کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

جاسم محمد

محفلین
EWfIMTQWsAAzwzS

EWfIM2GWoAA_YpD
احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا گھپلا بنتا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کی بے انصافی ملاحظہ کیجئے کہ وزیراعلی کےسوات ضلع میں ٩٩ ہزار مستحقین دکھاکر ٨٢ ہزار پانچ سو کو ادائیگی کی گئی ہےلیکن جنوبی وزیرستان ضلع میں صرف اٹھارہ افراد مستحق قرار پائےجن میں صرف ٣ کو ادائیگی کی گئی۔
آپ کے مولانا کے چہیتے سلیم لفافی نے بھی یہی الزام لگایا تھا لیکن ثانیہ نشتر نے اس کو پھاڑ کر رکھ دیا۔

ہماری حکومتوں نے ماضی میں پاکستان کے غربا اور مستحقین کا ڈیٹا اکٹھا کرکے نہیں دیا اس لئے تحریک انصاف حکومت کرپٹ ہے: اپوزیشن
 
آخری تدوین:

آورکزئی

اور نیازی کی چہیتی ثانیہ نشتر نے اس کو پھاڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کیا اس سے حقیقت ختم ہوجائیگی ؟؟؟
 
جاسم محمد

محفلین
اور نیازی کی چہیتی ثانیہ نشتر نے اس کو پھاڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کیا اس سے حقیقت ختم ہوجائیگی ؟؟؟
کونسی حقیقت؟ آپ کے لفافیوں نے الزام لگایا، حکومت نے جواب میں الزام رد کر دیا۔ بات ختم۔ اگر آپ کو جواب پسند نہیں تو لے جائیں حکومت کو عدالت میں ثبوتوں کے ساتھ۔ کون روک رہا ہے؟
 
Top