عمران خان صاحب زندہ بادوزیر اعظم نے کورونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورت حال میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 8 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا،۔وزیر اعظم کا قوم سے خظاب۔ فوٹو، فائل
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کورونا کے خلاف جنگ کے لیے ریلیف فنڈ اور کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان کردیا۔
قوم سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کا اعلان کررہا ہوں۔ یہ فورس فوج اور انتطامیہ کے ساتھ مل کر وبا کے پھیلاؤ کی صورت میں مقابلہ کرے گی۔ جن علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا تو یہ فورس خوراک اور آگاہی کی فراہمی میں مدد فراہم کرے گی۔ ینگ ڈاکٹرز، نرسز، طالب علم، انجینیئر اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان اس فورس میں شامل ہوں گے۔ ہم حالات کے مطابق انھیں ہدایات جاری کرتے رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کورونا ریلیف اکاؤنٹ کا اعلان کررہا ہوں۔ اس میں جو بھی رقم جمع کروائے گا اس سے کوئی سوال نہیں ہوگا اور کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کروائی گئی رقم ظاہر کرکے ٹیکس میں رعایت حاصل کی جاسکے گی۔ اس فنڈز میں آںے والی رقوم ضرورت پڑنے پر احساس پروگرام میں رجسٹرڈ 1 کروڑو 20 لاکھ افراد کے لیے کی امداد کے لیے استعمال کی جائے گی۔ اس فنڈ کا آڈٹ ہوگا اور تفصیلات عام کی جائیں گے۔ احساس پروگرام کے فیس بک پیچ کے ذریعے مخیر اور مستحق حضرات کے رابطے کروائے جائیں گے۔
عمران خان نے کہا کہ وباؤ کے پھیلاؤ کی تیزی کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا وزیر اعظم ہاؤس میں ایک ٹیم اس پر کام کررہی ہے، پانچ دن سے ایک ہفتے کے دوران وبا کے پھیلاؤ کی رفتار کے بارے میں اندازہ لگا لیں گے۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 8 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا۔ جب کہ امریکا نے 2000ارب ڈالر کا پیکج دیا۔ اس موازنے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے پاس وسائل تو نہیں۔ ہمارے پاس سب سے بڑی طاقت ایمان اور دوسری بڑی طاقت نوجوان آبادی ہے۔ کورونا کی جنگ جیتنے کے لیے ہم نے ان دوطاقتوں کا استعمال کرنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جو کاروباری ادارے لوگوں کو بے روزگار ہونے سے بچانے کے لیے ملازمتیں ختم نہیں کریں گے انھیں اسٹیٹ بینک کی جانب سے آسان شرائط پر قرض فراہم کیے جائیں گے۔
قوم سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ پوری دنیا کورونا کے خلاف لڑ رہی ہے۔ سب سے کام یاب چین رہا۔ یہ جنگ ہمیں حکمت سے لڑنی ہے اور اپنے ملک کےحالات دیکھنے ہیں۔ یہ دیکھنا ہوگا کہ جب ہم پورے ملک یا کسی خاص علاقے کو لاک ڈاؤن کریں گے تو لوگوں کو گھروں میں کھانا کیسے پہنچائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہمیں پڑوس میں بھارت کے حالات دیکھنے چاہییں جہاں بغیر سوچے سمجھے لاک ڈاؤن کردینے کی وجہ سے وزیر اعظم کو قوم سے معافی مانگنا پڑی۔ اب انھیں یہ مسئلہ درپیش ہے کہ اگر لاک ڈاؤن ہٹاتے ہیں تو وائرس پھیلے گا اور اگر جاری رکھیں گے تو لوگ بھوک سے مر جائیں گے، وہاں لوگ ابھی سے سڑکوں پر آگئے ہیں۔
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ملک میں اناج کی کمی نہیں جو لوگ ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں ان کی وجہ سے ملک میں لوگ بھوک سے مریں گے۔ ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
---
رضاکار بننے کیلئے درج ذیل ایپ ڈاؤنلوڈ کرکے رجسٹر کروا لیں
سندھ کے وزیرِ اعلیٰ کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں موصوف!!!عمران خان صاحب زندہ باد
عمران خان کسی کو بھی دیکھ کر چلیں فیصلہ تو صحیح لے رہے ہیں شکر ہے ، بھارت کو دیکھیں کرفیو لگاتے ہوئے کچھ نہیں سوچا کہ غریبوں کا کیا ہوگا بعد میں مودی معافیاں مانگ رہا تھا بوڑاسندھ کے وزیرِ اعلیٰ کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں موصوف!!!
وزیراعلیٰ کی سندھ کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں عطیات دینے کی اپیل - Videos - Dawn News
مراد علی شاہ ژندہ باد بھی کہہ دیجیے کبھی!!
آج دوسال ہونے کو آئے۔ ایک کاغذ پینسل لیجیے اور فہرست بنائیے کہ کتنے فیصلے عمران نیازی نے درست کیے، کتنوں پر یوٹرن لیا اور کتنے فیصلے غلط کرنے کے باوجود ان پر اڑے رہے!!!عمران خان کسی کو بھی دیکھ کر چلیں فیصلہ تو صحیح لے رہے ہیں شکر ہے ، بھارت کو دیکھیں کرفیو لگاتے ہوئے کچھ نہیں سوچا کہ غریبوں کا کیا ہوگا بعد میں مودی معافیاں مانگ رہا تھا بوڑا
کچھ کی مثال دیں جیساکہ۔۔۔آج دوسال ہونے کو آئے۔ ایک کاغذ پینسل لیجیے اور فہرست بنائیے کہ کتنے فیصلے عمران نیازی نے درست کیے، کتنوں پر یوٹرن لیا اور کتنے فیصلے غلط کرنے کے باوجود ان پر اڑے رہے!!!
مثال سننے سے پہلے یہ بتائیے کہ "یو ٹرن" ان کی چھیڑ کیوں بنی؟کچھ کی مثال دیں جیساکہ۔۔۔
یوٹرن لینا کوئی بڑی بات نہیں ہے شکر ہے اپنی غلطی پر اڑ نہیں جاتے ۔ میں کوئی عمران خان صاحب کا حامی نہیں ہوں ۔ بس جو صحیح کام کرتا ہے اُس کا ساتھ دیتا ہوں۔اور اُس کے لئے آواز بھی اُٹھاتا ہوں۔مثال سننے سے پہلے یہ بتائیے کہ "یو ٹرن" ان کی چھیڑ کیوں بنی؟
نیازی کا قوم سے خطاب۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم نے کورونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورت حال میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 8 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا،۔وزیر اعظم کا قوم سے خظاب۔ فوٹو، فائل
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کورونا کے خلاف جنگ کے لیے ریلیف فنڈ اور کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان کردیا۔
قوم سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کا اعلان کررہا ہوں۔ یہ فورس فوج اور انتطامیہ کے ساتھ مل کر وبا کے پھیلاؤ کی صورت میں مقابلہ کرے گی۔ جن علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا تو یہ فورس خوراک اور آگاہی کی فراہمی میں مدد فراہم کرے گی۔ ینگ ڈاکٹرز، نرسز، طالب علم، انجینیئر اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان اس فورس میں شامل ہوں گے۔ ہم حالات کے مطابق انھیں ہدایات جاری کرتے رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کورونا ریلیف اکاؤنٹ کا اعلان کررہا ہوں۔ اس میں جو بھی رقم جمع کروائے گا اس سے کوئی سوال نہیں ہوگا اور کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کروائی گئی رقم ظاہر کرکے ٹیکس میں رعایت حاصل کی جاسکے گی۔ اس فنڈز میں آںے والی رقوم ضرورت پڑنے پر احساس پروگرام میں رجسٹرڈ 1 کروڑو 20 لاکھ افراد کے لیے کی امداد کے لیے استعمال کی جائے گی۔ اس فنڈ کا آڈٹ ہوگا اور تفصیلات عام کی جائیں گے۔ احساس پروگرام کے فیس بک پیچ کے ذریعے مخیر اور مستحق حضرات کے رابطے کروائے جائیں گے۔
عمران خان نے کہا کہ وباؤ کے پھیلاؤ کی تیزی کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا وزیر اعظم ہاؤس میں ایک ٹیم اس پر کام کررہی ہے، پانچ دن سے ایک ہفتے کے دوران وبا کے پھیلاؤ کی رفتار کے بارے میں اندازہ لگا لیں گے۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 8 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا۔ جب کہ امریکا نے 2000ارب ڈالر کا پیکج دیا۔ اس موازنے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے پاس وسائل تو نہیں۔ ہمارے پاس سب سے بڑی طاقت ایمان اور دوسری بڑی طاقت نوجوان آبادی ہے۔ کورونا کی جنگ جیتنے کے لیے ہم نے ان دوطاقتوں کا استعمال کرنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جو کاروباری ادارے لوگوں کو بے روزگار ہونے سے بچانے کے لیے ملازمتیں ختم نہیں کریں گے انھیں اسٹیٹ بینک کی جانب سے آسان شرائط پر قرض فراہم کیے جائیں گے۔
قوم سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ پوری دنیا کورونا کے خلاف لڑ رہی ہے۔ سب سے کام یاب چین رہا۔ یہ جنگ ہمیں حکمت سے لڑنی ہے اور اپنے ملک کےحالات دیکھنے ہیں۔ یہ دیکھنا ہوگا کہ جب ہم پورے ملک یا کسی خاص علاقے کو لاک ڈاؤن کریں گے تو لوگوں کو گھروں میں کھانا کیسے پہنچائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہمیں پڑوس میں بھارت کے حالات دیکھنے چاہییں جہاں بغیر سوچے سمجھے لاک ڈاؤن کردینے کی وجہ سے وزیر اعظم کو قوم سے معافی مانگنا پڑی۔ اب انھیں یہ مسئلہ درپیش ہے کہ اگر لاک ڈاؤن ہٹاتے ہیں تو وائرس پھیلے گا اور اگر جاری رکھیں گے تو لوگ بھوک سے مر جائیں گے، وہاں لوگ ابھی سے سڑکوں پر آگئے ہیں۔
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ملک میں اناج کی کمی نہیں جو لوگ ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں ان کی وجہ سے ملک میں لوگ بھوک سے مریں گے۔ ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
---
رضاکار بننے کیلئے درج ذیل ایپ ڈاؤنلوڈ کرکے رجسٹر کروا لیں
نیازی صاحب کی یو ٹرن لینے کی رفتار تو اسپیڈ کی لائیٹ سے بھی تیز ہے!یوٹرن لینا کوئی بڑی بات نہیں ہے شکر ہے اپنی غلطی پر اڑ نہیں جاتے ۔ میں کوئی عمران خان صاحب کا حامی نہیں ہوں ۔ بس جو صحیح کام کرتا ہے اُس کا ساتھ دیتا ہوں۔اور اُس کے لئے آواز بھی اُٹھاتا ہوں۔
تو نیازی صاحب نے آئن سٹائن کو بھی غلط ثابت کر دکھایا!نیازی صاحب کی یو ٹرن لینے کی رفتار تو اسپیڈ کی لائیٹ سے بھی تیز ہے!
یہ بڑے خاصے کی چیز لگ رہی ہے۔اسپیڈ کی لائیٹ
بس دعا کریں اب اس ریلیف پیکیج پر نہ کہیں سپیڈ کی لائٹ سے یوٹرن لے لیںنیازی صاحب کی یو ٹرن لینے کی رفتار تو اسپیڈ کی لائیٹ سے بھی تیز ہے!
کیوں نہ ہو وزیرِ اعظم پاکستان کے الفاظ ہیں!یہ بڑے خاصے کی چیز لگ رہی ہے۔
#سپیڈ_کی_لائٹیہ بڑے خاصے کی چیز لگ رہی ہے۔
Coronavirus: Virus mutates into eight strains around the world
The coronavirus is mutating — as viruses do — and eight strains are now making the rounds globally.
The good news is the mutations are not more lethal, said Trevor Bedford, whose website NextStrain.org is tracking the virus’ genome from samples provided to him from throughout the world.