اے خان
محفلین
تھوڑی بہت سمجھ آ گئی لیکن میرا مطلب وہ تو نہیں تھاخان صاحب آپ سمجھ جائیں، گو مجھے سمجھ آ کے بھی نہیں آئی۔۔۔
تھوڑی بہت سمجھ آ گئی لیکن میرا مطلب وہ تو نہیں تھاخان صاحب آپ سمجھ جائیں، گو مجھے سمجھ آ کے بھی نہیں آئی۔۔۔
چوہدری اک تے چوہدرنیاں دو، کیا یہ کھولا تضاد نہیںچوہدری پنڈ اچ اک ای ہوندا اے۔۔۔۔۔
یہی کہ درمیانی راستہ کیا ہے ؟اس میں سوچنے والی کیا بات ہے.
درمیانی راستے سے مراد چرنوں میں بیٹھنے کے بجائے ساتھ بیٹھنا ہے.یہی کہ درمیانی راستہ کیا ہے ؟
گل سوچن دی اے تضاد ختم کرنے کے لیےتیسری کی اشد ضرورت ہےچوہدری اک تے چوہدرنیاں دو، کیا یہ کھولا تضاد نہیں
چار شادیاں کرلیں حساب برابر ہوجائے گا.گل سوچن دی اے تضاد ختم کرنے کے لیےتیسری کی اشد ضرورت ہے
چوہدری صاحب آپ کی باتوں سے ایک اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کی دوسری شادی حادثاتی طور پر ہوئی ہےگل سوچن دی اے تضاد ختم کرنے کے لیےتیسری کی اشد ضرورت ہے
اگر حادثوں ہی سے دوسری شادیاں ہوتی ہیں تو یہ خاکسار حادثے کے لیے بھی تیار ہے، بس اس حادثے میں جان نہ جائے ہڈیاں چاہے جتنی ٹوٹ جائیںچوہدری صاحب آپ کی باتوں سے ایک اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کی دوسری شادی حادثاتی طور پر ہوئی ہے
دوسری شادی اگر دانشوری اور دلائل کے زور پر ہو سکتی تو محمد وارث کب کے چار کر چکے ہوتے...!!!
شادی کوئی بهی ہو بعد از شادی حادثاتی ہی ہو جاتی ہے۔چوہدری صاحب آپ کی باتوں سے ایک اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کی دوسری شادی حادثاتی طور پر ہوئی ہے
دوسری شادی اگر دانشوری اور دلائل کے زور پر ہو سکتی تو محمد وارث کب کے چار کر چکے ہوتے...!!!
چار شادیاں کرلیں حساب برابر ہوجائے گا.
پہلی تو ہو لے خان صاحب کی، نکو نک ہوئے تو پهر رول چهوڑ سینڈ ماڈل بهی بنائیں گے۔آپ چوہدری صاحب کو اپنے لئے ایک رول ماڈل بنانا چاہ رہے ہیں۔
مفت مشورہ دے رہا ہوں. رول ماڈل تو وہ اب بھی ہے . اس زمانے کون بھلا دوسری شادی کا سوچ سکتا ہےآپ چوہدری صاحب کو اپنے لئے ایک رول ماڈل بنانا چاہ رہے ہیں۔
مفت مشورہ دے رہا ہوں. رول ماڈل تو وہ اب بھی ہے . اس زمانے کون بھلا دوسری شادی کا سوچ سکتا ہے
سوچا تو چار کا بهی جا سکتا ہے، بلکہ اس سے بهی آگے ۔۔۔ ستاروں سے بهی آگے کامفت مشورہ دے رہا ہوں. رول ماڈل تو وہ اب بھی ہے . اس زمانے کون بھلا دوسری شادی کا سوچ سکتا ہے
سوچا تو چار کا بهی جا سکتا ہے، بلکہ اس سے بهی آگے ۔۔۔ ستاروں سے بهی آگے کا
جی جی۔ستارہ سے آگے فردوس کی لان۔'ستارہ' سے آگے؟
سوچا تو چار کا بهی جا سکتا ہے، بلکہ اس سے بهی آگے ۔۔۔ ستاروں سے بهی آگے کا
جی جی۔ستارہ سے آگے فردوس کی لان۔
یقین کرو اگلا ویہڑہ دو سال توں بند اےاک ویہڑہ چھڈ کے اگلے ویہڑے
تھواڈی تے پھر کیا ہی بات اے
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں اگر مردوں کے لیے وعدہ حور نہ ہوتا تو کیا بنتامیرے شوق کی یہیں لاج رکھ
وہ جو 'حور' ہے بہت دور ہے