کم یہ سلسلہ بھی دلچسپ ہے۔۔ کم یا زیادہ
ملائکہ محفلین فروری 11، 2009 #193 کم دنیا میں باقی قوموں کے اعتبار سے مسلمانوں کی تعداد؟؟ کم یا زیادہ
شمشاد لائبریرین فروری 11، 2009 #197 کم جب میں کالج میں پڑھتا تھا تو روزانہ 25 گھنٹے پڑھائی کرتا تھا۔ کم یا زیادہ؟