کم سب لوگ مجھے پڑھاکو سمجھتے ہیں کم یا زیادہ:wasntme::wasntme:
تیلے شاہ محفلین فروری 9، 2009 #144 سارہ خان نے کہا: زیادہ ! تیلے بھیا کے دو دماغ ہیں کم یا زیادہ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کم سارہ کے 4 ناک ہیں۔۔۔کم کے زیادہ۔۔۔
سارہ خان نے کہا: زیادہ ! تیلے بھیا کے دو دماغ ہیں کم یا زیادہ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کم سارہ کے 4 ناک ہیں۔۔۔کم کے زیادہ۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 9، 2009 #148 زیادہ! محفل میں سب سے زیادہ 1322 یوزرس بیک وقت آن لائن رہے ہیں۔ کم یا زیادہ؟
محمداحمد لائبریرین فروری 9، 2009 #149 کم فی زمانہ انگریزی زبان کی استعداد اہم سمجھی جاتی ہے۔ کم یا زیادہ؟