کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

سپیکر نے کیا ایکشن لینا ہے وہ تو خود شرابیوں اور مجرے کرانے والوں کا کا یار ہے اور یہ سارے مل کر جمشید دستی کا بوریا بستر گول کردیں گے۔
کس عدالت کی بات کرتے ہو جس کا قانون امیر بندے کے لیئے الگ اور غریب کے لیئے الگ ہے؟؟؟
عدالت کی حد تک میں کہونگا کہ کسی حد تک تبدیلی آچکی ہے۔ :)
 
نواز شریف کے دلشاد بیگم کے ساتھ تعلقات تھے؟ ؟ نواز شریف نے دلشاد بیگم کے کہنے پے کشمیر کی پالیسی تبدیل کرنے کی حامی بھر لی تھی.نواز شریف کی وجہ سے طاہرہ سید کو طلاق ہوئی اور شہباز شریف کی وجہ سے زیبا بختیار کو طلاق ہوئی. شاہد مسعود کی زبانی یہ تہلکہ خیز ویڈیو دیکھیں
 
کیونکہ نوازشریف میں یہ ساری کردار کی خرابیاں ہیں اس لئے عمران خان کو ووٹ دیں کیونکہ اس کا ماضی، حال اور مستقبل بہت صاف ستھرا ہے۔ :):):)
 
کیونکہ نوازشریف میں یہ ساری کردار کی خرابیاں ہیں اس لئے عمران خان کو ووٹ دیں کیونکہ اس کا ماضی، حال اور مستقبل بہت صاف ستھرا ہے۔ :):):)
جناب آپ کیوں عمران خان سے جلتے ہیں اس کا ماضی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے اور گریٹ خان میں یہ اخلاقی جرات ہے کہ وہ متعدد بار اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ ایک پلے بوائے تھے اور وہ ان کا ماضی تھا کیا دونوں گنجوں میں یہ کم ازکم یہ اخلاقی جرات ہے کہ وہ اس بات کو تسلیم کریں کہ نعیم بخاری کا گھر بڑے گنجے کی وجہ سے اور عدنان سمیع کا گھر چھوٹے گنجے کی وجہ سے ٹوٹا ہے
 
میں کیسے جلوں گا عمراخان سے حضور۔ وہ بڑا آدمی ہے اور میں ٹھہرا آدمی چھوٹا ۔
میری مراد یہ تھی کہ کردار میں خامیاں تو سب میں ہیں ، کسی میں کم کسی میں زیادہ، ہم نے تو کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دینا ہے۔
اب اللہ پاک نے کپتان کو موقع دیا ہے خدمت کا دیکھتے ہیں وہ کیا کارکردگی دکھاتا ہے۔
 
دیکھتے ہیں فی الحال تو نورا لیگ بیچ میں گند ڈال رہی ہے یعنی کھل کر کھیلنے نہیں دے رہی ہے
 
1604395_461347177298464_1762753055_n.jpg
 
جی بالکل ایسے ہی ایک سٹوری ہمارے علاقے میں ہوئی تھی ایریا کے ممبر آف صوبائی اسمبلی جو کہ اے این پی کے پیدائشی رکن ہیں اور صاحب حیثیت ہونے کی وجہ سے ہمیشہ ٹکٹ اُن کو ہی دیا جاتا ہے وہ علاقے کا دورہ کررہے تھے کہ کسی نے ان کی توجہ ایک عورت کی طرف مبذول کروائی کہ جناب اس عورت کو صرف آپ ہی شریفوں کے محلے سے نکال سکتے ہیں کیونکہ یہ عورت تو معمولی بندے کو خاطر میں ہی نہیں لاتی ہے اور تو اور پولیس بھی اس کے بے پناہ اثر و رسوخ کے آگے بے بس ہے توممبر صاحب جو کہ الیکشن کمپین چلارہے تھے وہ بڑے طمطراق سے آگے بڑھے اور اس عورت کے دروازے پر بیل کی جیسے ہی وہ عورت باہر نکلی تو صاحب اور میڈیم ایک دوسرے کے شناسا نکلے ایک دوسرے کا حال احوال پوچھتے رہے ایک دوسرے کے بڑوں کا پوچھتے رہے پھر ممبر صاحب نے میڈیم کو کہا کہ یہ لوگ شکایت کررہے ہیں کہ آپ ادھر بدکاری کا اڈہ چلارہی ہیں تو یہ سنتے ہی میڈیم کا پارہ چڑھ گیا اور انہوں نے ممبر صاحب کو مخصوص جگہ سے پکڑ لیا اور چلا چلا کر کہنے لگی کہ اے لوگو میں ان کی خاندانی ملازمہ ہوں سب سے پہلے میری عزت لوٹنے والا اس کا چچا تھا (خیر اس عورت کے الفاظ تو بہت غیرا اشاعتی ہیں ) مجھے اس بدکاری کے راستے پر ڈالنے والے یہی لوگ ہیں
 
اور تھر کے سینکڑوں معصوم بچوں کی جان کا نذرانہ پیش کیئے جانے کے بعد پیپلز پارٹی کا خاتون اول بلاول بھٹو زرداری اور جلاوطنی کے دکھ میں سر پر بال لگوانے والے انتہائی محب وطن وزیراعظم نورا شریف صاحب تھر پہنچ گئے ۔۔۔۔۔
وہاں پر جاکر انہیں اندازہ ہوا کہ یہاں تو شرم سے ڈوب کر مرجانے لائق پانی بھی نہیں ہے ۔۔۔
وزیراعلیٰ سندھ بھنگی شاہ نے تھر میں ہریالی مہم کا آغاز کرتے ہوئے لاکھوں بھنگ کے پودے لگانے کا اعلان کردیا ۔۔۔ بھنگیوں پر شادی مرگ طاری ۔
 
Top