انہیں سنی ہونے کی سزا مل رہی ہے ۔
آپکا کٹر سُنی وہابی سعودی عرب ان کی مدد کیوں نہیں کرتا؟ امریکہ میں سرمایہ داری کرنے کیلئے تو انکے پاس بہت وسائل ہیں!
جن کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ اپنے مقاوم لیڈر سے اپنی جان سے بڑھ کر محبت کرتے ِ ہیں۔۔
ان کے لیے واقعی دل دکھتا ہے جن کے خلاف دنیا بھر سے دہشت گردوں کو شام میں جمع کیا گیا ہے۔۔۔ وہ دہشت گرد جن میں ً رحم نام کوئی مادہ ہی نہیں ہے۔
یہاں ناروے کے اخباروں میں بھی یہی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ بین الاقوامی سنی جہاد کے ماننے بعض نارویجن مسلمان شام میں موجود ہیں اور حکومت کیخلاف لڑ رہے ہیں۔
اسی محبت کے جواب میں وہ اپنے ہی وطن پر کلسٹر بم برسا رہا ہے ؟
اسنے یہ سب پہلے کیوں نہیں کیا؟ کیا پہلے وہاں سنی اکثریت نہیں تھی؟
جی ہاں۔۔۔ ۔۔۔ ایسا کیوں ہوا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ان بدبخت ایکسپورٹڈ دہشت گردوں کی وجہ سے۔۔۔
بالکل! یہ وہی دہشت گرد ہیں جنکو افغان ’’جہاد‘‘ کے نام پر امریکہ نے افغانستان ایکسپورٹ کیا تھا جو بعد میں طالبان کا کینسر بن گئے!
جب یہ ’دہشت گرد‘ ایکسپورٹ کیے جا رہے تھے تو بشار سو رہا تھا؟
جب پوری دنیا سے اسلامی جہادی بذریعہ پاکستان افغانستان منتقل کئے جا رہے تو ہمارا صدر ضیاء الحق کیا سو رہا تھا؟
یقینا صرف دہشت گرد نہیں مر رہے۔۔ معصوم جانوں کا بھی نقصان ہو رہا ہے۔۔
لیکن کر کون رہا ہے۔۔۔ ۔۔۔ وہی دہشت گرد جو ان معصوم جانوں کو بطور ڈھال استعمال کرتے ہیں۔۔
اب شامی فوج ہر ممکن کوشش کرتی ہے کہ۔۔۔ ان معصوم جانوں کو کسی طرح بچا لیا جائے۔۔۔ جب آپ کے سوات میں فوج نے آپریشن کیا تھا تو کیا صرف دہشت گرد مارے گئے تھے۔؟
شام کو صرف ایران کی حمایت حاصل ہے جبکہ اسکے مخالف دہشت گردوں کو پوری دنیا کی۔ اسی لئے یہ خانہ جنگی اتنی لمبی ہو گئی ہے۔ حیرت انگیز طور پر صیہونی ریاست اسکا فائدہ اٹھانا چاہتی ہے اور شام کے باقی علاقوں پر عسکری قبضے کا سوچ رہی ہے۔
کیا ایسا ممکن ہے کہ ایک ملک کی فوج اپنے ہی ہسپتالوں پر بمباری کرے؟؟؟ کیا وہ ہسپتال ان کے اپنے نہیں؟؟
سچ ہے جھوٹ کے کوئی پاوں نہیں ہوتے۔۔۔
اور یہ کلسٹر شلسٹر سب جھوٹ ہے۔۔۔ مخصوص میڈیا کا پروپیگنڈا ہے۔۔۔ وہی میڈیا جس نے کہا تھا عراق کے پاس ایٹمی ہتھیار ہے۔
بالکل۔ کوئی بھی فوج کبھی بھی اپنے ملک کی املاک کو ہرگز نقصان نہیں پہنچائی گی۔ یہ شام کی خانہ جنگی میں سنی شیعہ کی جنگ کہاں سے آگئی؟
کیا وہاں بھی تفرقہ پھیلانے والے قادیانی موجود ہیں؟
وہاں کی ّ اکثریتی عوام معتدل سنی ہیں۔۔۔ ۔۔جو صوفی ازم کی طرف مائل ہیں۔۔۔ ۔۔ جن کا پیغام امن ہے۔
سارے سنی سعودیہ کی طرح وہابی کٹر نہیں ہوتے!