کمپیوٹرگیمز

اوشو

لائبریرین
اساسن کا عقیدہ۔ بھائی چارہ۔۔۔ ۔
Assassin's Creed: Brotherhood
اساسن کاعقیدہ ۔اکتشاف
Assassin's Creed: Revelations
حال ہی میں کھیلے گئے ۔
دور کی پکار۔3
far cry 3

میں سمجھا یہ کتابوں کے نام ہیں
ہاہاہاہا
شکر ہے گیمز نکلیں
Assassin کا ترجمہ بھی لکھ دیتے :)
ورنہ ابھی عزیزی عزیز امین جی نے آ پہنچنا تھا :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اکتشافات سے کیا مراد ہے؟ :)
گیم کی تھیم کچھ تاریخی دیومالائی و سائنسی پیچیدگیوں کا ملغوبہ سی ہے :) ۔ریویلیشنز کا ترجمہ میں نے خود ہی کردیا۔
3ڈی ۔ گرافکس اور پندرہ سولہ صدی قدیم روم کی عمارتی ساخت اور مکالمات لہجات بہت دلچسپ لگے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میں سمجھا یہ کتابوں کے نام ہیں
ہاہاہاہا
شکر ہے گیمز نکلیں
Assassin کا ترجمہ بھی لکھ دیتے :)
ورنہ ابھی عزیزی عزیز امین جی نے آ پہنچنا تھا :)
شاید یہ اساسن ۔ حشیشین کی متغیر شکل ہے ۔ نہ جانے کہاں کچھ وجہ تسمیہ پڑھی تھی یاد نہیں۔
 
شاید یہ اساسن ۔ حشیشین کی متغیر شکل ہے ۔ نہ جانے کہاں کچھ وجہ تسمیہ پڑھی تھی یاد نہیں۔
ساتویں یا گیارویں صدی عیسوی کے ایک کردار عبداللہ بن سبا کے پیروکاروں کو حشاشین کہا جاتا تھا۔ وہی لفظ انگریزی میںAssassins کی بنیاد ہے۔
کچھ تاریخ دانوں نے نذاریہ اسمعلیوں کو حشاشین کہا ہے۔
 

زیک

مسافر
ساتویں یا گیارویں صدی عیسوی کے ایک کردار عبداللہ بن سبا کے پیروکاروں کو حشاشین کہا جاتا تھا۔ وہی لفظ انگریزی میںAssassins کی بنیاد ہے۔
کچھ تاریخ دانوں نے نذاریہ اسمعلیوں کو حشاشین کہا ہے۔
عبداللہ بن سبا نہیں بلکہ حسن صباح
 
Top