عائشہ صدیقہ
محفلین
آپ ذرا سیانے لگتے ہیںرن مرید
آپ ذرا سیانے لگتے ہیںرن مرید
امید پر دنیا قائم ہے. ہمیں اچھے کی امید رکھنی چاہیے.حالات مریدوں کا نہیں پیرنیوں کا ساتھ دیتے ہیں
وہی والا سمجھا کریں
بڑے سیانے بندے ہیں. ☺آپ ذرا سیانے لگتے ہیں
آپ ذرا سیانے لگتے ہیں
یہ الگ بات ہے ہمارے تجربے سے مستفید کوئی نہیں ہوتا!!!تجربہ کار بھی کہا جا سکتا ہے۔
اللہ آپ کو جلد کسی پیرنی کے چرنوں میں جگہ دےامید پر دنیا قائم ہے. ہمیں اچھے کی امید رکھنی چاہیے.
☺☺
ہاں بھئی مریدی کا تجربہ کسی کسی کو ہی ہوتا ہےتجربہ کار بھی کہا جا سکتا ہے۔
خطرناک تجربے ہیں نایہ الگ بات ہے ہمارے تجربے سے مستفید کوئی نہیں ہوتا!!!
یہ الگ بات ہے ہمارے تجربے سے مستفید کوئی نہیں ہوتا!!!
صرف مستفید ہی ہونا ہے۔
یا عبرت بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔
چرنوں میں جگہ زیادتی ہے.اللہ آپ کو جلد کسی پیرنی کے چرنوں میں جگہ دے
یہ تو استفادہ کرنے والے پر منحصر ہے!صرف مستفید ہی ہونا ہے۔
یا عبرت بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔
مریدی تو اسی کو کہتے ھیں ناچرنوں میں جگہ زیادتی ہے.
تجربہ ایک ہی عبرت کے لئیے کافی تھا
میں نے دیکھا ہی نہیی عشق دوبارہ کر کے
واری پھر وی تے بنائی جا سکدییہ تو استفادہ کرنے والے پر منحصر ہے!
پر تواڈی واری لنگھ گئی!
یہ تو استفادہ کرنے والے پر منحصر ہے!
پر تواڈی واری لنگھ گئی!
مرید کی کچھ عزت تو ہونی چاہیے. ورنہ مریدوں کے نا ہونے سے پیر پیر نہیں ہوتا.مریدی تو اسی کو کہتے ھیں نا
سمجھدار ہیں آپ!!!اسی لئے تو نہیں کیا کہ اس سے حوصلہ شکنی کا زیاہ احتمال تھا۔
کیوں عشق بےچارے کو ذلیل کروانا ہےاگر "عشق" کے لفظ کو "شادی" سے بدلا جا سکے تو تاثیر دو چند ہو سکتی ہے۔