آورکزئی
محفلین
تفتیشی ادارے اتنا سست کام کرتے ہیں حکومت کیا کرے۔ اگر ۵ سال تک حکومتی وزرا پر نیب نے کیس نہیں چلانا تو بہتر ہے یہ حکومت میں واپس آجائیں
مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپکے نیازی اور حوارین کو پتا نہیں کہ یہ بندہ کرپٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
تفتیشی ادارے اتنا سست کام کرتے ہیں حکومت کیا کرے۔ اگر ۵ سال تک حکومتی وزرا پر نیب نے کیس نہیں چلانا تو بہتر ہے یہ حکومت میں واپس آجائیں
یعنی بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام پر اعتراض نہیں اس کا نام احساس رکھنے پر ہے۔ یہ وہی پروگرام ہے جس میں ۲۲ گریڈ کے افسران تک نے کرپشن کی ہے۔ جسے سب سے پہلے اس حکومت نے آکر ایکسپوز کیا ہے۔
آپ کو نہیں ملے؟ہمارے گاؤں میں جتنے بھی لوگوں کو یہ پیسے ملیں ہیں. ان میں کوئی بھی ایسا نہیں تھا جو اس کا اصل میں حق دار ہو
وزرا کو تفصیلات بتا کر اس پروگرام کو سیاسی نہیں بنانا۔ وزیر اعظم کو تمام تفصیلات معلوم ہیں اور وہ کافی ہے۔ہاہاہا۔۔۔۔۔۔ یہ وہی ہے نا جو کل تفصیلات نہیں بتا رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا ۔۔
یہ بندہ واقعی چول ہے۔ 29 ارب لوگ دنیا میں نہیں ہیں۔ اور یہ میڈیا پر کیا کہہ رہا ہے۔جاسم بھائی یہ بندہ بھی مبارک ہو اپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہ
بینظیر انکم سپورٹ ہو یا احساس پروگرام۔ اس میں خرچ ہونے والا پیسا عوام کا ہی ہے۔ لیبل جونسا بھی لگالیں۔ کارنامہ یہ بہرحال نہیں ہے۔ حکومت کی ذمہ داری ہے۔یعنی ایک دفعہ پھر دوسرے کے کارنامے پر اپنا لیبل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا
جن کا پتا ہے کہ وہ کرپٹ ہیں ان سب کو عدالت نے 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر ملک سے فرار کروا دیا ہے۔مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپکے نیازی اور حوارین کو پتا نہیں کہ یہ بندہ کرپٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
جن کا پتا ہے کہ وہ کرپٹ ہیں ان سب کو عدالت نے 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر ملک سے فرار کروا دیا ہے۔
یہ بندہ واقعی چول ہے۔ 29 ارب لوگ دنیا میں نہیں ہیں۔ اور یہ میڈیا پر کیا کہہ رہا ہے۔
وزرا کو تفصیلات بتا کر اس پروگرام کو سیاسی نہیں بنانا۔ وزیر اعظم کو تمام تفصیلات معلوم ہیں اور وہ کافی ہے۔
یہ بندہ واقعی چول ہے۔ 29 ارب لوگ دنیا میں نہیں ہیں۔ اور یہ میڈیا پر کیا کہہ رہا ہے۔
پوری ویڈیو دیکھیں۔ اس نے آپا فردوس کے تصحیح کروانے پر 29 ارب کے بعد روپے بول دیا تھااب ایسے لوگوں کو مسلط کرنے والوں کے بارے میں لب کشائی فرمائیں۔۔۔ سر جی
عوام اس پروگرام سے خوش ہے۔ آم کھائیں گٹھلیاں نہ گنیں۔اب ایسے لوگوں کو مسلط کرنے والوں کے بارے میں لب کشائی فرمائیں۔۔۔ سر جی
عوام اس پروگرام سے خوش ہے۔ آم کھائیں گٹھلیاں نہ گنیں۔
I am thankful to Prime Minister Imran Khan for reaching out to the poor & providing them with rations & financial aid to help them survive through this Pandemic. No government has ever done this before, for the poor
Sentiments of the elderly over govt's #COVID19 relief initiatives
کیا یہ لوگ بھی پارٹی کے کارکنان ہیں؟جی جی لازم سی بات خوش ہی ہونا ہے انہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مظہر عباس نمبردار ہے جو احساس پروگرام کے 12000 لے رہا ہے یہ لودھراں پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا انچارج ہے اور یقیناً ٹائیگر فورس کا رکن بھی ہو گا ﺫﺍﺗﯽ 20 ﺍﯾﮑﮍ ﺯﺭﻋﯽ ﺍﺭﺍﺿﯽ ﺫﺍﺗﯽ ﮔﮭﺮ دیگر ﺁﺳﺎﺋﺸﺎﺕ کا مالک ہے... اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنوں کو ۔۔۔
لوگ بھی پارٹی کے کارکنان ہیں؟