پرویز مشرف کے دشمنوں کا حال اس سےبھی بدترین ہوگا۔۔انشاء اللہ۔چھوٹے فرعون نے مردوں کوتوقتل کروایا مگر عورتوں کو قتل نہیں کروایا۔
بڑے فرعون نے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کو بھی قتل کروایا۔
اُترے کپڑوں کے ساتھ پکڑے بھی گئے ہیں نون لیگ کے کارکنان۔۔نون لیگ کی کپڑے اتارنے کی سیاست:
فیض چوہان نے جیسے کہا کہ اب الو بٹ والی سیاست نہیں چلے گی تو نورے لیگ کے میاں منان سخت غصے میں آگئے
اور چیخ چیخ کر بولنے لگے کہ میں وارننگ دیتا ہوں کہ اگر کسی نے بھی کسی بھی چینل پرلو بٹ کہا تو ہم اس کے کپڑے اتار دیں گے__!!!!
لو جی اب نورے لیگ کے ممبران اسمبلی شوباز مودی کی سرکردگی میں لوگوں کے کپڑے بھی اتاریں گے۔
پرویز مشرف کے دشمنوں کو اللہ رب العزت ہر جگہ ذلیل و خوار کرے گا۔۔اور اس گنجے کا انجام بہت بھیانک خیز ہوگا۔۔ انشاء اللہ۔دنیا کا جھوٹا اور منافق ترین شخص ویڈیو میں دیکھیں