کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

1380069_367909740007308_568611979_n.jpg
 

آبی ٹوکول

محفلین
ایک مخصوص ایشو پر دونوں پارٹیوں کا مؤقف ایک ہے لہذا اسی حوالے سے ہر دوفریقین کا ایکدوسرے کو اعتماد میں لینے کے لیے اس قسم کی ملاقات کرنا ایک خوش آئند امر ہے تاکہ بدگمانیاں پھیلانے والے راہ نہ پاسکیں مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ عمران اور نواز سیاست ایک ہی طرح کی ہوگئی ہے یا پھر نواز لیگ اور پی ٹی آئی ایک ہی طرح کی سیاست کررہے ہیں ۔والسلام
 
شوکت عزیز ، زرداری جیسے سب قومی ڈاکوؤں کی لوٹی ھوئی قومی دولت بیرون ملک سے واپس لا کر ملکی تعمیر و ترقی میں استعمال ہو سکے گی اور نہ ہی زرداری جیسے کسی قومی لٹیرے کو سڑکوں پر گھسیٹا جائے گا ۔۔۔۔۔ ابھی مارچ کی شروعات ہی ہیں کہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دن میں 12 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ خدا خیر کرے جون جولائی میں وہی راجہ رینٹل برانڈ 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو گی ۔۔۔۔ راجہ رینٹل ہو یا خواجہ جینٹل ۔۔۔۔۔ صرف چہرے بدلنے سے قوم کی تقدیر نہیں بدلے گی ۔
 

arifkarim

معطل
شوکت عزیز ، زرداری جیسے سب قومی ڈاکوؤں کی لوٹی ھوئی قومی دولت بیرون ملک سے واپس لا کر ملکی تعمیر و ترقی میں استعمال ہو سکے گی اور نہ ہی زرداری جیسے کسی قومی لٹیرے کو سڑکوں پر گھسیٹا جائے گا ۔۔۔ ۔۔ ابھی مارچ کی شروعات ہی ہیں کہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دن میں 12 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ خدا خیر کرے جون جولائی میں وہی راجہ رینٹل برانڈ 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو گی ۔۔۔ ۔ راجہ رینٹل ہو یا خواجہ جینٹل ۔۔۔ ۔۔ صرف چہرے بدلنے سے قوم کی تقدیر نہیں بدلے گی ۔


اس حکومت کیساتھ تین چار سالوں میں یہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ دسمبر اور جنوری میں ہی میسر آجائے گا۔
 
1620952_495937860516032_540442078_n.jpg

ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺮﮮ ﮈﺍﻟﺮ 98 ﮐﺎ ﮨﻮ ﮨﯽ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻗﺎﺋﻢ ﺑﮭﯽ
ﺭﮨﮯ ۔ ﯾﮧ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺻﺮﻑ ﺷﯿﺦ ﺭﺷﯿﺪ ﮐﮯ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ
ﮐﻮ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ۔
ﺷﯿﺦ ﺭﺷﯿﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﺮﺷﯿﺎﻥ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ
ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ
ﺳﮯ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﮈﺍﻟﺮ ﺗﻮ ﮐﻢ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺍﺏ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﮈﯾﻤﺎﻧﮉﺯ ﺑﮍﮬﺎ
ﺩﯾﮟ ﺑﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ
ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﻼ ﮨﻮ ﺳﮑﮯ۔ ﺭﮨﯽ ﺑﺎﺕ
ﺍﺳﺘﻌﻔٰﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺟﺲ ﺩﻥ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﻮ
ﻻﮨﻮﺭ ﮐﯽ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﮔﮭﺴﯿﭩﺎ ، ﺟﺲ ﺩﻥ ﺑﻠﭧ ﭨﺮﯾﻦ ﭼﻠﯽ
ﺍُﺳﯽ ﺩﻥ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻔٰﯽ ﺩﮮ ﺩﯾﻨﺎ۔ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺟﻮﺵِ ﺧﻄﺎﺑﺎﺕ
ﺳﮯ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺍ- ﻋﻮﺍﻡ ﺟﻮﺵ ﺧﻄﺎﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ
ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﮐﻮ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﻣﺴﻠﻂ ﮐﺮ ﺑﯿﮭﭩﯽ ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ
ﺟﻮﺵِ ﺧﻄﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻗﻮﻡ ﮐﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔۔۔ !!!!
 
1522572_624876190925263_1458563661_o.jpg


اس کے تناظر میں رؤف کلاسرا کا یہ کالم پڑھیں کہ خاص کر جب وہ لکھتا ہے کہ میں نے اپنے اندر ایک عجیب سا چڑچڑا پن محسوس کیا ۔۔۔۔اب پتہ چلا کہ پنجابی طالبان کا مطلب کیا ہے اور پنجابی جو کہ بنیادی طور پر لڑاکا مزاج کے نہیں ہوتے ہیں وہ کیوں طالبان کے ساتھ مل جاتے ہیں یاد رہے مین پڑھے لکھے پنجابیوں کی بات کررہا ہوں

Bundu-Khan-k-lye-koi-muaafi-nahi-By-Rauf-Klasra.gif
 
Top