کم یا زیادہ

عندلیب

محفلین
کم نہ زیادہ اور کبھی مستقبل میں خون کا عطیہ دینے کا ارادہ بھی نہیں ۔۔۔۔ہاں اگر کبھی مجبوری کے تحت کوئی چارہ نہ رہ جائے تو نہیں کہہ سکتی
ویسے مین ینورسل ڈونار ہوں ۔۔۔
مہنہ میں ایک بار خون کا عطیہ دیا جا سکتا ہے کم یا زیادہ ۔
 

تبسم

محفلین
مجھے تو زیادہ لگ رہا ہے

ناعمہ عزیز اور عائشہ عزیز میں ناعمہ زیادہ بو تی ہیں کم یا زیادہ
 
Top