کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

الف نظامی

لائبریرین
10480974_491684760964616_5906168143053063887_n.jpg
 
x boy

محفلین
پاکستانی قوم کی عیاشی کے تذکرے اور چرچے یورپ تک میں کافی گرم ھیں !

پاکستانی قوم کی عیاشی کا کیا کہنا جو اپنے دھاگے کی آدھی پروڈکشن کریلے پر لپیٹ کر کھا جاتی ! صرف پنجابی جتنا دھاگہ کریلے پر لپیٹ کر ضائع کرتے ھیں اسے برآمد کر کے اس زر مبادلہ سے سال میں دو بجلی گھر لگائے جا سکتے ھیں !

ھے ناں بریکنگ نیوز ؟
 
اب تمہاری کم عقلیوں پر کوئی کیا کہے ۔۔۔۔۔ صرف اتنا کرسکتے ہیں کہ جہاں تم کھڑے ہو وہاں نوٹس لگا دینا چاہیئے !
ذرا بچ کہ رہنا دوست کیونکہ یہ جنس کسی بھی وقت لات مارسکتی ہے
 
x boy

محفلین
اب تمہاری کم عقلیوں پر کوئی کیا کہے ۔۔۔۔۔ صرف اتنا کرسکتے ہیں کہ جہاں تم کھڑے ہو وہاں نوٹس لگا دینا چاہیئے !
ذرا بچ کہ رہنا دوست کیونکہ یہ جنس کسی بھی وقت لات مارسکتی ہے

کیوں قیمے بھرے کریلے نہیں کھاتے، جنس کیا جنات بھی الحمدللہ کچھ نہیں بگاڑسکتے،،
کیوں ان پاکستانی سیاست دانوں پر اپنا غصہ نکال رہے ہو، اپنے آپ درست ہوجاؤ تو سب سدھر جائےگا۔:)
 
الف نظامی

لائبریرین
ارتکازی سیاست( جمہوریت)
Contrary to participatory democracy , representative democracy tends to increase individual power, not collective power, to make decisions

پاکستان میں سیاسی نظام کی بہتری کے لیے کوشاں ایک غیر سیاسی تنظیم "جاگو تحریک" کے بانی قیوم نظامی کہتے ہیں کہ شریف فیملی میں بہت سے عہدے تقسیم کرنے کے بعد اب حمزہ شہباز شریف کا "ڈپٹی چیف منسٹر" بنا دیا جانا ایک غیر جمہوری اقدام ہے کیونکہ جمہوریت اختیارات شیئر کرتی ہے۔ ان کے بقول سیاسی عہدوں اور اختیارات پر ایک خاندان کی اجارہ داری قائم کر دینا جمہوریت کے مسلمہ اصولوں کی نفی ہے۔ ان کے مطابق ایسا اقدام پاکستانی آئین کے بھی خلاف ہے۔ مزید یہ کہ تقسیم ہند کے وقت پاکستانی مسلمانوں نے ہندوؤں کی اجارہ داری کے خلاف ایک ایسا ملک حاصل کرنے کی بات کی تھی، جس میں سب کو ترقی کے مساوی مواقع میسر آئیں، ایسے میں ایک خاندان میں اختیارات اور عہدوں کا ارتکاز سیاسی کارکنوں کی ترقی کے دروازے بند کرنے کے بھی مترادف ہے۔
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
آئین پاکستان آرٹیکل 140 اے
ہر ایک صوبہ قانون کے ذریعے ، مقامی حکومت کا نظام قائم کرے گا اور سیاسی ، انتظامی اور مالیاتی ذمہ داری اور اختیار مقامی حکومتوں کے منتخب نمائندوں کو منتقل کر دے گا۔
آئین پاکستان کا یہ آرٹیکل ارتکازِ وسائل اور ارتکازِ اختیارات کا خاتمہ کرتا ہے ؛ سوال یہ ہے کہ کیا ملک میں مقامی حکومت کا نظام قائم ہے؟
 
Top