جاسم محمد
محفلین
عمران خان کو ڈیڑھ کروڑ ووٹ پڑا۔ یہ باقی کے 5کروڑ بھکاری کون ہیں؟یہ تو آپ بہتر جانتے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں نا ؟
اور اعلیٰ قسم کے یوتھی کا پرانام شئیر کرنا اچھی بات ہے۔۔
آخری تدوین:
عمران خان کو ڈیڑھ کروڑ ووٹ پڑا۔ یہ باقی کے 5کروڑ بھکاری کون ہیں؟یہ تو آپ بہتر جانتے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں نا ؟
اور اعلیٰ قسم کے یوتھی کا پرانام شئیر کرنا اچھی بات ہے۔۔
عمران خان کو ڈیڑھ کروڑ ووٹ پڑا۔ یہ باقی کے 5کروڑ بھکاری کون ہیں؟
وہی کیفیت جو یہ دعویٰ کرتے ہوئے آپ کی ہوتی ہےکہ تمام اپوزیشن جماعتوں کوووٹ عوام نے ڈالا ہے۔ لیکن حکومتی جماعت تحریک انصاف کو ووٹ اکیلے جنرل باجوہ ڈال کر آئے ہیں۔عمران خان کو ڈیڑھ کروڑ ووٹ پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ فقرہ لکھتے وقت کی کیا کیفیت سچ بتانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہی کیفیت جو یہ دعویٰ کرتے ہوئے آپ کی ہوتی ہےکہ تمام اپوزیشن جماعتوں کوووٹ عوام نے ڈالا ہے۔ لیکن حکومتی جماعت تحریک انصاف کو ووٹ اکیلے جنرل باجوہ ڈال کر آئے ہیں۔
یہ کیا بات کر دی ؟ آپ کے مولانا فضل الرحمان ان سب روایتی سیاست دانوں سے بہت مختلف ہیں۔اور وہی بات کہ یہ سب برابر ہیں۔۔۔۔۔ کوئی فرق نہیں۔۔؟؟ رائٹ ؟؟
یہ کیا بات کر دی ؟ آپ کے مولانا فضل الرحمان ان سب روایتی سیاست دانوں سے بہت مختلف ہیں۔
تمام تر اسرائیلی لابی لوہار ہائی کورٹ میں بیٹھی ہے۔جاسم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ وہ اسلام آباد میں اسرائیل دوستی والا کیا معاملہ ہے۔۔۔۔ روشنی ڈالیں گے اس پر ؟؟
افسوس آپ کے مولانا فضل الرحمان دوران اقتدار ڈیزل کے پرمٹس، بنگلہ نمبر 20 اور 41 لاکھ کی سرکاری لسی سے آگے نہ بڑھ سکے۔ اگر شریف اور زرداری خاندان کی طرح بڑے بڑے کھانچے لگائے ہوتے توآج ان پر بھی احتساب کا ہاتھ ڈالا جا چکا ہوتا۔ظاہر سی بات ہے۔۔ جب اس قادیانی اور یہود نواز حکومت نے ان پہ کسی قسم کا ہاتھ نہیں ڈالا تو ان سے متخلف ہوگا ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افسوس آپ کے مولانا فضل الرحمان دوران اقتدار ڈیزل کے پرمٹس، بنگلہ نمبر 20 اور 41 لاکھ کی سرکاری لسی سے آگے نہ بڑھ سکے۔ اگر شریف اور زرداری خاندان کی طرح بڑے بڑے کھانچے لگائے ہوتے توآج ان پر بھی احتساب کا ہاتھ ڈالا جا چکا ہوتا۔
تمام تر اسرائیلی لابی لوہار ہائی کورٹ میں بیٹھی ہے۔
اس حکومت میں تو صرف احتجاج ہوتے ہیں۔ آپ کے مولانا کی اتحادی حکومت میں تو دن دھیاڑے میڈیا کے سامنے درجنوں لوگ قتل، بیسیوں زخمی کر دئے جاتے تھے۔ اور ان سانحات کی انکوائری رپورٹ تک دبا دی جاتی تھی۔ ایکشن تو بہت دور کی بات ہے۔اپکے نیازی کے وزیر اعظم ہاوس کے سامنے ایک بندے نے خودسوزی کی اپ چپ رہے۔۔۔۔ ائے ہائے
اپکے حکومت میں ایک بندہ اسرائیل کا جھنڈا اٹھائے احتجاج کررہا ہے۔۔ اپ لوگ چپ۔۔۔ ائے ہائے
اسرائیل کی بات ہے ظاہر ہے نیازی کربھی کیا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ لہٰذا رہنے دیںاس حکومت میں تو صرف احتجاج ہوتے ہیں۔ آپ کے مولانا کی اتحادی حکومت میں تو دن دھیاڑے میڈیا کے سامنے درجنوں لوگ قتل، بیسیوں زخمی کر دئے جاتے تھے۔ اور ان سانحات کی انکوائری رپورٹ تک دبا دی جاتی تھی۔ ایکشن تو بہت دور کی بات ہے۔
کہہ کون رہا ہے؟ جس نے ۵۰ روپے کے اسٹامپ پیپر پر قومی چور نواز شریف کو لندن فرار کر وا دیا تھا۔
کہہ کون رہا ہے؟ جس نے ۵۰ روپے کے اسٹامپ پیپر پر قومی چور نواز شریف کو لندن فرار کر وا دیا تھا۔
ویسے ان پٹواری ججز کو علم ہی نہیں کہ احساس پروگرام میں ان کے شوباز شریف کے تھوبڑے والے تھیلے میں آٹا نہیں بلکہ قائد اعظم کے نوٹوں والی نقد رقم تقسیم کی جاتی ہے
دکھائیں ثبوتتھوبڑے تو اپکے تھیلوں پہ بھی ہیں۔۔ ہاہاہاہا
دکھائیں ثبوت
احساس پروگرام میں سب سے زیادہ ادائیگی سندھ کو ہوئی ہے جہاں تحریک انصاف کی حکومت بھی نہیں ہے
احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا گھپلا بنتا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کی بے انصافی ملاحظہ کیجئے کہ وزیراعلی کےسوات ضلع میں ٩٩ ہزار مستحقین دکھاکر ٨٢ ہزار پانچ سو کو ادائیگی کی گئی ہےلیکن جنوبی وزیرستان ضلع میں صرف اٹھارہ افراد مستحق قرار پائےجن میں صرف ٣ کو ادائیگی کی گئی۔