روحانی بابا نے جو الزامات پیش کئے ان میں سے ، کرکٹ بورڈ کے چئر مین کی تبدیلی تو سب کے سامنے ہے،آپ گویا اس بات کا چبوت مانگ رہے ہیں کہ سورج نکلا ہوا ہے کہ نہیں۔۔۔
باقی تعلیمی امتحانات اور بھارت میں کاروبار کے الزامات کے ثبوت ہونے چاہئیں۔
باقی بھارت نوازی وغیرہ کے الزامات تو سارے سیاستدان ایک دوسرے پر لگاتے رہتے ہیں بغیر ثبوت کے۔