بہت ہی خوبصورت اور یادگار تصاویر
بہت شکریہ م م مغل اور جیا راؤ۔ خاص طور پر م م مغل بھائی کی پرانی تصاویر بہت خوبصورت ہیں ۔ کراچی تو واقعی بہت خوبصورت شہر ہے ۔ لیکن وطن پرستوں نے اس کی رنگینی اندھیرے میں بدل دیا ہے ۔ اللہ ان کو ہدایت دے اور کراچی کو اپنی حفاظت میں رکھے
کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ انڈربائی پاس کہاں بنایا گیا ہے ۔