مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

لاریب مرزا

محفلین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

لاريب اخلاص

لائبریرین
آپ تصویر شیئر کریں تو میں بتا سکوں گا ۔ میری تصویر میرے اسپتال اور کلینک وغیرہ کی ویب گاہوں پر ہمیشہ ہی لگی رہتی ہے ۔ ہوسکتا ہے کسی نے وہاں سے لے لی ہو ۔
سر ظہیراحمدظہیر یہ آپ نہیں ہو سکتے۔
(نوٹ: ڈاکٹر والا تو نہیں البتہ شاعروں والا حلیہ ہے:) معذرت)
Screenshot-2020-10-04-17-09-50-1.png
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
سر ظہیراحمدظہیر یہ آپ نہیں ہو سکتے۔
(نوٹ: ڈاکٹر والا تو نہیں البتہ شاعروں والا حلیہ ہے:) معذرت)
Screenshot-2020-10-04-17-09-50-1.png
یہ تو وہی ظہیراحمد ظہیر صاحب ہیں جو یہاں اردو محفل پر بھی ہیں اور جنہیں غلطی سے میرے بجائے ٹیگ کردیا جاتا ہے ۔

لاريب اخلاص ، ویسے ڈاکٹر ہر وقت اور ہرجگہ تو سفید کوٹ پہنے نہیں پھرتے ۔ کبھی تو وہ بھی واسکوٹ کرتا پاجامہ وغیرہ پہنتے ہی ہوں گے ۔ :):):)
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ہم تب زیادہ متحرک ہوں گے جب ظہیر صاحب ایسی پرمزاح تحاریر شریکِ محفل کریں گے اور آپ اس کی شگفتہ سی تشریح کریں گے. :p
اگلی پرمزاح تحریر کے لئے بقول خلیل بھائی پانچ ماہ اور پچیس دن تک انتظار فرمائیے ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اب بکری کے بچے کی مثال دیتا کیا؟ کہ اس کا نتیجہ آنے میں چھ ماہ لگتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top