زمانہ چلا گیا لیکن مغلوں کے طور طریقے نہیں گئے !
یعنی پہلے بھی صرف شاعری کرتے تھے اور اب بھی
مع السلام
اسی شاعری کی وجہ سے تو انہوں نے اپنی سلطنت گنوائی تھی۔ یہ شاعری کی لت ہے ہی بُری۔
یہ اپنے مغل شہنشاہ جناب م۔ م۔ مغل (مغلیہ خاندان کے چشم و چراغ)
اس زمانے میں بجلی نہیں ہوتی تھی نہیں تو بلب لکھتا۔
کے علاوہ دیگر سبھی احباب کا شکریہ بھی قرض ہے سو ادا کیا جاتا ہے۔ukashah, امکانات, ایم بلال, بنگش, تعبیر, جیا راؤ, خرم شہزاد خرم, زھرا علوی, ساجداقبال, سارہ خان, سخنور, سعود الحسن, سیدہ شگفتہ, شعیب سعید شوبی, شمشاد, طالوت, عبداللہ حیدر, عزیزامین, فاروقی, فخرنوید, فرضی, محمداحمد, ملائکہ, نوید صادق, وجی, گل خان
کراچی 1906 مجوزہ خالق دیناہال ( بعد میں موجودہ عمارت میں منتقل کیا گیا)
کوئی منتظم ان دھاگوں کو اکٹھا ہی کردے۔
با ادب با ملاحظہ ہوشیار محفل کے شہزادے محمد بلال اعظم بنفسِ نفیس اس دھاگے میں تشریف لاتے ہیں ۔۔۔