زیادہ! میں نے اپنی تنخواہ کا 40 فیصد مٹھائی پر خرچ کر دیا۔ کم یا زیادہ؟
ابن سعید خادم فروری 9، 2009 #161 زیادہ! میں نے اپنی تنخواہ کا 40 فیصد مٹھائی پر خرچ کر دیا۔ کم یا زیادہ؟
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2009 #162 زیادہ شگفتہ کے کھولے ہوئے دھاگوں کی تعداد پانچ سو تجاوز کر گئی ہے۔ کم یا زیادہ؟
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2009 #166 شمشاد بھائی کی گزشتہ 24 گھنٹوں سے خاصی شامت آئی ہوئی ہے۔ کم یا زیادہ؟
زین لائبریرین فروری 10، 2009 #169 زیادہ سارہ بہنا کی آنکھیں حیرت انگیز خبر سن کر آٹھ انچ باہر ابل پڑیں۔ کم یا زیادہ ؟
سارہ خان محفلین فروری 10، 2009 #173 زیادہ ! مغل بھائی محمد احمد سے 5 دفعہ ناراض ہوئے ۔۔ کم یا زیادہ ؟
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2009 #174 زیادہ میں گنجا ہوں تو نہیں، لیکن لگتا ہے آپ کر کے چھوڑو گے۔ سارہ کے سر میں ڈھائی بال ہیں۔ کم یا زیادہ؟
زیادہ میں گنجا ہوں تو نہیں، لیکن لگتا ہے آپ کر کے چھوڑو گے۔ سارہ کے سر میں ڈھائی بال ہیں۔ کم یا زیادہ؟