کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

آٹھ تو عام ہوتے ہیں.

آمین چوہدری جی اللہ آپ کو خوش رکھے.

نہیں. میری والدہ انتہائی نرم مزاج ہے. گھر کے بڑے جب ان کو ناحق غصہ ہوتے ہیں تو بھی وہ کچھ نہیں بولتی.اس لئیے گھر میں میں بھی خوش ہیں سب
ہم نے بھی یہی طے کیا ہوا ہے کہ بچوں کے سامنے نہیں لڑنا. :)
 
اے خان

محفلین

ویسے میرے خیال میں لڑائی کرنی ہی نہیں چاہیے. مثال کے طور پر اگر بیوی سے کوئی غلطی ہو جائے تو شوہر کو چاہیے کہ درگزر سے کام لے اس طرح بیوی بھی درگزر سے کام لے تو تو دونوں کی زندگی بہت اچھی گزرے گی. :)
 
آپ بہت اچھی باتیں کرتے ہیں. شادی سے پہلے میں بھی ایسے اقوالِ زریں پوسٹ کیا کرتا تھا. :)
 
عثمان

محفلین
ویسے میرے خیال میں لڑائی کرنی ہی نہیں چاہیے. مثال کے طور پر اگر بیوی سے کوئی غلطی ہو جائے تو شوہر کو چاہیے کہ درگزر سے کام لے اس طرح بیوی بھی درگزر سے کام لے تو تو دونوں کی زندگی بہت اچھی گزرے گی. :)
شادی کی سب سے اہم شرط compromise ہے۔
تاہم یہ چھوٹے چھوٹے جھگڑے پیار مزید بڑھانے اور ایک دوسرے کو مزید سمجھنے کا باعث بنتے ہیں۔ :)
 
یہ چھوٹے چھوٹے جھگڑے آخر میں بڑے بڑے جھگڑے ہوجاتے ہیں. اس لئیے جھگڑے کرنے ہی نہیں چاہیے. :)
 
اے خاں صاحب !شادی کی مثال موتی چوُر کے لڈو جیسی ہے ۔جو کھائے وہ پشتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پشتائے
 
اللہ آپ کے حال پر رحم کرے. کیا شادی سے پہلے آپ کے دوستوں نے آپ کو شادی کے سائیڈ افیکٹ کے بارے میں بتایا تھا. :)
الحمد للہ اللہ کا میرے حال پر ابھی بھی کافی رحم ہے. :)
یہ باتیں اس لیے نہیں بتائی جاتیں کہ شادی نہ کی جائے. بلکہ اس لیے بتائی جاتیں ہیں کہ اس تبدیلی کے لیے تیاری کی جائے. :)
 
آخری تدوین:
یہ چھوٹے چھوٹے جھگڑے آخر میں بڑے بڑے جھگڑے ہوجاتے ہیں. اس لئیے جھگڑے کرنے ہی نہیں چاہیے. :)
جھگڑے کیے نہیں جاتے، ہو جاتے ہیں. لیکن یہ آپ کے کنٹرول میں ہوتا ہے کہ چھوٹے چھوٹے جھگڑوں کو ختم کرتے رہیں یا بڑے جھگڑے میں بدل دیں. :)
 
ظفری

لائبریرین
مجھے شادی والا ماحول پسند ہوتا ہے.
شادی کے جب بیوی یہ کہے
جان آج کتنے تھک گئے ہیں آپ . سر دبا لیتی ہوں.
اور ہاں یہ گرم دودھ بھی پی لینا.
صبح صبح جب قمیض یا شرٹ کا اوپر والا بٹن بیوی اپنے ہاتھوں سے بند کرے.
شام کو آکر جب بیوی بڑے پیار سے آپ کے جوتے اتارے.
وی وی چوہدری صیب اب میں آپ کو اور کیا بتاؤں. شادی شدہ ہونے کے فوائد.
کنوارے بیچارے :cry:
ہائے ۔۔۔ کنواروں کی بھی کیا خواب ہوتے ہیں ۔:confused3:
شادی کے بعد تعبیر اس کے برعکس نکلتی ہے تو پھر ایسی تحریریں وجود میں آتیں ہیں ۔ جیسی کہ یہ وجود میں آئی ہے ۔ :notworthy:
اللہ بخشے شمشاد بھائی کو ۔۔۔۔ کہا کرتے تھے کہ۔"شادی شہداء کی زندگی، دنیا کی بڑی آزمائشو ں میں سے ایک بڑی آزمائش ہے ۔ ":praying:
بے شک دنیا کی بڑی نعمتوں میں " کنواراپن " ایک بڑی نعمت ہے ۔ :thinking:
 
الحمد للہ اللہ کا میرے حل پر ابھی بھی کافی رحم ہے. :)
یہ باتیں اس لیے نہیں بتائی جاتیں کہ شادی نہ کی جائے. بلکہ اس لیے بتائی جاتیں ہیں کہ اس تبدیلی کے لیے تیاری کی جائے. :)
اس تبدیلی کے بعد مزید تبدیلی کی خواہش بیدار ہوتی ہے لیکن اس کی تیاری کا موقع نہیں مل پاتا۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
ہائے ۔۔۔ کنواروں کی بھی کیا خواب ہوتے ہیں ۔:confused3:
شادی کے بعد تعبیر اس کے برعکس نکلتی ہے تو پھر ایسی تحریریں وجود میں آتیں ہیں ۔ جیسی کہ یہ وجود میں آئی ہے ۔ :notworthy:
اللہ بخشے شمشاد بھائی کو ۔۔۔۔ کہا کرتے تھے کہ۔"شادی شہداء کی زندگی، دنیا کی بڑی آزمائشو ں میں سے ایک بڑی آزمائش ہے ۔ ":praying:
بے شک دنیا کی بڑی نعمتوں میں " کنواراپن " ایک بڑی نعمت ہے ۔ :thinking:
بڑی جلدی علم ہو گیا قبلہ :)
 
اے خان

محفلین
کور کمانڈر کی نوکری تو انھیں کرنا پڑے گی!!!

کور مطلب گھر اور کمانڈر مطلب کنٹرول کرنے کیلئے یعنی بیوی
ہاں وہ تو ہر کوئی کرتا ہے. اور ہم تو اس نوکری کے لئیے بے تاب ہیں. لیکن ساتھ میں امید ہے. کورکمانڈر(بیوی) ہمیں نوکروں کی طرح ٹریٹ نہیں کرے گی
 
Top