کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

فاخر رضا

محفلین
میرے خیال میں بچوں میں چونکہ عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی نشوو نما بھی ساتھ ساتھ ہوتی رہتی ہے اس لیے خلیات کے کیٹا بولک اور اینا بولک پراسیسز بڑوں کی نسبت تیزی سے ہوتے رہتے ہیں ۔غالبا وائرس اس کی وجہ سے خلیات کو کم متاثر کر پاتا ہے ۔ اپنے فاخر رضا بھائی کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں ۔
At the time of the COVID-19 outbreak, all schools were on the spring festival holiday, which might have prevented children from exposure to transmission sources. However, the school community is a place that can enhance rapid spread of the highly infectious SARS-CoV-2.

Notably, adults have a much higher prevalence of increased C-reactive protein than do children, suggesting a much milder immunological response in children and less immune damageIn conclusion, our study shows that paediatric patients with COVID-19 have a simple transmission mode, either by close contact with infected adults or by exposure to epidemic areas. Although fever, dry cough, and mild pneumonia are common manifestations, nearly half of patients have neither obvious symptoms nor abnormal radiological findings. The proportion of asymptomatic cases indicates the difficulty in identifying paediatric patients without clear epidemiological information. This finding suggests a dangerous situation if community-acquired infections occur.

https://www.thelancet.com/journals/laninf/article/PIIS1473-3099(20)30198-5/fulltext
 
Lancet ایک بہت high impact جرنل ہے. میں نے یہ کیس سیریز پڑھی تو اندازہ ہوا کہ سب کچھ بہت اچھا نہیں ہے. خاص طور پر اسکول کھلنے کے بعد
چونکہ ووہان میں اسکول موسم بہار کے باعث بند تھے لہٰذا اس بیماری کا اسکولوں کے ذریعے کم پھیلاؤ ہوا
بچوں میں قوت مدافعت زیادہ متاثر نہیں ہوتی لہٰذا بیماری نرم مزاجی دکھاتی ہے (شاید ویسے ہی جیسا کہ چمگادڑوں میں ہوتا ہے)

اب شاید یہ وائرس انسانوں میں چلتا رہے اور جب اسکول کھلیں تو بچے یہ اپنے ساتھ لائیں اور پھر بڑے شدید بیماری کے ساتھ ہمارے پاس آئیں. بچے بہرحال سب کے سب صحتیاب ہوکر گھر چلے گئے مگر ان میں سے وائرس کی کلئیرنس میں وقت اچھا خاصہ لگا
 
سید عمران

محفلین
جو قوم صرف ایک غلط العام شعر پر اتنا وقت تحقیق و بحث کرتے ضائع کر دیتی ہے۔ وہ کورونا وائرس جیسی مہلک وبا سے کیسے لڑے گی؟ :(
آپ جو ایکسپریس کی خبریں کاپی پیسٹ کرنے میں اتنا وقت ضائع کرتے ہیں اگر صحیح تحقیق میں لگاتے تو اب تک اس وائرس کی دوا ایجاد کرچکے ہوتے!!!
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
پاکستان پوسٹ عمران خان نہیں بلکہ اس کا سب سے زیادہ منہ پھٹ اور جوشیلا وفاقی وزیر مراد سعید چلا رہا ہے۔ اتنے سخت عوامی فلاح کے اقدامات کے بعد بھی اس حکومت کی کارکردگی بالکل صفر ہے بقول اپوزیشن، لبرل، لفافی بریگیڈ۔
image.png
 
جاسم محمد

محفلین
وزیراعظم کی صوبائی حکومتوں کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
ویب ڈیسک اتوار 29 مارچ 2020
2026953-imran-1585484388-578-640x480.jpg

یقین ہے قوم متحد ہوکر اس آزمائش کا مقابلہ کرے گی، وزیراعظم. فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو بھی حکمت عملی بنارہے ہیں اس میں دیہاڑی دار مزدور پہلی ترجیح ہیں، ذخیرہ اندوز کسی نرمی کے مستحق نہیں، صوبائی حکومتیں ان کے خلاف سخت ایکشن لیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال اور ملک میں اشیائے ضروریہ کی بلاتعطل فراہمی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، جب کہ صوبوں میں کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں حکومتی ریلیف پیکج کو مستحق افراد تک پہنچانے کے لیے رضاکار فورس کی حکمت عملی طے پا گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک سونپا جائے گا اور ہزاروں پارٹی عہدے داروں کو کورونا ریلیف ٹائیگرز پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے ہر شہری کو کردار ادا کرنا ہوگا، مجھے یقین ہے قوم متحد ہوکر اس آزمائش کا مقابلہ کرے گی، محدود وسائل کے باوجود ہر سرکاری ادارہ بہترین کام کررہا ہے، جو بھی حکمت عملی بنا رہے ہیں اس میں دیہاڑی دار مزدور پہلی ترجیح ہے، ہنگامی حالات میں تمام وسائل قوم پر لگائیں گے۔

وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ذخیرہ اندوز کسی نرمی کے مستحق نہیں، صوبائی حکومتیں ان کے خلاف سخت ایکشن لیں۔ وزیراعظم نے شاہراہوں پر گڈز ٹرانسپورٹ بحال رکھنے سے متعلق وفاقی وزیر مراد سعید کو ٹاسک سونپتے ہوئے کہا فوڈ چین میں کسی صورت رکاوٹ نہیں آنی چاہیے۔

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا، مشکل وقت میں لیڈر شپ کا امتحان ہوتا ہے، گھبراہٹ میں کئے جانے والے فیصلے درست نہیں ہوتے۔
 
جاسم محمد

محفلین
چین سے امدادی سامان کا ایک اور طیارہ پاکستان پہنچ گیا
ویب ڈیسک اتوار 29 مارچ 2020
2026861-app-1585462591-117-640x480.jpg

چینی حکومت نے امدادی سامان کورونا سے نمٹنے کے لئے پاکستان کو بطور عطیہ بھیجا ہے فوٹو: اے پی پی

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لے کر نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔

پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ بیڑے کو COVID-19 کی روک تھام کے لیے ہمسایہ ملک چین سےمختلف امدادی اور طبی سامان کی نقل و حمل کی اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اسی سلسلے میں چین سے امدادی سامان سے لیس پی اے ایف کا IL- 78 طیارہ پی اے ایف بیس نور خان پہنچا۔ چینی حکومت نے یہ امدادی سامان ملک میں اس مہلک وبا سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لئے پاکستان کو بطور عطیہ بھیجا ہے۔ امدادی سامان میں وینٹی لیٹر ، این 95 ماسک اور حفاظتی لباس شامل ہیں۔

پاک فضائیہ کی پرواز گزشتہ چند ماہ میں پاک فضائیہ کی امدادی پروازوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس کے علاوہ رواں سال کے اوائل میں COVID-19 سے متاثرہ چینی شہر ووہان بھی امدادی سامان پہنچانے کے لیے پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ طیارے کو استعمال کیا گیا۔ ان امدادی سرگرمیوں کے دوران کئی ٹن وزنی طبی سامان پاک فضائیہ کے طیاروں کے ذریعے منتقل کیا گیاہے۔
 
فاخر رضا

محفلین
We have found evidence that BCG vaccination is correlated with reduced mortality rates produced by COVID-19. Mortality rates are a robust measure that has less dependence to the levels of COVID-19 testing. However, mortality rates per country relate to both the number of cases present in a country as well as the dead probability for individual cases. We wondered if BCG vaccination would also affect the spread of disease with the caveat that the number of reported COVID-19 cases is going to depend strongly on the number of tests performed per country.
The countries with low-income levels (18) reported few number of cases of COVID-19 per million inhabitants: 0.32 ± 0.09. However, the issue of underreporting might be more critical for estimating the number of cases and we have excluded the low income countries from further analysis. Middle high and high-income countries that have a current universal BCG policy (55 countries) had 59.54± 23.29 (mean±s.e.m) cases per million inhabitants (see Figure 3). Consistent with a role of BCG in slowing spread of COVID-19, middle high and high income countries that never had a universal BCG policy (5 countries) had about 4 times the number of cases per million inhabitants, with 264.90± 134.88. This difference between countries was significant (p=0.0064, Wilcoxon rank sum test), suggesting that broad BCG vaccination along with other measures could slow the spread of COVID-19
The combination of reduced morbidity and mortality makes BCG vaccination a potential new tool in the fight against COVID-19
ہوسکتا ہے آپ میں سے کو کہے یہ کیا بات ہوئی مگر یہ بات ہوگئی ہے.
ہوسکتا ہے ہمارے بچے اسی لئے بچے ہوئے ہیں اور ہوسکتا ہے ہم میں سے وہ بھی جنہیں پیدائش کے وقت بی سی جی کا ٹیکہ لگا تھا. وہی ٹیکہ جس کا گڑھا ابھی بھی آپ کے بازو میں ہوگا.
محمد وارث
آپ کے اس ٹیکہ کا ادھڑا ہوا نشان ہے بازو پر؟

ریفرینس
Correlation between universal BCG vaccination policy and reduced morbidity and mortality for COVID-19: an epidemiological study

مجھے تو یہ آرٹیکل پڑھ کر بڑا سکون ہوا. ہمیشہ بازو کے نشان کو کوستا تھا
 
جاسم محمد

محفلین
جماعت احمدیہ پاکستان کے ترجمان نے حکومت پاکستان کی تحریک پر لبیک کہتے ہوئے اپنے رضاکار کورونا وائرس ٹائیگر فورس میں کام کیلئے پیش کر دئے ہیں۔ مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم اپنے تمام اختلافات بھلا کر ایک پیج پر کھڑی ہے۔
image.png
 
وزیراعظم کی صوبائی حکومتوں کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
ویب ڈیسک اتوار 29 مارچ 2020
2026953-imran-1585484388-578-640x480.jpg

یقین ہے قوم متحد ہوکر اس آزمائش کا مقابلہ کرے گی، وزیراعظم. فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو بھی حکمت عملی بنارہے ہیں اس میں دیہاڑی دار مزدور پہلی ترجیح ہیں، ذخیرہ اندوز کسی نرمی کے مستحق نہیں، صوبائی حکومتیں ان کے خلاف سخت ایکشن لیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال اور ملک میں اشیائے ضروریہ کی بلاتعطل فراہمی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، جب کہ صوبوں میں کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں حکومتی ریلیف پیکج کو مستحق افراد تک پہنچانے کے لیے رضاکار فورس کی حکمت عملی طے پا گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک سونپا جائے گا اور ہزاروں پارٹی عہدے داروں کو کورونا ریلیف ٹائیگرز پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے ہر شہری کو کردار ادا کرنا ہوگا، مجھے یقین ہے قوم متحد ہوکر اس آزمائش کا مقابلہ کرے گی، محدود وسائل کے باوجود ہر سرکاری ادارہ بہترین کام کررہا ہے، جو بھی حکمت عملی بنا رہے ہیں اس میں دیہاڑی دار مزدور پہلی ترجیح ہے، ہنگامی حالات میں تمام وسائل قوم پر لگائیں گے۔

وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ذخیرہ اندوز کسی نرمی کے مستحق نہیں، صوبائی حکومتیں ان کے خلاف سخت ایکشن لیں۔ وزیراعظم نے شاہراہوں پر گڈز ٹرانسپورٹ بحال رکھنے سے متعلق وفاقی وزیر مراد سعید کو ٹاسک سونپتے ہوئے کہا فوڈ چین میں کسی صورت رکاوٹ نہیں آنی چاہیے۔

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا، مشکل وقت میں لیڈر شپ کا امتحان ہوتا ہے، گھبراہٹ میں کئے جانے والے فیصلے درست نہیں ہوتے۔
وزیراعظم صاحب! جو ذخیرہ اندوز آپ کی ٹیبل پر دائیں بائیں بیٹھے ہیں ابھی تو ان کے خلاف بھی ایکشن باقی ہے!
 
آپ جو ایکسپریس کی خبریں کاپی پیسٹ کرنے میں اتنا وقت ضائع کرتے ہیں اگر صحیح تحقیق میں لگاتے تو اب تک اس وائرس کی دوا ایجاد کرچکے ہوتے!!!
انہیں کاپی پیسٹ کرنے کے لیے تلاشنا نہیں پڑتا۔ ان کے اپنے میڈیا سیل سے براہ راست آرٹیکلز نیز میڈیا سیل کے بنائے ہوئے میمز مل جاتے ہیں۔ بس انہیں پھیلانا ہوتا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
انہیں کاپی پیسٹ کرنے کے لیے تلاشنا نہیں پڑتا۔ ان کے اپنے میڈیا سیل سے براہ راست آرٹیکلز نیز میڈیا سیل کے بنائے ہوئے میمز مل جاتے ہیں۔ بس انہیں پھیلانا ہوتا ہے۔
آپ کو یوتھیا سوشل میڈیا گروپس کی انر ورکنگ کا جس تفصیل سے پتا ہے اس سے یہی تاثر جاتا ہے کہ آپ ماضی میں ان کے لئے کام کرتے رہے ہیں :)
 
محمد وارث

لائبریرین
.
ہوسکتا ہے ہمارے بچے اسی لئے بچے ہوئے ہیں اور ہوسکتا ہے ہم میں سے وہ بھی جنہیں پیدائش کے وقت بی سی جی کا ٹیکہ لگا تھا. وہی ٹیکہ جس کا گڑھا ابھی بھی آپ کے بازو میں ہوگا.
محمد وارث
آپ کے اس ٹیکہ کا ادھڑا ہوا نشان ہے بازو پر؟
جی ڈاکٹر صاحب، میرے بازو پر بھی نشان موجود ہے۔ :)
 
جاسم محمد

محفلین
لاک ڈاؤن میں سگریٹ کمیاب بلکہ نایاب سے ہو گئے ہیں، بہت مشکل سے بندوبست ہوا ہے، اور عشق تو ظاہر ہے دم آخریں تک جان نہیں چھوڑتا۔ :)
آپ کے سگریٹوں نے کوروانا وائرس تک کو بھگا دینا ہے۔ میرے پھیپھڑے مجھے میاؤ! :)
 
Top