کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

انتہائی افسوس ناک...........دل بہت دکھی ہے، اُن لوگوں کے لیے، جو ناحق مارے جا رہے ہیں...............
بالکل ، ان کے لیے بھی جو شام میں سردی ، بمباری اور فاقے کا سامنا کر رہے ہیں اور ان کے لیے بھی جو کوئٹہ میں بارش اور سردی میں باہر بیٹھے ہیں ۔۔۔
 
arifkarim

معطل
حکمران اور جرنیل خود تو محفوظ بیٹھے ہوئے ہیں۔ ان کو کیا پرواہ 100 لوگ مریں یا ہزار۔ اور مرے بھی وہ ہیں جو شکل و صورت میں منگول اور عقیدے میں شیعہ ہیں۔ ان کو اس ملک سے ہجرت کرنی چاہیے کیونکہ پاکستانیوں سے زیادہ توقع رکھنا خودکشی ہے۔
تو کیا ہزارہ والے ’’انسان‘‘ نہیں ہیں؟ حیرت ہے آپکی اس سوچ پر!
 
حسینی

محفلین
یعنی پرائیویٹ آرمی بنائی جائے ؟

نہیں۔۔۔۔۔ اپنی سیکیورٹی خود کریں۔۔۔ جوان تربیت یافتہ ہوں کہ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے کس طرح نکلنا ہے۔۔۔
دہشت گردوں کو اپنی صفوں میں نہ گھسنے دیں۔۔۔۔ تکفیری فکر کی حوصلہ شکنی کی جائے۔۔۔ پیار ومحبت کا پیغام عام کیا جائے۔۔۔
مفت فتووں کے کارخانے بند کیے جائے۔۔۔
 
نہیں۔۔۔ ۔۔ اپنی سیکیورٹی خود کریں۔۔۔ جوان تربیت یافتہ ہوں کہ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے کس طرح نکلنا ہے۔۔۔
دہشت گردوں کو اپنی صفوں میں نہ گھسنے دیں۔۔۔ ۔ تکفیری فکر کی حوصلہ شکنی کی جائے۔۔۔ پیار ومحبت کا پیغام عام کیا جائے۔۔۔
مفت فتووں کے کارخانے بند کیے جائے۔۔۔
مشرق وسطی میں سردی کی سخت لہر اور برفباری کے باعث شام میں جنگ سے متاثرہ علاقوں میں غذائی مواد کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق پانچ لاکھ شامی غذائی مواد کی قلت کے باعث قحط جیسی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔

العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خطے میں طوفانی برفباری سے شامی مہاجر کیمپوں اور اندرون ملک رہنے والے لاکھوں شہریوں کے مسائل میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

بشار الاسد کی گولا باری کے عذاب سے موسمی شدت اور حالیہ بارشوں، یخ بستہ طوفانی ہواؤں سے شامی مہاجرین کے ترک اور اردن کی سرحدوں کے قریب پناہ گزین کیمپ انسانی رہائش کے قابل نہیں رہے۔ بڑی تعداد میں خیمے بارش کے طوفانی ریلیوں میں بہہ گئے ہیں۔ خیموں کے بہہ جانے سے ان میں مقیم شامی شہری کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
انٹرنیشنل فوڈ پروگرام کی ترجمان الزبتھ پایرز کہ موسی شدائد سے متاثرہ علاقوں میں خوراک اور بنیادی ضرورت کی دیگر اشیاء میں کمی کا اصل سبب بشار الاسد حکومت کی ان علاقوں میں امدادی اداروں کو محفوظ اور آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت نہ دینا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عالمی خوراک پروگرام شام میں تقریباً پانچ لاکھ افراد کو ماہانہ غذائی امداد فراہم کر رہا ہے۔
http://www.alarabiya.net/articles/2013/01/11/259858.html
انہیں سنی ہونے کی سزا مل رہی ہے ۔
 
حسینی

محفلین
بالکل ، ان کے لیے بھی جو شام میں سردی ، بمباری اور فاقے کا سامنا کر رہے ہیں اور ان کے لیے بھی جو کوئٹہ میں بارش اور سردی میں باہر بیٹھے ہیں ۔۔۔

جی ہاں شام کے ان بیچاری عوام کے لیے بھی دل بہت دکھی ہے۔۔۔ جو بعض عرب ملکوں کی شام دشمنی اور مقاومت دشمنی کی بھینٹ چڑ گئے ہیں۔
جن کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ اپنے مقاوم لیڈر سے اپنی جان سے بڑھ کر محبت کرتے ِ ہیں۔۔
ان کے لیے واقعی دل دکھتا ہے جن کے خلاف دنیا بھر سے دہشت گردوں کو شام میں جمع کیا گیا ہے۔۔۔ وہ دہشت گرد جن میں ً رحم نام کوئی مادہ ہی نہیں ہے۔
اللہ تعالی شام کی عوام اور فوج کو ان دہشت گردوں کو قلع قمع کرنے اور ان کے نجس وجود سے اپنے ملک کو پاک کرنے کی توفیق دے۔۔ آمین
 
اسی محبت کے جواب میں وہ اپنے ہی وطن پر کلسٹر بم برسا رہا ہے ؟
شام میں مارچ 2011ء سے صدر بشارالاسد کے خلاف جاری عوامی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں چھے لاکھ سے زیادہ شامی دربدر ہونے کے بعد پڑوسی ممالک ترکی، اردن اور لبنان میں مہاجر کیمپوں میں مقیم ہیں۔ لبنان اور اردن میں شدید بارشوں کے بعد بعض خیمہ بستیوں میں مہاجرین کے کیمپ بہہ گئے ہیں اور انھیں دوسرے علاقوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
 
حسینی

محفلین
مشرق وسطی میں سردی کی سخت لہر اور برفباری کے باعث شام میں جنگ سے متاثرہ علاقوں میں غذائی مواد کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق پانچ لاکھ شامی غذائی مواد کی قلت کے باعث قحط جیسی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔

العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خطے میں طوفانی برفباری سے شامی مہاجر کیمپوں اور اندرون ملک رہنے والے لاکھوں شہریوں کے مسائل میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

بشار الاسد کی گولا باری کے عذاب سے موسمی شدت اور حالیہ بارشوں، یخ بستہ طوفانی ہواؤں سے شامی مہاجرین کے ترک اور اردن کی سرحدوں کے قریب پناہ گزین کیمپ انسانی رہائش کے قابل نہیں رہے۔ بڑی تعداد میں خیمے بارش کے طوفانی ریلیوں میں بہہ گئے ہیں۔ خیموں کے بہہ جانے سے ان میں مقیم شامی شہری کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
انٹرنیشنل فوڈ پروگرام کی ترجمان الزبتھ پایرز کہ موسی شدائد سے متاثرہ علاقوں میں خوراک اور بنیادی ضرورت کی دیگر اشیاء میں کمی کا اصل سبب بشار الاسد حکومت کی ان علاقوں میں امدادی اداروں کو محفوظ اور آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت نہ دینا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عالمی خوراک پروگرام شام میں تقریباً پانچ لاکھ افراد کو ماہانہ غذائی امداد فراہم کر رہا ہے۔
http://www.alarabiya.net/articles/2013/01/11/259858.html
انہیں سنی ہونے کی سزا مل رہی ہے ۔

جی ہاں۔۔۔۔۔۔ ایسا کیوں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔ ان بدبخت ایکسپورٹڈ دہشت گردوں کی وجہ سے۔۔۔
ورنہ دو سال پہلے تک شام دنیا بھر میں امن وامان کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر آتا تھا۔۔
بہنا آپ کو سمجھنا چاہیے۔۔۔ یہ جو کچھ ہو رہا ہے ایک بہت بڑے عالمی گیم کا حصہ ہے۔۔
لیکن افسوس یہ ہے کہ ۔۔۔ بعض نام نہاد عرب ممالک اور ترکی بھی اس مقاومتی بلاک کو توڑنے کے لیے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں۔۔
اور انشاء ٰ اللہ ان سب کو منہ کی کھانی پڑے گی۔
باقی العربیہ ایک جانبدار چینل ہے۔۔۔۔اور مخصوص ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔۔۔۔ اس کی خبروں پر یقین کرنا بے وقوفی ہے۔
 
حسینی

محفلین
اسی محبت کے جواب میں وہ اپنے ہی وطن پر کلسٹر بم برسا رہا ہے ؟

التہمۃ اشد من الزنا۔۔۔۔
دہشت گردوں کو مارنے سے آپ کو کیوں تکلیف ہوتی ہے۔۔۔؟؟
اگر ایسی بات ہوتی تو آج تک یہ کام کیوں نہیں کیا۔۔۔ یہ تو ایکسپورٹد دہشت گرد ہیں ۔۔۔ جو اس ملک کا امن تباہ کرنے دنیا بھر سے جمع کئے گئے ہیں۔
 
دہشت گردوں کو مارنے سے آپ کو کیوں تکلیف ہوتی ہے۔۔۔ ؟؟

جب یہ ’دہشت گرد‘ ایکسپورٹ کیے جا رہے تھے تو بشار سو رہا تھا؟
 
کیا آپ کو یقین ہے شام میں بمباری سے صرف دہشت گرد مر رہے ہیں ؟ وہ کون سے سمارٹ بم ہیں جو آسمان سے نازل ہوتے ہی صرف دہشت گرد کو مارتے ہیں اور معصوموں کو چھوڑ دیتے ہیں ؟
کیا آپ نے ہسپتالوں کی عمارت پر بمباری کی خبریں نہیں دیکھیں ؟
 
حسینی

محفلین
جب یہ ’دہشت گرد‘ ایکسپورٹ کیے جا رہے تھے تو بشار سو رہا تھا؟
جی نہیں جاگ رہا تھا۔۔۔۔۔ ہزاروں کو واصل جہنم کر چکا ہے۔
پھر جب ساری دنیا کی شیطانی طاقتیں ایک طرف ہوں۔۔۔ تو ایک چھوٹا سا ملک کیا کر سکتا ہے؟؟
اور دوسری طرف اپنوں کی غداری۔۔۔۔ شام کے اپنے بعض گورنر وغیرہ کو خرید لیا ہوا تھا۔۔۔ اور وہ ان دہشت گردوں کے ساتھ ملے ہوئے تھے۔
 
حسینی

محفلین
کیا آپ کو یقین ہے شام میں بمباری سے صرف دہشت گرد مر رہے ہیں ؟ وہ کون سے سمارٹ بم ہیں جو آسمان سے نازل ہوتے ہی صرف دہشت گرد کو مارتے ہیں اور معصوموں کو چھوڑ دیتے ہیں ؟
کیا آپ نے ہسپتالوں کی عمارت پر بمباری کی خبریں نہیں دیکھیں ؟

یقینا صرف دہشت گرد نہیں مر رہے۔۔ معصوم جانوں کا بھی نقصان ہو رہا ہے۔۔
لیکن کر کون رہا ہے۔۔۔۔۔۔ وہی دہشت گرد جو ان معصوم جانوں کو بطور ڈھال استعمال کرتے ہیں۔۔
اب شامی فوج ہر ممکن کوشش کرتی ہے کہ۔۔۔ ان معصوم جانوں کو کسی طرح بچا لیا جائے۔۔۔ جب آپ کے سوات میں فوج نے آپریشن کیا تھا تو کیا صرف دہشت گرد مارے گئے تھے۔؟
 
پاک فوج نے سوات میں کلسٹر بمباری کی تھی ؟ ہسپتالوں کو نشانہ بنایا تھا ؟
 
Top