تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ محفل چھوڑیں ہی کیوں؟ اور یہ بھی ہو سکتا ہے انہوں نے " دنیا " کسی بلی کا نام رکھا ہو۔
 

فخرنوید

محفلین
افففففففففففففففففففففف


یہ شیر بھی شہید ہونے جا رہا ہے۔





1 نومبر 2008 کو دعوت ولیمہ میں شرکت کی دعوت عام ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ بڑی عید سے پہلے ہی قربانی ۔۔۔۔۔

بہت بہت مبارک ہو جناب۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ دونوں کو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں عطا فرمائے۔ یہ رشتہ آپ کے دونوں خاندانوں کے لیے باعث برکت ہو۔
 
Top