محمد عمران لطیف الحسینی
محفلین
ہو سکتا ہے کہ آپ کو یہ موضوع تھوڑا ڈیفرنٹ لگے۔
لیکن چونکہ اس موضوع پر میںکافی دنوں سے سوچ رہا تھا اس لیے اس کے متعلق کچھ نہ کچھ میںنے جو سوچ رکھا ہے وہ آپ کے گوش گزار کرتا ہوں ۔
اب ذرا اس دھاگے کی تفصیل ہو جائے ۔
آپ نے اس دھاگے کا موضوع پڑھا ہو گا ۔اس عنوان اور ذیل عنوان میں زمین آسمان کا فرق ہے لیکن اس فرق کو میں پاٹ دیا ہے وہ کیسے وہ ایسے کہ میں یہاں پر آپ لو گ کے لیے بلکہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ سب کے لیے کچھ ایسے فارمولے شیئر کروں گا جن کا تعلق صحت کے ساتھ ہے ۔ یہ جتنے بھی طریقے ہوں گے یہ کم خرچ ہوں گے ۔ وہ بھی انتہائی کم خرچ۔ اب آپ کہیں گے کہ یہ مضمون اور اس میں موجود طریقے تو میں بذات خود لکھ رہا ہوں تو آپ سب کو کیوں اس میں شامل کر رہا ہوں ۔ تو اس کے متعلق بھی عرض کر دیتا ہوں۔ وہ کچھ اس طرح ہے کہ اگر آپ کو میرا یہ مضمون پسند آئے تو آپ بھی اپنے علم کے مطابق آپ کے ذاتی طریقے یا پھر پھر وہ طریقے جو کہ آپ نے کسی اخبار کسی میگزین، کسی رسالے، کسی ڈائجسٹ وغیرہ میں پڑھے ہوں ان کو میرے ساتھ یہاں پر شیئر کریں۔ اور والسلام
اب میں آپ کو بتا تا ہوں وہ طریقے جو کہ کم خرچ بھی ہیں اور فائدہ مند بھی۔
1۔ 10عدد کھجور لے کر ان کو رات کے وقت ایک گلاس دودھ میں بھگو دیں اور صبح اٹھ کر کھجور کھا لیں اور اوپر سے دودھ پی لیں۔
2۔ آپ یہ اوپر والا طریقہ چھوہارے لے کر بھی کر سکتے ہیں۔
3۔ صبح ناشتہ سے پہلے انتہائی گاڑھا قسم کا کیلے کا ملک شیک بنا کر پیئں۔ کم از کم تین گلاس اس کے بعد آپ کو ناشتہ کرنے کی ضروررت ہی نہیں پڑے گی۔
4۔ صبح کے وقت ایک پاؤ دہی لے کر اس میں حسب ذائقہ چینی ڈالیں اور اس کو بہت ہی زیادہ پھینٹیں اور اس کے بعد اسے کھا لیں۔ اس کے ساتھ جو دوسرا کام آپ جو کرنا ہے وہ یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے ایک گلا س دودھ حسب ذائقہ چینی ملا کر پی لیں۔