ایک بات قابل غور اور دلچسپ ہے کہ 100 سال سے اوپر کے اکثر مریض ٹھیک
ہورہے ہیں ۔ پہلے ایران کی 103 سالہ خاتون ۔ پھر چائنہ میں 100 سال سے
اوپر کا ایک مرد مریض اور اب نیدرلینڈ میں 101 سالہ مریضہ !

یا شاید زیادہ تر خبروں کی زینت بن رہے ہیںایک بات قابل غور اور دلچسپ ہے کہ 100 سال سے اوپر کے اکثر مریض ٹھیک
ہورہے ہیں ۔ پہلے ایران کی 103 سالہ خاتون ۔ پھر چائنہ میں 100 سال سے
اوپر کا ایک مرد مریض اور اب نیدرلینڈ میں 101 سالہ مریضہ !
ٹھیک کہا آپ نے جاسم بھائی ۔ چونکہ یہ خبریں کسی قدر غیرمعمولی ہیںیا شاید زیادہ تر خبروں کی زینت بن رہے ہیں
خوش آئندمعروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کی ساخت کا پتا لگا لیا ہے۔ وائرس کی ساخت سے ویکسین بنانے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں کورونا وائرس میں پائے جانے والے کروسومز چین سے مختلف نکلے ہیں۔ ان کروموسومز کی شدت چینی وائرس میں موجود کروموسومز جتنی خطرناک نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحقیق جمیل الرحمن سینٹر فار جینومکس ریسرچ کراچی میں کی گئی ہے جبکہ یہ سینٹر کراچی یونیورسٹی کے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈبیالوجیکل سینٹر کاحصہ ہے۔
ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا کہ دوا کی تیاری میں اربوں ڈالر اور کئی سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کمیٹی موجود دوائیوں کا جائزہ لے گی۔ موجود دوائیوں کا کورونا پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ کمیٹی کا اجلاس اسی ہفتے بلایا گیا ہے۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ ڈاکٹر عطاء الرحمان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہے جو کورونا ویکسین اور اس سے متعلق دیگر امور پر ریسرچ کرے گی اور عالمی سطح پر ریسرچ اداروں کی معاونت بھی حاصل کرے گی۔
کروموسومز؟ کیا ڈاکٹر عطا الرحمان واقعی وائرس پر ہی تحقیق کر رہے ہیں؟انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں کورونا وائرس میں پائے جانے والے کروسومز چین سے مختلف نکلے ہیں۔ ان کروموسومز کی شدت چینی وائرس میں موجود کروموسومز جتنی خطرناک نہیں ہے۔
معروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کی ساخت کا پتا لگا لیا ہے۔ وائرس کی ساخت سے ویکسین بنانے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں کورونا وائرس میں پائے جانے والے کروسومز چین سے مختلف نکلے ہیں۔ ان کروموسومز کی شدت چینی وائرس میں موجود کروموسومز جتنی خطرناک نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحقیق جمیل الرحمن سینٹر فار جینومکس ریسرچ کراچی میں کی گئی ہے جبکہ یہ سینٹر کراچی یونیورسٹی کے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈبیالوجیکل سینٹر کاحصہ ہے۔
ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا کہ دوا کی تیاری میں اربوں ڈالر اور کئی سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کمیٹی موجود دوائیوں کا جائزہ لے گی۔ موجود دوائیوں کا کورونا پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ کمیٹی کا اجلاس اسی ہفتے بلایا گیا ہے۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ ڈاکٹر عطاء الرحمان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہے جو کورونا ویکسین اور اس سے متعلق دیگر امور پر ریسرچ کرے گی اور عالمی سطح پر ریسرچ اداروں کی معاونت بھی حاصل کرے گی۔
معروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کی ساخت کا پتا لگا لیا ہے۔ وائرس کی ساخت سے ویکسین بنانے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں کورونا وائرس میں پائے جانے والے کروموسومز چین سے مختلف نکلے ہیں۔ ان کروموسومز کی شدت چینی وائرس میں موجود کروموسومز جتنی خطرناک نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحقیق جمیل الرحمن سینٹر فار جینومکس ریسرچ کراچی میں کی گئی ہے جبکہ یہ سینٹر کراچی یونیورسٹی کے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈبیالوجیکل سینٹر کاحصہ ہے۔
ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا کہ دوا کی تیاری میں اربوں ڈالر اور کئی سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کمیٹی موجود دوائیوں کا جائزہ لے گی۔ موجود دوائیوں کا کورونا پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ کمیٹی کا اجلاس اسی ہفتے بلایا گیا ہے۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ ڈاکٹر عطاء الرحمان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہے جو کورونا ویکسین اور اس سے متعلق دیگر امور پر ریسرچ کرے گی اور عالمی سطح پر ریسرچ اداروں کی معاونت بھی حاصل کرے گی۔
اب نہ بیمار ہی ہم ہوتے ہیں پہلے جیسےمیرؔ کیا سادے ہیں، بیمار ہوئے جس کے سبب
اُسی عطّار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
کروموسومز؟ کیا ڈاکٹر عطا الرحمان واقعی وائرس پر ہی تحقیق کر رہے ہیں؟
ہیں؟ماشاءاللہ تبلیغ اور تبلیغی بھائیوں کے خلاف جسطرح رافضی اور قوم یوتھ ٹرینڈز چلا رہے ہیں نا۔۔۔ توبہ توبہ
ایک زلفی بخاری کے بچانے کے لیے لوگ کیا کیا کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔۔۔
پاکستان
01 اپریل ، 2020
ویب ڈیسک
رائیونڈ تبلیغی جماعت کی شوریٰ نے اجتماعات اور جماعتوں کی نقل و حرکت روک دی
جماعتیں جس جگہ بھی موجود ہیں حکومتی احکامات کی مکمل پیروی کریں، : تبلیغی مرکزی شوریٰ کی ارکان کو ہدایت— فوٹو:فائل
لاہور کے نواحی قصبے رائے ونڈ میں تبلیغی جماعت کی مرکزی شوریٰ نے حکومت سے مشاورت کے بعد اجتماعات، تبلیغ کا عمل اور نقل و حرکت بھی روک دی۔
گزشتہ روز رائے ونڈ تبلیغی مرکز سے 27 افراد میں کورونا وائرس مثبت آنے پر پورے قصبے کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا تھا اور میڈیکل اسٹورز سمیت تمام دکانیں بند کرکے شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی تھی۔
اب تبلیغی جماعت کی مرکزی شوریٰ نے حکومت سے مشاورت کے بعد اجتماعات، تبلیغ اور نقل و حرکت بھی روک دی ہے جس کے بعد تبلیغ کے لیے نکلی ہوئی جماعتیں بھی مرکز واپس آنا شروع ہوگئی ہیں۔
ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق واپس آنے والی جماعتوں کو وفود کی شکل میں علیحدہ رکھا جارہا ہے، تبلیغی مرکز کی انتظامیہ حکومتی نمائندوں اور ڈاکٹرز سے تعاون کررہی ہے، جبکہ ڈاکٹرز اپنی ذمے داریاں نبھا رہے ہیں۔
دوسری جانب تبلیغی جماعت کی مرکزی شوریٰ نے اجتماعات، تبلیغ اور نقل و حرکت روک دی ہے اور تبلیغی ارکان سے کہا ہے کہ وہ حکومتی احکامات کی مکمل پیروی کریں، جماعتیں جس جگہ بھی موجود ہیں، وہ وہاں ضلعی افسروں سے تعاون کریں۔
جماعت کے ارکان سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے توبہ استغفار کیا جائے۔
خیال رہے کہ صوبہ پنجاب اس وقت کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہیں جہاں اب تک 9 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 700 سے تجاوز کرچکی ہے اور ان میں تبلیغی جماعت کے افراد بھی شامل ہیں۔