ناظم رضا مصباحی
محفلین

میرے پاس یہ ایرر آ رہا ہے۔
ونڈوز کمپیٹیبلٹی موڈ میں ونڈوز 7 سیٹ کرنے پر گاڑی کچھ آگے بڑھی ہے
پروگرام ایک دو بار چلائیں![]()
میرے پاس یہ ایرر آ رہا ہے۔
ونڈوز کمپیٹیبلٹی موڈ میں ونڈوز 7 سیٹ کرنے پر گاڑی کچھ آگے بڑھی ہے![]()
پروگرام کو بطور ایڈمنسٹریٹر چلا کر دیکھا؟![]()
میرے پاس یہ ایرر آ رہا ہے۔
ونڈوز کمپیٹیبلٹی موڈ میں ونڈوز 7 سیٹ کرنے پر گاڑی کچھ آگے بڑھی ہے![]()
پروگرام کا پیچ بگی ہے اسلئے ٹھیک کام نہیں کرتاپروگرام کو بطور ایڈمنسٹریٹر چلا کر دیکھا؟
جی دیکھ چکا ہوں۔پروگرام کو بطور ایڈمنسٹریٹر چلا کر دیکھا؟
معطل ہونے کے بعد ذاتی پیغام کیسے جائے گا؟زاتی پیغام بھیجنے کی کوشش کی مگر ناکام رہا,
عارف بھائی کے بجائے جاسم بھائی کو آواز دیں، شاید آ جائیں۔ 😊عارف کوئی اپڈیٹ؟ کیلک 2013 یا نئے ورژن کے حوالے سے؟
میں نے کیلک کے جتنے ورژن استعمال کیے ہیں سب ایک جیسے ہی لگتے ہیں، صرف ٹائٹل ہی بدلا ہوا ہوتا ہے۔ آپ نے کوئی فرق محسوس کیا؟عارف کوئی اپڈیٹ؟ کیلک 2013 یا نئے ورژن کے حوالے سے؟