فہیم کو ہی زیادہ معلوم ہو گا یا پھر اپنے ظلِ الٰہی ہیں۔
یہ ساری تصاویر مغل بھائی پہلے ہی لگا چکے ہیں
میں کچھ بتا دیتا ہوں کہ کون کون سی ہے
پوسٹ نمبر 6ا یمپریس مارکیٹ صدر
پوسٹ نمبر 5 یہ بھی صدر ہے
پوسٹ نمبر 4 یہ شاید رنچورلین یا پھر بوہراپیر کا علاقہ ہے
غالباً صدر بازار
یہ ظلِ الٰہی کون ہیں ؟
مع السلام