جاسم محمد
محفلین
ٹیلی نار نارویجن کمپنی ہے۔ یہاں بھی لاک ڈاؤن کے دوران کچھ عرصہ یہی لکھا آتا رہا تھا۔کیا ٹیلی نار صارفین اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں؟
ٹیلی نار نیٹ ورک کا بہترین اقدام۔
نیٹ ورک سگنل کےساتھ Telenor کےبجائے StayHome لکھا آ رہا ہے۔
ٹیلی نار نارویجن کمپنی ہے۔ یہاں بھی لاک ڈاؤن کے دوران کچھ عرصہ یہی لکھا آتا رہا تھا۔کیا ٹیلی نار صارفین اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں؟
ٹیلی نار نیٹ ورک کا بہترین اقدام۔
نیٹ ورک سگنل کےساتھ Telenor کےبجائے StayHome لکھا آ رہا ہے۔
ٹیلی نار کی تو خبر نہیں البتہ وارد میں آرہا ہے۔کیا ٹیلی نار صارفین اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں؟
ٹیلی نار نیٹ ورک کا بہترین اقدام۔
نیٹ ورک سگنل کےساتھ Telenor کےبجائے StayHome لکھا آ رہا ہے۔
جی میں بھی ٹیلی نار استعمال کرتا ہوں اور پچھلے کئی دنوں سے سٹے ہوم لکھا آ رہا ہے۔کیا ٹیلی نار صارفین اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں؟
ٹیلی نار نیٹ ورک کا بہترین اقدام۔
نیٹ ورک سگنل کےساتھ Telenor کےبجائے StayHome لکھا آ رہا ہے۔
وضاحت مطلوب ہے، جاسم صاحب کے پاس اگر فرصت ہو تو!اردو میڈیا صرف منفی منجن بیجتا ہے
اس خبر سے بہتوں کے حوصلے پست بھی ہو سکتے ہیں۔حوصلہ بڑھانے والی خبر ہے کہ آج صاحب نے کپڑے خود دھوئے۔ صاحب اور بچے مسلسل ساتھ کام کر رہے ہیں۔ صفائی کرنا، برتن دھونا، سبزی بنانا
ایک ہم ہیں کہ کرونا، پرونا، اوڑھنا، بچھونا، دھونا میں ہر دم بیگم کے قدم بہ قدم۔حوصلہ بڑھانے والی خبر ہے کہ آج صاحب نے کپڑے خود دھوئے۔ صاحب اور بچے مسلسل ساتھ کام کر رہے ہیں۔ صفائی کرنا، برتن دھونا، سبزی بنانا اور ہاں۔۔۔بچے ماحول کو خوشگوار بنانے کی کوشش بھی کرتے رہتے ہیں۔۔۔کیوں کہ بچوں کی اماں پریشان ہو جاتی ہیں۔
اوہ!حوصلہ بڑھانے والی خبر ہے کہ آج صاحب نے کپڑے خود دھوئے۔ صاحب اور بچے مسلسل ساتھ کام کر رہے ہیں۔ صفائی کرنا، برتن دھونا، سبزی بنانا اور ہاں۔۔۔بچے ماحول کو خوشگوار بنانے کی کوشش بھی کرتے رہتے ہیں۔۔۔کیوں کہ بچوں کی اماں پریشان ہو جاتی ہیں۔
This virus is going to change the world!
آج دوبارہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی ہےItaly’s coronavirus deaths slow, offering glimmer of hope
The death toll from an outbreak of coronavirus in Italy was of 602 on Monday (23 March), the smallest increase for four days, while the number of new cases also slowed, raising hope that the most aggressive phase of the epidemic may be passing.
شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دبائیں اور اوپر کا مراسلہ یا لڑی کا اولین مراسلہ پھر سے پڑھیں۔آج دوبارہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی ہے
Italy's coronavirus deaths rise by 743 in 24 hours, reversing recent decline in daily fatalities
جاسم کو جو بھی کہہ لیں، کرنی انھوں نے اپنی مرضی ہی ہے۔شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دبائیں اور اوپر کا مراسلہ یا لڑی کا اولین مراسلہ پھر سے پڑھیں۔
ہم تو عارف کہتے ہیں۔ آپ بھی کوئی اچھا سا نام رکھ لیںجاسم کو جو بھی کہہ لیں
شہزادہ چارلس کو بھی کورونا وائرس ہو گیا ہے۔ بہت سے لوگ سمجھ رہے ہیں یہ ایک "اچھی" خبر ہے ۔شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دبائیں اور اوپر کا مراسلہ یا لڑی کا اولین مراسلہ پھر سے پڑھیں۔
یعنی آپ نے اس لڑی میں ایسی خبریں متواتر دینے کا تہیہ کر لیا ہے۔ ہم اُمید رکھتے ہیں کہ شہزادہ چارلس جلد ہی صحت یاب ہو کر ملکہ معظمہ کی قدم بوسی کا شرف حاصل کریں گے۔شہزادہ چارلس کو بھی کورونا وائرس ہو گیا ہے۔ بہت سے لوگ سمجھ رہے ہیں یہ ایک "اچھی" خبر ہے ۔
Britain's Prince Charles tests positive for coronavirus