اساسن کا عقیدہ۔ بھائی چارہ۔۔۔ ۔
Assassin's Creed: Brotherhood
اساسن کاعقیدہ ۔اکتشاف
Assassin's Creed: Revelations
حال ہی میں کھیلے گئے ۔
دور کی پکار۔3
far cry 3
اکتشافات سے کیا مراد ہے؟اساسن کا عقیدہ۔ بھائی چارہ۔۔۔ ۔
Assassin's Creed: Brotherhood
اساسن کاعقیدہ ۔اکتشافات
Assassin's Creed: Revelations
حال ہی میں کھیلے گئے ۔
دور کی پکار۔3
far cry 3
گیم کی تھیم کچھ تاریخی دیومالائی و سائنسی پیچیدگیوں کا ملغوبہ سی ہے ۔ریویلیشنز کا ترجمہ میں نے خود ہی کردیا۔اکتشافات سے کیا مراد ہے؟
شاید یہ اساسن ۔ حشیشین کی متغیر شکل ہے ۔ نہ جانے کہاں کچھ وجہ تسمیہ پڑھی تھی یاد نہیں۔میں سمجھا یہ کتابوں کے نام ہیں
ہاہاہاہا
شکر ہے گیمز نکلیں
Assassin کا ترجمہ بھی لکھ دیتے
ورنہ ابھی عزیزی عزیز امین جی نے آ پہنچنا تھا
میرے مطلب کی گیمز نہیں کسی کے پاس ونڈو 8 کے لیے؟
لنک چیک کر لیں بعد میں پوچھیں اسی طرح کی گیمز جانوروں پرندوں اور نبتات کیں؟
ساتویں یا گیارویں صدی عیسوی کے ایک کردار عبداللہ بن سبا کے پیروکاروں کو حشاشین کہا جاتا تھا۔ وہی لفظ انگریزی میںAssassins کی بنیاد ہے۔شاید یہ اساسن ۔ حشیشین کی متغیر شکل ہے ۔ نہ جانے کہاں کچھ وجہ تسمیہ پڑھی تھی یاد نہیں۔
آپ نے گیم چیک کی ہوتی تو شاید سمجھ جاتے؟ قیصرانی صاحب سے رابطہ کریں وہ سمجھا دیں گےکیا جانور پرندے اور نبا تات بھی گیمز کھیلتے ہیں
عبداللہ بن سبا نہیں بلکہ حسن صباحساتویں یا گیارویں صدی عیسوی کے ایک کردار عبداللہ بن سبا کے پیروکاروں کو حشاشین کہا جاتا تھا۔ وہی لفظ انگریزی میںAssassins کی بنیاد ہے۔
کچھ تاریخ دانوں نے نذاریہ اسمعلیوں کو حشاشین کہا ہے۔