کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

Khawja-Farid-kiUdas-Dharti-k-Red-indian-By-Rauf-Klasra.jpg

http://www.columnkaar.com/khawja-farid-kiudas-dharti-k-red-indian-by-rauf-klasra/
 
میرے خیال میں ساری نہیں اکثر کہہ سکتے ہیں۔ لندن میں فلیٹ کا ذکر تو شائد کپتان نے خود بھی کیا ہے۔
آپ عمران خان کے سیکٹری ہو کہ آپ کو اتنی معلومات ہے؟؟؟
دوسری بات یہ کہ ایک کم عقل ترین بندہ بھی اس بات پر سمجھتا ہے کہ دولت کا مطلب پیسہ ہوتا ہے اور جائیداد وغیرہ اثاثہ جات کے زمرے میں آتے ہیں اس ملک پاکستان میں سوائے عمران خان کے سب بشمول ملا طبقہ سب کا سب کرپٹ ہے
 
آبی ٹوکول

محفلین
میرے خیال میں ساری نہیں اکثر کہہ سکتے ہیں۔ لندن میں فلیٹ کا ذکر تو شائد کپتان نے خود بھی کیا ہے۔
اور اسی ذکر کہ ساتھ خان صاحب نے یہ بی کہا تھا کہ اسی فلیٹ کو بیچ کر تھرو پراپر چینل سارا پاکستان لاکر اپنی نئی رہائش گاہ کی تعمیر پر لگا دیا شاید۔۔۔
 
آپ عمران خان کے سیکٹری ہو کہ آپ کو اتنی معلومات ہے؟؟؟
دوسری بات یہ کہ ایک کم عقل ترین بندہ بھی اس بات پر سمجھتا ہے کہ دولت کا مطلب پیسہ ہوتا ہے اور جائیداد وغیرہ اثاثہ جات کے زمرے میں آتے ہیں اس ملک پاکستان میں سوائے عمران خان کے سب بشمول ملا طبقہ سب کا سب کرپٹ ہے
اس میں سیکرٹری کی کیا بات ہے محترم؟ جب آپ فرما رہے ہیں اس ملک پاکستان میں سوائے عمران خان کے سب بشمول ملا طبقہ سب کا سب کرپٹ ہے، تو یہی سوال آپ سے بھی بنتا ہے آپ کس کس کے سیکرٹری ہیں کہ آپ کو اتنی معلومات ہیں؟
 
تو صاف صاف کہہ دو کہ تمہاری نظر میں عمران خان بھی کرپٹ ہے بات کو گھمانے پھرانے کی کیا ضرورت ہے
 
کسی کی ذاتیات میں نہیں جانا چاہیے لیکن تحریل انصاف بھی آئیڈیلی طور پر شفاف نہیں ہے۔ کئی کنگ آف کرپشن آپ کو اس میں بھی مل جائیں گے جیسا کہ دوسری جماعتوں میں ہیں۔ اچھے لوگ بھی ہر جماعت میں پائے جاتے ہیں۔
 
رؤف کلاسرا کا پیپلز پارٹی کا حمایتی ہونے کا ریکارڈ ہے۔ اور اسکی ایک دفعہ غلط خبر دینے پر سپریم کورٹ میں اسکی کلاس بھی ہوچکی ہے۔
 
کسی کی ذاتیات میں نہیں جانا چاہیے لیکن تحریل انصاف بھی آئیڈیلی طور پر شفاف نہیں ہے۔ کئی کنگ آف کرپشن آپ کو اس میں بھی مل جائیں گے جیسا کہ دوسری جماعتوں میں ہیں۔ اچھے لوگ بھی ہر جماعت میں پائے جاتے ہیں۔
بات تحریک انصاف کی نہیں عمران خان کی ہورہی ہے اس لیئے موضوع پر رہتے ہوئے بات کرو اگر پیٹ میں زیادہ مروڑ اٹھ رہا ہے تو ڈاکٹر سے مشورہ کریں
 
بابا جی اب تو گنجے نے بال بھی لگوا لئے ہیں۔ اتنا گریس فل لگتا ہے اب تو :)
لئیق احمد صاحب آپ کن خیالوں میں ہوبے عزتی اور رسوائی ان گنجوں کا مقدر ہوچکی ہے اب چاہے یہ نقلی بال لگائیں یا پلاسٹک سرجری کروائیں قوم ان کو پہچان چکی ہے یہ بنیئے بھلا کب سے عزت کے حق دار ہوگئے
 
سر جی مجھے آپکی بات خبر سے زیادہ بدعا لگ رہی ہے :)۔
آپ ان کے لئے ہدایت کی دعا کیا کریں۔ :)
 
بابا جی یہ کس کو نہیں پتا کہ پاکستان کے جاگیردار اور بہت زیادہ امیر لوگوں میں عیاشی کوئی انوکھی بات نہیں ہے؟ اگر کچھ دن پہلے جمشید دستی نے شیخ رشید جیسے سکہ بند عیاش کی قیادت میں چلنے کا اعلان نا کیا ہوتا تو اسکے منہ سے یہ باتیں اچھی لگتیں۔
البتہ یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ اس چیز کی تحقیقات ہونی چاہئیں کہ پارلیمنٹ لاجز میں یہ بے ہودگیاں نا ہوں۔ یہ سپیکر کی ذمہ داری ہے۔ ہوسکتا ہے سپیکر کے ایکشن نا لینے کی صورت میں عدلیہ اس کا ازخود نوٹس لے لے۔
 
سپیکر نے کیا ایکشن لینا ہے وہ تو خود شرابیوں اور مجرے کرانے والوں کا کا یار ہے اور یہ سارے مل کر جمشید دستی کا بوریا بستر گول کردیں گے۔
کس عدالت کی بات کرتے ہو جس کا قانون امیر بندے کے لیئے الگ اور غریب کے لیئے الگ ہے؟؟؟
 
Top