عائشہ صدیقہ
محفلین
چوہدری صاحب کتھے ہوہم کوئی چوہدری صاحب ہیں؟
چوہدری صاحب کتھے ہوہم کوئی چوہدری صاحب ہیں؟
عزت تے پھر ہی ہونی جےچار پنج کلے زمین ناں لوا دیوےمرید کی کچھ عزت تو ہونی چاہیے. ورنہ مریدوں کے نا ہونے سے پیر پیر نہیں ہوتا.
مرید کی کچھ عزت تو ہونی چاہیے. ورنہ مریدوں کے نا ہونے سے پیر پیر نہیں ہوتا.
میرے شوق کی یہیں لاج رکھویسے اس بات سے ایک غیر متعلقہ سی بات یاد آئی۔ آپ کوئی ربط جوڑنے کی کوشش مت کیجے گا۔
کچھ لوگ فرعون کی سی زندگی، اور موسیٰ کی سی آخرت چاہتے ہیں۔
ویسے اس بات سے ایک غیر متعلقہ سی بات یاد آئی۔ آپ کوئی ربط جوڑنے کی کوشش مت کیجے گا۔
کچھ لوگ فرعون کی سی زندگی، اور موسیٰ کی سی آخرت چاہتے ہیں۔
ہرہاں بھئی مریدی کا تجربہکسیکسی کو ہی ہوتا ہے
وہ جو اخبار میں چھپا کرتی ہے ؟چرنوں میں جگہ زیادتی ہے.
واریاںواری پھر وی تے بنائی جا سکدی
چوہدری پنڈ اچ اک ای ہوندا اے۔۔۔۔۔ہم کوئی چوہدری صاحب ہیں؟
ہاہاہاوہ جو اخبار میں چھپا کرتی ہے ؟
اک ویہڑہ چھڈ کے اگلے ویہڑےچوہدری صاحب کتھے ہو
میرے شوق کی یہیں لاج رکھ
وہ جو طور ہے بہت دور ہے
اچھا یعنی یہ بڑی والی زیادتی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ نِکی ہوئی نا پھر ؟ہاہاہا
وہ تو بہت بڑی زیادتی ہے.
اخبار والی بھی زیادتی. چرنوں والی بھی زیادتی.اچھا یعنی یہ بڑی والی زیادتی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ نِکی ہوئی نا پھر ؟
درمیانی راستہدرمیانی راستہ ٹھیک رہے گا
درمیانی راستہ
کیوں خان صاحب کے سینگ ہیں.خاں صاحب ہیں سمجھا کرو۔
پتا نہیں شاید ہوتے ہوں گے۔۔۔۔ سینگ غائب والا محاورے پر یقین آ گیا ہے۔کیوں خان صاحب کے سینگ ہیں.
خان صاحب آپ سمجھ جائیں، گو مجھے سمجھ آ کے بھی نہیں آئی۔۔۔خاں صاحب ہیں سمجھا کرو۔
اس میں سوچنے والی کیا بات ہے.درمیانی راستہ