فرقان احمد
محفلین
بہت اعلیٰ!لودھراں پولیس و انتظامیہ کا کورانا وائرس سے بچاؤ کیلئے سوشل ڈسٹنسنگ کا ایک بہترین مظاہرہ
بہت اعلیٰ!لودھراں پولیس و انتظامیہ کا کورانا وائرس سے بچاؤ کیلئے سوشل ڈسٹنسنگ کا ایک بہترین مظاہرہ
I think that's what the Chinese did۔تا حال COVID-19 کے حوالے سے کوئی ویکسین منظر عام پر نہیں آئی۔ ایسے حالات میں Passive Immunity کی طرف پیشرفت کافی خوش آئند معلوم ہو رہی ہے۔ جو افراد اپنے ہی مدافعاتی نظام کے تحت اس وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں، ان کے خون میں قدرتی طور پر اس مرض کے خلاف کچھ اینٹی باڈیز بھی پیدا ہوئی ہیں ۔ اگر ان کے بلڈ سیرم سے وہ اینٹی باڈیز الگ کر کے دوسرے متاثرہ مریض کے خون میں داخل کی جائیں تو کافی حوصلہ افزا نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ جب تک ویکسین ایجاد نہیں ہوتی اس طریقہ ء کار سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
بس یہ ثابت ہوا کہ مائیکل لیوٹ پکا انصافیا ہے۔مائیکل لیوٹ کا کہنا ہے کہ ہمیں گھبرانا نہیں ہے
مائیکل لیوٹ کا کہنا ہے کہ ہمیں گھبرانا نہیں ہے
حیرت کی بات ہے کہ لڑی کے عنوان میں گھبرانے کا کوئی ذکر نہیں۔بس یہ ثابت ہوا کہ مائیکل لیوٹ پکا انصافیا ہے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس انسان دوست امریکی کی بات درست ہو اور یہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو فرقان صاحبمعروف سائنسدان نے کورونا وائرس کے حوالے سے خوشخبری سنا دی
ویب ڈیسک 25 مارچ 2020
نیویارک: چین میں کورونا وائرس سے متعلق پیش گوئی کرنے والے سائنسدان نے مہلک وبا میں کمی کی نوید سنا دی
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبیل انعام یافتہ سائسندان مائیکل لیوٹ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ٹرننگ پوائنٹ جلد آئے گا۔ کیمسٹری میں نوبیل انعام لینے والے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے بایولوجیکل پروفیسر نے بتایا کہ امریکا جلد دیکھا گا کہ کورونا سے نمٹنے کی لڑائی میں ٹرننگ پوائنٹ ہمارے اندازوں سے بھی پہلے آئے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے ماڈلز ان پیش گوئیوں کی حمایت نہیں کرتے جس کے مطابق کورونا وائرس مہینوں یا سالوں تک معاشرتی خلل پیدا کرے گا یا پھر اس سے لاکھوں اموات ہوں گی۔ مائیکل لیوٹ کا کہنا ہے کہ ہمیں گھبرانا نہیں ہے اور خود پر قابو رکھنا ہے ہمیں صرف افراتفری کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے، ہمیں ساری توجہ نئے کیسز پر دینی ہے اور ریکوری کے ہر سائن کو دیکھنا ہے بجائے اس کے کہ ہم مجموعی تعداد کو دیکھتے رہیں۔
بہت خوب!
شاید بہت ناخوشگوار کام کیا ہے۔کوٹ لے کر آپ نے بہترین کام کیا ہے عرفان بھائی ۔
آج آپ غیر ارادی طور پر محفل کی آئی ایس آئی ثابت ہوئے ہیںشاید بہت ناخوشگوار کام کیا ہے۔
سعد بیٹے تجھے رگڑا نہیں لگا نا، اس لیے!زیک
حضرت جانے دیں۔ کیا خیال ہے؟
مجھے رگڑا بھی لگتا رہا ہے اور کئی گنا کم درجے کا جواب دینے پر یہ بھی سننے کو ملتا رہا ہے کہ "دونوں طرف" سے زیادتی ہوئی ہے۔سعد بیٹے تجھے رگڑا نہیں لگا نا، اس لیے!
گویامجھے رگڑا بھی لگتا رہا ہے اور کئی گنا کم درجے کا جواب دینے پر یہ بھی سننے کو ملتا رہا ہے کہ "دونوں طرف" سے زیادتی ہوئی ہے۔
مطلب زومبی اپوکیلپس آنے والا ہے۔آج کل لوگ گھروں میں بند رہ رہ کر پاگل ہو رہے ہیں۔ تھوڑی آئسولیشن کے اثرات کی گنجائش رکھیں۔