں، پھر دیکھتے ہیں۔
زینب محفلین مارچ 16، 2008 #244 مطلب آپ کو بھی پاس چاہیے پہا جی پر آپ کو تو پھر ٹکٹ اور پاس چاہیے ہو گا۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2008 #245 نہیں مجھے نہ ٹکٹ چاہیے اور نہ پاس، میں تو اس انتظار میں ہوں کہ فلم شروع ہو جائے تو کلائمکس کے قریب انٹری دوں۔
نہیں مجھے نہ ٹکٹ چاہیے اور نہ پاس، میں تو اس انتظار میں ہوں کہ فلم شروع ہو جائے تو کلائمکس کے قریب انٹری دوں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2008 #246 زینب نے کہا: ہاہاہاہا۔میں دلوا دوں میری بڑی پہنچ ہے۔۔ویسے کیا کرو گے دیکھ کے چھوڑ رہنے دہ ۔۔۔۔دل خراب ہو گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں تک پہنچ ہے تمہاری، ذرا پتہ تو چلے، مجھے بھی ایک کام کروانا ہے۔
زینب نے کہا: ہاہاہاہا۔میں دلوا دوں میری بڑی پہنچ ہے۔۔ویسے کیا کرو گے دیکھ کے چھوڑ رہنے دہ ۔۔۔۔دل خراب ہو گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں تک پہنچ ہے تمہاری، ذرا پتہ تو چلے، مجھے بھی ایک کام کروانا ہے۔
فخرنوید محفلین مارچ 17، 2008 #248 السلام علیکم! آپ اپنی پہنچ استعمال کریں ۔اور مجھے اس اسمبلی کا اجلاس دکھا ہی دیں۔ آپ کی پہنچ بھی ساتھ ہی دیکھ لیں گے کہ کتنی ہے اب ثابت کریں اپنی پہنچ
السلام علیکم! آپ اپنی پہنچ استعمال کریں ۔اور مجھے اس اسمبلی کا اجلاس دکھا ہی دیں۔ آپ کی پہنچ بھی ساتھ ہی دیکھ لیں گے کہ کتنی ہے اب ثابت کریں اپنی پہنچ
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 17، 2008 #249 بھائی کیا لازمی ہے کہ آپ نے اسمبلی کا اجلاس ہی دیکھنا ہے ویسے میںبھی ایک دفعہ گیا تھا دیکھنے کے لیے لیکن کیا بتاوں ان کے برے میںمجھے تو انھوں نے اسلام آباد میں ہی داخل نہیںہونے دیا ہاہاہہا
بھائی کیا لازمی ہے کہ آپ نے اسمبلی کا اجلاس ہی دیکھنا ہے ویسے میںبھی ایک دفعہ گیا تھا دیکھنے کے لیے لیکن کیا بتاوں ان کے برے میںمجھے تو انھوں نے اسلام آباد میں ہی داخل نہیںہونے دیا ہاہاہہا
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 17، 2008 #251 ہان یہ بات تو ہے ویسے میں شکل سے تو شریف ہی لگتا ہو لیکن شریف ہونے سے بھی ڈرتا ہوں نا کہی ملک سے باہر ہی نا کر دیا جاون
ہان یہ بات تو ہے ویسے میں شکل سے تو شریف ہی لگتا ہو لیکن شریف ہونے سے بھی ڈرتا ہوں نا کہی ملک سے باہر ہی نا کر دیا جاون
زینب محفلین مارچ 18، 2008 #252 کوئی بات نہیں شریف "اندر"ہوںیا "باہر" شریف تو شریف ہی ہوتے ہیں ہر حال میں
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2008 #255 وہ نواز شریف کے زیر سایہ ہی آ جاتا ہے۔ اگر ایک ایک کو گننا شروع کروں تو بہت لمبی لسٹ بن جائے گی۔
فخرنوید محفلین مارچ 19، 2008 #258 یار بات کہاں سے چلی کہاں تک پہنچ گئی ہے لیکن۔ زینب جی نے مجھے اسمبلی اجلاس دیکھنے کےلئے پاس نہیں دلوایا ہے
یار بات کہاں سے چلی کہاں تک پہنچ گئی ہے لیکن۔ زینب جی نے مجھے اسمبلی اجلاس دیکھنے کےلئے پاس نہیں دلوایا ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2008 #259 ع : وہ وعدے ہی کیا جو وفا ہو گئے آپ بھی کس سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔
فخرنوید محفلین مارچ 20، 2008 #260 امید صبح کی تلاش میں ہم اس اسمبلی پر نظر جمائے بیٹھے ہیں ۔ جہاں کا پاس لینے زینب جی گئی ہیں ۔ اور لا پتہ ہیں نا جانے کب واپسی ہو ان کی کہیں اس اسمبلی کے ختم ہونے کے بعد پاس عنایت نہ کر دیں۔
امید صبح کی تلاش میں ہم اس اسمبلی پر نظر جمائے بیٹھے ہیں ۔ جہاں کا پاس لینے زینب جی گئی ہیں ۔ اور لا پتہ ہیں نا جانے کب واپسی ہو ان کی کہیں اس اسمبلی کے ختم ہونے کے بعد پاس عنایت نہ کر دیں۔