ورلڈومیٹر بھی پچھتارہاہوگا کہ کس بندے کے ہتھے چڑھ گیا ہوں۔
جرمنی میں اموات کی شرح نسبتا بہت کم ہے۔ اس کی کوئی خاص وجہ ہے؟
عباس اعوان دوست نبیل بہتر بتا سکتے ہیںجرمنی میں اموات کی شرح نسبتا بہت کم ہے۔ اس کی کوئی خاص وجہ ہے؟
بھارت میں بھی تین ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن
Modi Orders 3-Week Total Lockdown for All 1.3 Billion Indians
جرمنی میں اموات کی شرح نسبتا بہت کم ہے۔ اس کی کوئی خاص وجہ ہے؟
ایضاًاللہ جانے بھئی، اچھی سہولیات ہیں، ہسپتال کے بستر اوسطاً زیادہ ہیں، آبادی کی عمر۔۔۔رب جانے
جو بچے گا، وہ دیکھے گا۔ٹوکیو اولمپکس منسوخ۔ شاید اگلے سال ہوں گے اب۔
Tokyo Games moved to 2021 as 'light at end of pandemic tunnel' - World - DAWN.COM
جرمنی نے نئے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کی ابتدا میں ہی زیادہ ٹیسٹ کرائے اور اس وباء کے کلسٹرز یا مراکز کی نشاندہی کی۔ اس کے علاوہ جرمنی ميں زیادہ تر نوجوان اس وائرس ميں مبتلا ہوئے، جو کم اموات کا سبب بنا۔جرمنی میں اموات کی شرح نسبتا بہت کم ہے۔ اس کی کوئی خاص وجہ ہے؟
اسرائیل میں حالیہ اطلاعات کے مطابق 2000 سے زائد کورونا وائرس کے مریض ہیں جبکہ 5 ہلاکتیں ہو چکی ہیںاسرائیل کی صورت حال کیا ہے؟؟؟