عبدالقدیر 786
محفلین
گڈز ٹرانسپورٹ کو معمول کے مطابق چلانے کا فیصلہ ہوگیا
اور ہمیں تو آج کل فیصل واوڈا صاحب ہی سڑک پر نظر نہیں آ رہے۔
جناب ہمارے ساتھ پہلے اپنی تصویر تو شیئر کرلیںوہ تو ہم بھی کرسکتے ہیں...
گلشن سے کٹی پہاڑی تک کی!!!
'دو ٹریلین' کا درست ترجمہ ہو گا 'بیس کھرب'۔امریکی کانگریس نے 2 کھرب ڈالر کا بل منظور کر لیا
Trump signs historic $2 trillion stimulus after Congress passes it Friday - CNNPolitics
امرا کے علاوہ ہر امریکی کو 1200 ڈالر ملیں گے
آجائیں پھر مابدولت کے دولت کدہ پر جی کڑا کر کے!!!جناب ہمارے ساتھ پہلے اپنی تصویر تو شیئر کرلیں
اس سوال کا جواب ذرا مشکل ہے. اس میں وائرس کا اسٹرکچر، اس کے ہمارے خلیوں پر اٹیک اور جسمانی قوت مدافعت سب ہی رول پلے کرتے ہیںمیرے خیال میں بچوں میں چونکہ عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی نشوو نما بھی ساتھ ساتھ ہوتی رہتی ہے اس لیے خلیات کے کیٹا بولک اور اینا بولک پراسیسز بڑوں کی نسبت تیزی سے ہوتے رہتے ہیں ۔غالبا وائرس اس کی وجہ سے خلیات کو کم متاثر کر پاتا ہے ۔ اپنے فاخر رضا بھائی کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں ۔
اللہ کرے یہ اچھی خبر انڈیا سمیت سارے عالم کے لیے ہو ۔ آمینHot Indian summer likely to slow down coronavirus spread
As scientists work on the link between temperatures and the deadly coronavirus, the good news is that India appears to be heading towards a particularly hot summer this year. According to the IMD, due to ongoing rainfall/thunderstorm activities, temperatures below normal by 2 to 4 degree C were recorded over most parts of the country this week. However, the mercury is set to rise from the first week of April.
Some studies have suggested the new coronavirus will follow the “marked seasonality” shown by its genetic cousins prevailing among humans since centuries. In other words the family is generally more volatile between December and April. This has given a good reason to believe that by May/June the impact of the virus will be much less than what it is at present.
زبردست! اب انہیں جانے نہ دیجیے گا۔کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی
ویب ڈیسک ہفتہ 28 مارچ 2020
چینی میڈیکل ٹیم کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے 2 ٹن امدادی سامان بھی ساتھ لائی ہے فوٹو:چینی سفارتخانہ
اسلام آباد: چینی میڈیکل ٹیم کورونا وائرس پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کیلیے امدادی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔
کورونا ماہرین پر مشتمل چینی ڈاکٹروں کی 8رکنی میڈیکل ٹیم ارمچی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 2 ٹن امدادی سامان لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتری۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، سیکرٹری خارجہ اور دیگر اعلی حکام نے چینی ڈاکٹرز کا استقبال کیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امدادی سامان، طبی آلات اور میڈیکل ٹیم بھیجنے پر چینی حکومت کے شکر گزار ہیں، دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہے ہیں، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا اور ایک پھر دنیا کو دکھا دیا کہ چین پاکستان کا دوست ہے۔
شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ گزشتہ دنوں میں چین کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے چین گیا تھا اور آج میں یہاں چین کی طرف سے بھیجے گئے امدادی سامان اور میڈیکل ٹیم کو لینے آیا ہوں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا کہ چینی طبی ماہرین کی یہ ٹیم دو ہفتے تک پاکستان میں قیام کرے گی، آج آنے والے سامان میں کورونا کی تشخیص کی ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد کٹس، 20 لاکھ سے زائد ماسک، 77 ہزار میڈیکل کور، 217 ونٹیلیٹرز اور 50ہزار میڈیکل دستانے شامل ہیں۔
چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایا کہ علی بابا فاونڈیشن اور جیک ما فاونڈیشن نے 50 ہزار ٹیسٹنگ کٹس اور 5 لاکھ حفاظتی ماسک پاکستان کو دیئے ہیں، چین نے درہ خنجراب کے ذریعے بھی دو ٹن ماسک، ٹیسٹ کٹس، وینٹیلیٹرز، طبی حفاظتی لباس بھی پاکستان کے حوالے کئے ہیں۔
شکریہ حکومت چین شکریہ ۔کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی

میرؔ کیا سادے ہیں، بیمار ہوئے جس کے سببشکریہ حکومت چین شکریہ ۔
اس کہانی کو بہت سی ویب سائٹس پر بہت بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا ہے۔ ڈیٹا سائنس کی بنیاد پر کی گئی ریسرچ یہ ظاہر کرتی ہے کہ موجودہ اعداد و شمار کے مطابق اس کا امکان ہے کہ موسم کی شدت اسے شائد کم کردے لیکن مکمل ختم ہونا پھر بھی ممکن نہیں ہو گا۔ ایم۔آئی۔ٹی کے محقق کے اس بارے میں الفاظ یہ ہیں۔Hot Indian summer likely to slow down coronavirus spread
As scientists work on the link between temperatures and the deadly coronavirus, the good news is that India appears to be heading towards a particularly hot summer this year. According to the IMD, due to ongoing rainfall/thunderstorm activities, temperatures below normal by 2 to 4 degree C were recorded over most parts of the country this week. However, the mercury is set to rise from the first week of April.
Some studies have suggested the new coronavirus will follow the “marked seasonality” shown by its genetic cousins prevailing among humans since centuries. In other words the family is generally more volatile between December and April. This has given a good reason to believe that by May/June the impact of the virus will be much less than what it is at present.
یہ سب ہم اپنی صحبت کا اثر دیکھتے ہیں...میرؔ کیا سادے ہیں، بیمار ہوئے جس کے سبب
اُسی عطّار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
عطار کی اولاد میں صرف لڑکے ہی تھے۔ویسے یہاں لڑکے کی جگہ کوئی اور لفظ ہے!!!
کیا میر ایسے ہی 'سادے' ہیں کہ جس کا جب جی چاہے، شعر کے ہاتھ پاؤں توڑ دے!میرؔ کیا سادے ہیں، بیمار ہوئے جس کے سبب
اُسی عطّار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں