کم خرچ بالا نشیں

ہو سکتا ہے کہ آپ کو یہ موضوع تھوڑا ڈیفرنٹ لگے۔
لیکن چونکہ اس موضوع پر میں‌کافی دنوں سے سوچ رہا تھا اس لیے اس کے متعلق کچھ نہ کچھ میں‌نے جو سوچ رکھا ہے وہ آپ کے گوش گزار کرتا ہوں ۔
اب ذرا اس دھاگے کی تفصیل ہو جائے ۔
آپ نے اس دھاگے کا موضوع پڑھا ہو گا ۔اس عنوان اور ذیل عنوان میں زمین آسمان کا فرق ہے لیکن اس فرق کو میں پاٹ دیا ہے وہ کیسے وہ ایسے کہ میں یہاں پر آپ لو گ کے لیے بلکہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ سب کے لیے کچھ ایسے فارمولے شیئر کروں گا جن کا تعلق صحت کے ساتھ ہے ۔ یہ جتنے بھی طریقے ہوں گے یہ کم خرچ ہوں گے ۔ وہ بھی انتہائی کم خرچ۔ اب آپ کہیں گے کہ یہ مضمون اور اس میں موجود طریقے تو میں بذات خود لکھ رہا ہوں تو آپ سب کو کیوں اس میں شامل کر رہا ہوں ۔ تو اس کے متعلق بھی عرض کر دیتا ہوں۔ وہ کچھ اس طرح ہے کہ اگر آپ کو میرا یہ مضمون پسند آئے تو آپ بھی اپنے علم کے مطابق آپ کے ذاتی طریقے یا پھر پھر وہ طریقے جو کہ آپ نے کسی اخبار کسی میگزین، کسی رسالے، کسی ڈائجسٹ وغیرہ میں پڑھے ہوں ان کو میرے ساتھ یہاں پر شیئر کریں۔ اور والسلام
اب میں آپ کو بتا تا ہوں وہ طریقے جو کہ کم خرچ بھی ہیں اور فائدہ مند بھی۔

1۔ 10عدد کھجور لے کر ان کو رات کے وقت ایک گلاس دودھ میں‌ بھگو دیں اور صبح اٹھ کر کھجور کھا لیں اور اوپر سے دودھ پی لیں۔
2۔ آپ یہ اوپر والا طریقہ چھوہارے لے کر بھی کر سکتے ہیں۔
3۔ صبح ناشتہ سے پہلے انتہائی گاڑھا قسم کا کیلے کا ملک شیک بنا کر پیئں۔ کم از کم تین گلاس اس کے بعد آپ کو ناشتہ کرنے کی ضروررت ہی نہیں پڑے گی۔
4۔ صبح کے وقت ایک پاؤ دہی لے کر اس میں حسب ذائقہ چینی ڈالیں اور اس کو بہت ہی زیادہ پھینٹیں اور اس کے بعد اسے کھا لیں۔ اس کے ساتھ جو دوسرا کام آپ جو کرنا ہے وہ یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے ایک گلا س دودھ حسب ذائقہ چینی ملا کر پی لیں۔
 
AMERICAN

محفلین
اگر آپ اس بات کی وضاحت کر دیں کہ آپ نے کتنے بجٹ کو سامنے رکھ کر یہ تھریڈ لکھا ہے۔
اس کے بعد میں اپنی طرف سے کچھ نسخے شیئر کروں گا کیونکہ مجھے بھی حکمت سے دلچسپی تھی۔ اب تو نہیں‌رہی لیکن پھر بھی میں‌آپ سے کچھ نہ کچھ شیئر کر دوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ذیابطیس کا مریض کیا کرئے؟ نہ وہ کھجور کھا سکتا ہے، نہ کیلے کا ملک شیک پی سکتا ہے نہ ہی دودھ دہی اتنی مقدار میں استعمال کر سکتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
AMERICAN نے کہا:

آپ بجٹ کو چھوڑیں، بس نسخے لکھ دیں، اب جس کی جتنی ہمت اور جیب اجازت دے گی وہ عمل کر لے گا۔
 
AMERICAN

محفلین
شمشاد نے کہا:
ذیابطیس کا مریض کیا کرئے؟ نہ وہ کھجور کھا سکتا ہے، نہ کیلے کا ملک شیک پی سکتا ہے نہ ہی دودھ دہی اتنی مقدار میں استعمال کر سکتا ہے۔

مجھے لگتا ہے کہ شمشاد بھی آپ نے محمد عمران صاحب کا دھاگہ غور سے نہیں‌پڑھا ہے۔
ایک دفعہ پھر پڑھ لیں۔
 
حجاب

محفلین
محمد عمران لطیف نے کہا:
ہو سکتا ہے کہ آپ کو یہ موضوع تھوڑا ڈیفرنٹ لگے۔
لیکن چونکہ اس موضوع پر میں‌کافی دنوں سے سوچ رہا تھا اس لیے اس کے متعلق کچھ نہ کچھ میں‌نے جو سوچ رکھا ہے وہ آپ کے گوش گزار کرتا ہوں ۔
اب ذرا اس دھاگے کی تفصیل ہو جائے ۔
آپ نے اس دھاگے کا موضوع پڑھا ہو گا ۔اس عنوان اور ذیل عنوان میں زمین آسمان کا فرق ہے لیکن اس فرق کو میں پاٹ دیا ہے وہ کیسے وہ ایسے کہ میں یہاں پر آپ لو گ کے لیے بلکہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ سب کے لیے کچھ ایسے فارمولے شیئر کروں گا جن کا تعلق صحت کے ساتھ ہے ۔ یہ جتنے بھی طریقے ہوں گے یہ کم خرچ ہوں گے ۔ وہ بھی انتہائی کم خرچ۔ اب آپ کہیں گے کہ یہ مضمون اور اس میں موجود طریقے تو میں بذات خود لکھ رہا ہوں تو آپ سب کو کیوں اس میں شامل کر رہا ہوں ۔ تو اس کے متعلق بھی عرض کر دیتا ہوں۔ وہ کچھ اس طرح ہے کہ اگر آپ کو میرا یہ مضمون پسند آئے تو آپ بھی اپنے علم کے مطابق آپ کے ذاتی طریقے یا پھر پھر وہ طریقے جو کہ آپ نے کسی اخبار کسی میگزین، کسی رسالے، کسی ڈائجسٹ وغیرہ میں پڑھے ہوں ان کو میرے ساتھ یہاں پر شیئر کریں۔ اور والسلام
اب میں آپ کو بتا تا ہوں وہ طریقے جو کہ کم خرچ بھی ہیں اور فائدہ مند بھی۔

1۔ 10عدد کھجور لے کر ان کو رات کے وقت ایک گلاس دودھ میں‌ بھگو دیں اور صبح اٹھ کر کھجور کھا لیں اور اوپر سے دودھ پی لیں۔
2۔ آپ یہ اوپر والا طریقہ چھوہارے لے کر بھی کر سکتے ہیں۔
3۔ صبح ناشتہ سے پہلے انتہائی گاڑھا قسم کا کیلے کا ملک شیک بنا کر پیئں۔ کم از کم تین گلاس اس کے بعد آپ کو ناشتہ کرنے کی ضروررت ہی نہیں پڑے گی۔
4۔ صبح کے وقت ایک پاؤ دہی لے کر اس میں حسب ذائقہ چینی ڈالیں اور اس کو بہت ہی زیادہ پھینٹیں اور اس کے بعد اسے کھا لیں۔ اس کے ساتھ جو دوسرا کام آپ جو کرنا ہے وہ یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے ایک گلا س دودھ حسب ذائقہ چینی ملا کر پی لیں۔

یہ سارے طریقے جو آپ نے بتائے ہیں ان سے صحت بہت زیادہ صحت مند ہو سکتی ہے ، صرف دہی استعمال کریں بغیر چینی کے یا سوئیٹنر یوز کریں اور دودھ بھی بغیر چینی کے پیئیں ۔
 
حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
ذیابطیس کا مریض کیا کرئے؟ نہ وہ کھجور کھا سکتا ہے، نہ کیلے کا ملک شیک پی سکتا ہے نہ ہی دودھ دہی اتنی مقدار میں استعمال کر سکتا ہے۔

ضرورت کیا ہے کجھور یا ملک شیک پینے کی :?
دودھ پیئیں پھیکا ، دہی کھائیں تھوڑی مقدار میں ، میرا خیال ہے دہی یا دودھ کوئی بھی چاہے وہ مریض نہ بھی ہو بہت زیادہ تو نہیں استعمال کرتا کوئی ، ہر چیز میں مقدار کو اہمیت دیں ، کھانے میں ہر چیز کھانا بہت ضروری بھی نہیں جب مجبوری ہو تو صبر کرنا چاہیئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی بجا ارشاد

اب باجوہ صاحب کے نسخے دیکھتے ہیں، شاید کوئی گنجائش نکل آئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
حجاب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ذیابطیس کا مریض کیا کرئے؟ نہ وہ کھجور کھا سکتا ہے، نہ کیلے کا ملک شیک پی سکتا ہے نہ ہی دودھ دہی اتنی مقدار میں استعمال کر سکتا ہے۔

ضرورت کیا ہے کجھور یا ملک شیک پینے کی :?
دودھ پیئیں پھیکا ، دہی کھائیں تھوڑی مقدار میں ، میرا خیال ہے دہی یا دودھ کوئی بھی چاہے وہ مریض نہ بھی ہو بہت زیادہ تو نہیں استعمال کرتا کوئی ، ہر چیز میں مقدار کو اہمیت دیں ، کھانے میں ہر چیز کھانا بہت ضروری بھی نہیں جب مجبوری ہو تو صبر کرنا چاہیئے۔

اچھا بھئی آپ کی ہی ہدایات پر عمل کر لیتے ہیں لیکن ڈانٹیں تو نہیں ناں۔
 
کیا ذیا بطیس کے مریض ہیں۔ اگر آپ ایسے تو تب مجھ سے یہ بات کریں۔
 
AMERICAN

محفلین
شمشاد نے کہا:
جی بالکل بلڈ شوگر کا مریض ہوں۔

شمشاد صاحب محمد عمران صاحب معلوم نہیں آپ کو کب آپ کی بات کا جواب دیتے ہیں لیکن ۔۔۔۔\
ان سے پہلے میں آپ کو ایک بات بتاتا ہوں آپ دوسروں سے جتنے مرضی نسخے پوچھ لو یہ نسخے اور طریقے پوچھتے رہنے سے کچھ نہیں ہوتا کیونکہ
اگر آپ کے پاس صحت کو بہتر و بہترین بنانے کا ایک بھی نسخہ ہے وہی ۔۔۔۔۔
آپ کے لیے کافی ۔ کیونکہ آپ کے اپنے ذاتی تجربے سے کوئی ایک بھی نسخہ کامیاب نکل آتا ہے تو اسی سے آپ کی صحت کمال درجے کی ہو سکتی ہے۔
اگر آپ کو پہلے سے ہی کوئی ایک آدھ نسخہ معلوم ہے تو خدا کےلیے اسی پر عمل کریں ۔ اگر اسی طرح نسخے بدلتے رہنے سے پچھلے نسخوں کا اثر بھی زائل ہو سکتا ہے۔
اس لیے مناس یہی ہے کہ آپ کسی ایک نسخے پر عمل کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
باجوہ صاحب کرتا تو میں اپنی ہی ہوں لیکن کسی اچھی چیز کی تلاش میں تو رہتا ہی ہوں۔
 
حجاب

محفلین
زکریا نے کہا:
اور اگر آپ lactose intolerant ہوں جو دنیا کی اکثریت ہے؟

صحت کے معاملے میں ایسا رویہ نامناسب ہوگا ۔اگر بیماری ہے بھی کوئی تو کھانے پینےکے معاملے میں اعتدال پسند رہا جائے تو اپنا ہی فائدہ ہے ۔
 
حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
حجاب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ذیابطیس کا مریض کیا کرئے؟ نہ وہ کھجور کھا سکتا ہے، نہ کیلے کا ملک شیک پی سکتا ہے نہ ہی دودھ دہی اتنی مقدار میں استعمال کر سکتا ہے۔

ضرورت کیا ہے کجھور یا ملک شیک پینے کی :?
دودھ پیئیں پھیکا ، دہی کھائیں تھوڑی مقدار میں ، میرا خیال ہے دہی یا دودھ کوئی بھی چاہے وہ مریض نہ بھی ہو بہت زیادہ تو نہیں استعمال کرتا کوئی ، ہر چیز میں مقدار کو اہمیت دیں ، کھانے میں ہر چیز کھانا بہت ضروری بھی نہیں جب مجبوری ہو تو صبر کرنا چاہیئے۔

اچھا بھئی آپ کی ہی ہدایات پر عمل کر لیتے ہیں لیکن ڈانٹیں تو نہیں ناں۔

میں نے ڈانٹا تو نہیں :( میں ایسے ہی بولتی ہوں پتہ نہیں سب کو کیوں لگتا ہے کہ ڈانٹ رہی ہوں :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
وکیلوں والے لہجے میں بات نہ کیا کریں ناں،
گھر والی حجاب کے لہجے میں بات کیا کریں، پھر ایسا نہیں لگے گا۔
 
حجاب

محفلین
گھر میں لہجہ ہر بات پر تو ایسا نہیں ہوتا جہاں کیئر کی بات آئے تو ہوتا ہے، ویسے لہجہ ہے ہی ایسا میرا اکلوتی ہوں شائد اس لیئے ، آپ نے میرا لہجہ محسوس کیا معذرت آئندہ خیال رکھوں گی :(
 
Top