ماوراء نے کہا:ویسے تو اداسی کو مجھ سے خوف آتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے ہر طرح کی اداسی کا الگ نسخہ ہے، کوئی مثال دے کر سمجھائیں تو پتہ چلے۔F@rzana نے کہا:مجھے کہاں کہنا تھا بھئی،
میں نے تو کہنے والوں کو اس محفل میں موقعہ فراہم کیا تھا،
ادھر ادھر ٹرٹراہٹ سن رہی ہوں،
سوچا اس دھاگے تک کھینچ لاؤں کہ یہ اسی لئے ہے
F@rzana نے کہا:ابھی تک کسی نے اپنی اداسی مٹانے کے طریقے شیئر نہیں کیئے؟
ہر ایک کا الگ، طرز علاج تو ہوگا نا؟
کیا پتہ کسی کے کام آجائے!
مجھ پر تو یہ دورہ بار بار پڑتا ہے،حالانکہ میرے ملنے جلنے والوں کا خیال ہے کہ مجھ سے زیادہ خوش باش سارے شہر میں کوئی نہیں،
ایک نسخہ کام نہیں آتا،کئی نسخے چاہیئیں۔
کوئی تو بتاؤ، پلیز!

farzooq ahmed نے کہا:F@rzana نے کہا:ابھی تک کسی نے اپنی اداسی مٹانے کے طریقے شیئر نہیں کیئے؟
ہر ایک کا الگ، طرز علاج تو ہوگا نا؟
کیا پتہ کسی کے کام آجائے!
مجھ پر تو یہ دورہ بار بار پڑتا ہے،حالانکہ میرے ملنے جلنے والوں کا خیال ہے کہ مجھ سے زیادہ خوش باش سارے شہر میں کوئی نہیں،
ایک نسخہ کام نہیں آتا،کئی نسخے چاہیئیں۔
کوئی تو بتاؤ، پلیز!
آپی مجھے آج تک یہی سمجھ نہیں آئی کہ میرا جی کیوں اداس ہے پتا نہیں کیا بات جب میں اداس ہوتا ہوں تو میں اپنے پورے دن کے بارے میں سوچتا ہوں کہ کس بات سے جی اداس ہے مگر کچھ نہیں جان پاتا ،
خیر اگر میرا جی اداس ہو تا تو میں
رفیع کے سونگ لگا کر بیٹھ جاتا ہوں ،اب آپ کہیں گی کہ یہ تو اور جی اداس کرنے والی بات ہے مگر کیا کروں میں اس لمحے ایسے ہی گانے سنتا ہوں تاکہ اداسی بڑھے اور اس کی وجہ سامنے آئے
ویسے کیسا طریقہ ہے
بہت گہری بات کی ماوراء۔ مان گئے بھئیماوراء نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:F@rzana نے کہا:ابھی تک کسی نے اپنی اداسی مٹانے کے طریقے شیئر نہیں کیئے؟
ہر ایک کا الگ، طرز علاج تو ہوگا نا؟
کیا پتہ کسی کے کام آجائے!
مجھ پر تو یہ دورہ بار بار پڑتا ہے،حالانکہ میرے ملنے جلنے والوں کا خیال ہے کہ مجھ سے زیادہ خوش باش سارے شہر میں کوئی نہیں،
ایک نسخہ کام نہیں آتا،کئی نسخے چاہیئیں۔
کوئی تو بتاؤ، پلیز!
آپی مجھے آج تک یہی سمجھ نہیں آئی کہ میرا جی کیوں اداس ہے پتا نہیں کیا بات جب میں اداس ہوتا ہوں تو میں اپنے پورے دن کے بارے میں سوچتا ہوں کہ کس بات سے جی اداس ہے مگر کچھ نہیں جان پاتا ،
خیر اگر میرا جی اداس ہو تا تو میں
رفیع کے سونگ لگا کر بیٹھ جاتا ہوں ،اب آپ کہیں گی کہ یہ تو اور جی اداس کرنے والی بات ہے مگر کیا کروں میں اس لمحے ایسے ہی گانے سنتا ہوں تاکہ اداسی بڑھے اور اس کی وجہ سامنے آئے
ویسے کیسا طریقہ ہے
~~
جب کبھی آپ کا اداس ہونے کا دل چاہ رہا ہو تو اس وقت گانے سن لیا کریں۔ اس سے زیادہ اچھا اپنے آپ کو اداس کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہوتا۔
~~
قیصرانی نے کہا:بہت گہری بات کی ماوراء۔ مان گئے بھئیماوراء نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:F@rzana نے کہا:ابھی تک کسی نے اپنی اداسی مٹانے کے طریقے شیئر نہیں کیئے؟
ہر ایک کا الگ، طرز علاج تو ہوگا نا؟
کیا پتہ کسی کے کام آجائے!
مجھ پر تو یہ دورہ بار بار پڑتا ہے،حالانکہ میرے ملنے جلنے والوں کا خیال ہے کہ مجھ سے زیادہ خوش باش سارے شہر میں کوئی نہیں،
ایک نسخہ کام نہیں آتا،کئی نسخے چاہیئیں۔
کوئی تو بتاؤ، پلیز!
آپی مجھے آج تک یہی سمجھ نہیں آئی کہ میرا جی کیوں اداس ہے پتا نہیں کیا بات جب میں اداس ہوتا ہوں تو میں اپنے پورے دن کے بارے میں سوچتا ہوں کہ کس بات سے جی اداس ہے مگر کچھ نہیں جان پاتا ،
خیر اگر میرا جی اداس ہو تا تو میں
رفیع کے سونگ لگا کر بیٹھ جاتا ہوں ،اب آپ کہیں گی کہ یہ تو اور جی اداس کرنے والی بات ہے مگر کیا کروں میں اس لمحے ایسے ہی گانے سنتا ہوں تاکہ اداسی بڑھے اور اس کی وجہ سامنے آئے
ویسے کیسا طریقہ ہے
~~
جب کبھی آپ کا اداس ہونے کا دل چاہ رہا ہو تو اس وقت گانے سن لیا کریں۔ اس سے زیادہ اچھا اپنے آپ کو اداس کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہوتا۔
~~
بے بی ہاتھی
ماوراء نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:F@rzana نے کہا:ابھی تک کسی نے اپنی اداسی مٹانے کے طریقے شیئر نہیں کیئے؟
ہر ایک کا الگ، طرز علاج تو ہوگا نا؟
کیا پتہ کسی کے کام آجائے!
مجھ پر تو یہ دورہ بار بار پڑتا ہے،حالانکہ میرے ملنے جلنے والوں کا خیال ہے کہ مجھ سے زیادہ خوش باش سارے شہر میں کوئی نہیں،
ایک نسخہ کام نہیں آتا،کئی نسخے چاہیئیں۔
کوئی تو بتاؤ، پلیز!
آپی مجھے آج تک یہی سمجھ نہیں آئی کہ میرا جی کیوں اداس ہے پتا نہیں کیا بات جب میں اداس ہوتا ہوں تو میں اپنے پورے دن کے بارے میں سوچتا ہوں کہ کس بات سے جی اداس ہے مگر کچھ نہیں جان پاتا ،
خیر اگر میرا جی اداس ہو تا تو میں
رفیع کے سونگ لگا کر بیٹھ جاتا ہوں ،اب آپ کہیں گی کہ یہ تو اور جی اداس کرنے والی بات ہے مگر کیا کروں میں اس لمحے ایسے ہی گانے سنتا ہوں تاکہ اداسی بڑھے اور اس کی وجہ سامنے آئے
ویسے کیسا طریقہ ہے
~~
جب کبھی آپ کا اداس ہونے کا دل چاہ رہا ہو تو اس وقت گانے سن لیا کریں۔ اس سے زیادہ اچھا اپنے آپ کو اداس کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہوتا۔
~~
بوچھی نے کہا:اداس شام کے سائے میں یوں بھی ہوتا ہے
میں جاگتا ہوں تو میرا نصیب سوتا ہے ،
جو تیرے نام کو رسوائیوں سے جوڑ گیا
تو اسکی یاد کو پلکوں میں کیوں پروتا ہے
اداس شام کے سائے میں یوں بھی ہوتا ہے
میں جاگتا ہوں تو میرا نصیب سوتا ہے ،
کچھ اور لوگ بھی مجھ سے ہیں اس زمانے میں
تو میرے غم میں بھلا کیوں اداس ہوتا ہے
دیکھ طارق کو زمانے کی نظر لے ڈوبی
اس لئے راتوں کی تنہائیوں میں روتا ہے ،
اداس شام کے سائے میں یوں بھی ہوتا ہے
میں جاگتا ہوں تو ، میرا نصیب سوتا ہے ،