انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

زونی

محفلین
مجھے تو بڑوں سے کوئی کام نہیں
لیکن بڑوں بڑوں کو میرے سے کام ضرور پڑتے ہیں:rolleyes:

باقی آپ کی آفر کے کیا کہنے۔ بڑی سخی ہوگئیں ہیں آپ
جو اپنی چیزیں آفر کرتی پھررہی ہیں:grin:;)

بس جی کبھی غرور نہیں کیا ;) اور یہ بڑوں بڑوں کو بڑے بڑے بالوں کیلئے تو کام نہیں پڑتا آپ سے ;):grin:
 
مغزل

محفلین
میرے خیال میں جیا (سوات) صاحبہ یا الف عین صاحب کا انٹرویو کیا جائے ۔
آپ کیا کہتے ہیں۔؟
 
ظفری

لائبریرین
میرے خیال میں جیا (سوات) صاحبہ یا الف عین صاحب کا انٹرویو کیا جائے ۔
آپ کیا کہتے ہیں۔؟

جویریہ کا انٹرویو

استادِ محترم کا انٹرویو

جویریہ کا تو محفل پر آنا بہت کم ہے ۔ مگر استادِ محترم کا انٹرویو مکمل نہیں ہوسکا ہے ۔ لہذا اس کی دوبارہ شروعات کرلی جائے تو بہت اچھا ہے ۔ :)
 
ظفری

لائبریرین
ظفری کے اور میرے علاوہ سب کا لیں۔۔۔ظفری کا اس لیے کہ اسکا انٹرویو اعمال نامے کی طرح نا ختم ہونے والا ہو اہے اور میرا اس لیے کہ میں بنا انٹر ویو کے ہی کافی مشہور ہوں۔۔۔۔۔میں اپنے حصے کا چانس کسی اور کو دیتی ہوں۔۔۔۔:p:p:p

انٹرویو کے بناء کوئی مشہور نہیں ہوتا بلکہ جو مشہور ہوتا ہے اسی کا انٹرویو لیا جاتا ہے ۔ :grin:
لہذا تم کو چنداں فکر کرنے کی ضرورت نہیں کہ کوئی تمہارا انٹرویو لیگا ۔ ;)
ہاں ۔۔۔ میرا ذکر اس لیئے اب نہیں کرنا کہ میرا انٹرویو لیا جاچکا ہے ۔ کیونکہ یہ مشہور لوگوں سے ہی لیا جاتا ہے ۔ :grin:
 
میرا خیال ھے آپ انٹرویو کے بعد زیادہ مشہور ہوئے ہیں ،جیسے کئی لوگ مرنے کے بعد مشہور ہوتے ہیں ;):grin:
 
زونی

محفلین
تعبیر آجاووووو‌۔۔۔۔۔۔۔۔ آج شروع کردو

بلکل آ جائیں اور اب شروع کر دیں ورنہ ادھر دوبارہ اعمال نامہ کھل جائے گا;)
ویسے محسن کے انٹرویو میں یہ سہولت رہے گی کہ میں تین چار سال بعد آ کر بھی انٹرویو جوائن کر سکتی ہوں ،کچھ زیادہ تو نہیں چلے گا:grin:
 
تعبیر

محفلین
زونی مجھے بلکل اچھا نہیں لگا یہ جو آپ نے ظفری بھائی کے لیے لکھا ہے۔ :mad:

ہان مجھے بھی اچھا نہیں لگا کہ ظفری اور شمشاد، آپ بلکہ ہر ممبر مجھے بہت عزیر ہے اور میرے لیے سب بہت محترم ہیں۔
سوری زونی جانتی ہوں کہ آپ کی مذاق کی عادت ہے اور آپ کا مقصد یہاں کسی کو ہرٹ کرنا نہین تھا پر پتہ نہین کیوں مجھے کسی کے لیے موت کا لفظ استعمال کرنا اچھا نہین لگتا۔ :(
 
تعبیر

محفلین
میرا خیال ہے کہ محسن حجازی صاحب سے انٹرویو پہلے کرلیں کہ ان کا پچھلا انٹرویو بھی ادھورا رہ گیا تھا اور موصوف کچھ عرصے سے اردو محفل پر کچھ فعال بھی نظر آرہے ہیں ۔ ;)
ورنہ محفل پر ان کے قیام سے زیادہ ان کی خاموشی کی طوالت بہت زیادہ ہے ۔ امید ہے حجازی صاحب کچھ کھلیں گے اور ساتھ ساتھ ان کے خطوطِ غریباں کی تعداد میں بھی کچھ اضافہ ہونے کی بھی امید ہے ۔ :)
بعد ازاں ۔۔ بالترتیب یونس رضا بھائی اور فرخ بھائی سے انٹرویو شروع کردیں ۔ کیا خیال ہے ۔ ؟ ;)

اوہو آج تو بڑے بڑے لوگ آئے ہیں اپنے trademark کے ساتھ ۔ مجھے بہت بہت ہنسی آ رہی ہے آپ کا trademark دیکھ کر ۔
جیسے اپ سب کی مرضی کہ یہ بات مجھے شمشاد نے بھی کہی تھی ۔
 
سکون

محفلین
اس بات کا شوق تو سب کو رہتا ہے لیکن اس کی باری کب آتی ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔کوئی نہیں جانتا
 
بلال

محفلین
یہاں کوئی انٹرویو ہونا بھی ہے یا بس باتیں ہی ہونی ہے پاکستان کے ٹی وی چینل پی ٹی وی کی طرح۔۔۔
 
سکون

محفلین
یہاں کوئی انٹرویو ہونا بھی ہے یا بس باتیں ہی ہونی ہے پاکستان کے ٹی وی چینل پی ٹی وی کی طرح۔۔۔

آپ نے بجا فرمایا دوست ۔۔۔۔۔۔لیکن میرے خیال میں فیصلہ کرنے میں کچھ وقت تو لگ ہی جاتا ہے ۔اس لحاظ سے وہ بھی صحیح ہیں :grin:
 
تعبیر

محفلین
تعبیر آجاووووو‌۔۔۔۔۔۔۔۔ آج شروع کردو

آگئی جناب :) بلکل کرتے ہین شروع ۔
میں تھوڑی دیر بعد آتی ہوں دوبارہ محفل میں تب تک بس تھوڑا انتظار

بلکل آ جائیں اور اب شروع کر دیں ورنہ ادھر دوبارہ اعمال نامہ کھل جائے گا;)
ویسے محسن کے انٹرویو میں یہ سہولت رہے گی کہ میں تین چار سال بعد آ کر بھی انٹرویو جوائن کر سکتی ہوں ،کچھ زیادہ تو نہیں چلے گا:grin:

اپ کا نام بھی لیا تھا اسکا کیا بنا :confused: آپ دونوں محترماؤں نے ہی اس انٹرویو کو بند کر وایا ورنہ مجھے تو بہت مزا آرہا تھا

محسن اس دفعہ خود تیار ہوئے ہیں۔ بس پہلے کی طرح پھر سے بیچ سے غائب نہ ہو جائیں ۔
ورنہ محسن کی خیر نہیں ہو گی :mad:
 
تعبیر

محفلین
یہاں کوئی انٹرویو ہونا بھی ہے یا بس باتیں ہی ہونی ہے پاکستان کے ٹی وی چینل پی ٹی وی کی طرح۔۔۔

آپ نے دیکھ نہین کہ انتظار فرمائیے کا وقفہ ہے ابھی ۔

آپ نے بجا فرمایا دوست ۔۔۔۔۔۔لیکن میرے خیال میں فیصلہ کرنے میں کچھ وقت تو لگ ہی جاتا ہے ۔اس لحاظ سے وہ بھی صحیح ہیں :grin:

بہت بہت شکریہ۔ ارے آپ تو نئے ہیں یہان سو محفل پر خوش امدید :)
بلال سیکھو ان سے کچھ :grin:
 
بلال

محفلین
آپ نے دیکھ نہین کہ انتظار فرمائیے کا وقفہ ہے ابھی ۔

بہت بہت شکریہ۔ ارے آپ تو نئے ہیں یہان سو محفل پر خوش امدید :)
بلال سیکھو ان سے کچھ :grin:

جی میں تو انتظار ہی کر رہا ہوں ویسے بھی پی ٹی وی میں انتظار کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ اور اتنے میں بجلی چلی جائے گی پھر آپ ہمارا انتظار کریئے گا۔۔۔
سیکھ ہی رہے ہیں محفل تو ہے ہی ایک بہت اچھا استاد۔۔۔ اللہ تعالٰی اس کو شادباد رکھے۔۔۔آمین
 
سکون

محفلین
آپ نے دیکھ نہین کہ انتظار فرمائیے کا وقفہ ہے ابھی ۔

بہت بہت شکریہ۔ ارے آپ تو نئے ہیں یہان سو محفل پر خوش امدید :)
بلال سیکھو ان سے کچھ :grin:

جی تھینکس برادر آپ نے ٹھیک کہا میں بالکل نیا ہوں کل ہی پیدا ہوا تھا اور اج اردو محفل کو جوائن کیاہے :grin:اور خوشقسمتی سے آپ کا ویکم نصیب ہوا ہے:grin: آپ کا بہت بہت شکریہ دوست
 
تعبیر

محفلین
جی تھینکس برادر آپ نے ٹھیک کہا میں بالکل نیا ہوں کل ہی پیدا ہوا تھا اور اج اردو محفل کو جوائن کیاہے :grin:اور خوشقسمتی سے آپ کا ویکم نصیب ہوا ہے:grin: آپ کا بہت بہت شکریہ دوست

مین برادر نہین بلکہ سسٹر ہوں :) مین دوست نہیں (دوست بھی یہان کے ممبر ہیں ایک عدد) بلکہ تعبیر ہوں
 
بلال

محفلین
یہ وقفہ تو کافی لمبا ہو گیا۔۔۔ سب لوگ اپنے اپنے گھر جاؤ یہاں کوئی انٹرویو نہیں ہونے والا۔۔۔ چلو بھائی چلو۔۔۔۔۔
 
Top