کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس
عظیم اللہ قریشی محفلین اپریل 21، 2014 #162 حکمرانوں کے ایک ساتھی کے مجرے کی فلم لیک ہوگئی جو کہ روزنامہ دنیا نے دکھائی فلم کو کانٹ چھانٹ کر اپلوڈ کیا گیا ہے۔ http://dunyanews.tv/index.php/en/mu...joys-dance-party-in-Muzaffargarh#.U1TAs1J3q9t مدیر کی آخری تدوین: اپریل 21، 2014
حکمرانوں کے ایک ساتھی کے مجرے کی فلم لیک ہوگئی جو کہ روزنامہ دنیا نے دکھائی فلم کو کانٹ چھانٹ کر اپلوڈ کیا گیا ہے۔ http://dunyanews.tv/index.php/en/mu...joys-dance-party-in-Muzaffargarh#.U1TAs1J3q9t
عظیم اللہ قریشی محفلین اپریل 24، 2014 #163 شائد حکمرانوں کا آخری وقت ان پہنچا ہے ٹریلر سے تو ایسے ہی لگتا ہے مدیر کی آخری تدوین: اپریل 24، 2014
عظیم اللہ قریشی محفلین اپریل 26، 2014 #164 میں تو اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل لیکن اقرباءپروری کرتا گیا اور کارواں بنتا گیا آخری تدوین: اپریل 27، 2014
arifkarim معطل اپریل 26، 2014 #165 روحانی بابا نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مملکت خداداد شریفستان (سابق پاکستان)!
عظیم اللہ قریشی محفلین اپریل 29، 2014 #166 لو جی سید طلعت حسین نے اصل راز کھول ہی دیا محمود احمد غزنوی نایاب
س ساجد محفلین مئی 5، 2014 #170 ایک بار پھر انتطامیہ سے گزارش کروں گا کہ آخری دو تصاویر کا جائزہ لیں کہ یہ تنقید کے کس مقصد کو پورا کرتی ہیں ۔ کیا اردو محفل اس قسم کے فوٹو شاپی شاہکاروں کے لئے مناسب جگہ ہے ؟ ۔
ایک بار پھر انتطامیہ سے گزارش کروں گا کہ آخری دو تصاویر کا جائزہ لیں کہ یہ تنقید کے کس مقصد کو پورا کرتی ہیں ۔ کیا اردو محفل اس قسم کے فوٹو شاپی شاہکاروں کے لئے مناسب جگہ ہے ؟ ۔
عظیم اللہ قریشی محفلین مئی 7، 2014 #171 اس ویڈیو کے دیکھ کر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ انسان کتنا بڑا جھوٹا مکار اور دھوکے باز ہے کیا یہ اس قابل ہے کہ یہ اس ملک پر حکومت کر سکے ؟
اس ویڈیو کے دیکھ کر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ انسان کتنا بڑا جھوٹا مکار اور دھوکے باز ہے کیا یہ اس قابل ہے کہ یہ اس ملک پر حکومت کر سکے ؟