کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

رائٹ کلک کریں ، پروپرٹیز میں جائیں اور رن ایز موڈ ونڈوز ایکس پی کر دیں

سب سے پہلے یہی کیا تھا، افاقہ نہیں ہوا. شاید درست پیچ نہیں ہوا ہے. پیچ فولڈر میں dll دو فائلیں برآمد ہوئیں. انہیں کلک والے فولڈر میں کاپی کر دیا، یہی کرنا تھا نا؟
 

arifkarim

معطل
سب سے پہلے یہی کیا تھا، افاقہ نہیں ہوا. شاید درست پیچ نہیں ہوا ہے. پیچ فولڈر میں dll دو فائلیں برآمد ہوئیں. انہیں کلک والے فولڈر میں کاپی کر دیا، یہی کرنا تھا نا؟
جی طریقہ تو یہی ہے۔ ونڈوز ۱۰ میں تو ٹھیک ہے۔ ونڈوز ۷ ورچول مشین پر چیک کیا تھا۔ وہاں بھی ٹھیک تھا
 

aladdin

محفلین
میرے دوست کے یہاں 100 فیصد درست چل رہا ہے۔ یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتا لیکن شائد اسنے کوئی دوسرا پیچ استعمال کیا ہے۔
 

aladdin

محفلین
اسنے کہا ہے کہ وی،بی ونڈوز 10 والا انسٹال کریںاورساتھ ہی یونیورسل ایمولیٹر بھی۔ تبھی شائد ٹھیک کام کرسکے۔ اور ناجانے اسنے کیا کیا انسٹال کیا ہے۔ :(
 
Top