آصف اثر
معطل
بھئی بندہ عاشق ہوگیا ہے۔ پشتو میں جب کسی محبوبہ کو ”ظالمہ“ کہا جاتاہے تو بندہ دل دے چکا ہوتاہے۔۔۔ظالمہ کا سارا خاندان مجھے پسند کرتا ہے.
بھئی بندہ عاشق ہوگیا ہے۔ پشتو میں جب کسی محبوبہ کو ”ظالمہ“ کہا جاتاہے تو بندہ دل دے چکا ہوتاہے۔۔۔ظالمہ کا سارا خاندان مجھے پسند کرتا ہے.
ہاں وہ تو ہر کوئی کرتا ہے. اور ہم تو اس نوکری کے لئیے بے تاب ہیں. لیکن ساتھ میں امید ہے. کورکمانڈر(بیوی) ہمیں نوکروں کی طرح ٹریٹ نہیں کرے گی
ہاہاہاہابھئی بندہ عاشق ہوگیا ہے۔ پشتو میں جب کسی محبوبہ کو ”ظالمہ“ کہا جاتاہے تو بندہ دل دے چکا ہوتاہے۔۔۔
ظفری بچےکور کمانڈر ، بٹلر کیساتھ نوکروں جیسا سلوک نہ کرے ۔ یہ کیسے ممکن ہے ۔ تیار رہیئے کہ نوکری میں کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔
امید اچھے کی رکھنی چاہیےکور کمانڈر ، بٹلر کیساتھ نوکروں جیسا سلوک نہ کرے ۔ یہ کیسے ممکن ہے ۔ تیار رہیئے کہ نوکری میں کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔
امید؟امید اچھے کی رکھنی چاہیے
امید اچھے کی رکھنی چاہیے
کرتے ہونگے.کیا وہ آپس میں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں؟
اس طرح آپ کو سب کو خوش کرنے میں آسانی رہے گی۔
یہ تو ویسے ہی لگائی ہےاے خان کی تصویر ایک سے دو ہوتی جارہی ہے۔ لگتا ہے اسی چکر میں ہے۔۔۔
پھر تو قربان ہونا ہے.شیر کے سامنے بندہ اگر آ ہی گیاتو پھر اُمید بھی اچھی رکھنی چاہیئے ۔
چار لگا یاریہ تو ویسے ہی لگائی ہے
پھر تو قربان ہونا ہے.
یہ محفلین عاشق بنا کر ہی چھوڑیں گےبھئی بندہ عاشق ہوگیا ہے۔ پشتو میں جب کسی محبوبہ کو ”ظالمہ“ کہا جاتاہے تو بندہ دل دے چکا ہوتاہے۔۔۔
عشق مجازی وہی اچھا جو بیک وقت چار سے ہویہ محفلین عاشق بنا کر ہی چھوڑیں گے
شیر کے سامنے قربان ہونا پڑتا ہے. لیکن شیر کو اگر آپ کی اچھائیاں یاد ہو تو ہوسکتا ہے کہ کہ کچھ نہ کہے.چار لگا یار
امید اچھی ہوتی ہے
شیر کے سامنے قربان ہونا پڑتا ہے. لیکن شیر کو اگر آپ کی اچھائیاں یاد ہو تو ہوسکتا ہے کہ کہ کچھ نہ کہے.
عشق تو ہم ہزاروں سے کرسکتے ہیں. ہمارا کیا جاتا ہے.عشق مجازی وہی اچھا جو بیک وقت چار سے ہو
ویسے اس سے مجھے پھر ظفری بچہ یاد اگیاشیر کے سامنے قربان ہونا پڑتا ہے. لیکن شیر کو اگر آپ کی اچھائیاں یاد ہو تو ہوسکتا ہے کہ کہ کچھ نہ کہے.
بیوی کو شیر ہی کیوں بنایا آپ لوگوں نے.شیر شیر ہوتا ہے شاعر نہیں