سین خے
محفلین
کیا چاٸنا کے فراہم کردہ کورونا کے سٹیٹس پر یقین کیا جاسکتا ہے؟ ایک دلچسپ رپورٹ
Can China’s COVID-19 Statistics Be Trusted?
Can China’s COVID-19 Statistics Be Trusted?
انٹیگریٹڈ ورلڈ کا یہ سب سے بڑا نقصان ہے۔ دنیا کے ایک کونے میں ہوئے ایونٹ کے اثرات آخری کونے تک جاتے ہیں۔
اٹلی میں 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 900 سے زائد اموات، چین کو پیچھے چھوڑ دیاانٹیگریٹڈ ورلڈ کا یہ سب سے بڑا نقصان ہے۔ دنیا کے ایک کونے میں ہوئے ایونٹ کے اثرات آخری کونے تک جاتے ہیں۔
ایسے موذی وبا سے بڑی حد تک بچ جانے پر خوشیاں منانے کیچین نے اب مختلف صوبوں سے لاک ڈاؤن ختم کرنا شروع کر دیا ہے لیکن اس کا نقصان یہ ہوا کہ اب وہاں عوام اور پولیس کی آپس میں جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں
بظاہر لگتا ہے چینیوں کو وائرس کی ناقص ہینڈلنگ پر اپنی حکومت سے کافی ناراضگی ہے۔ایسے موذی وبا سے بڑی حد تک بچ جانے پر خوشیاں منانے کی
بجائے یہ حالات ! حیرت ہے ۔ انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا ۔
ایک دفعہ حالات نارمل ہو جائیں تو عالمی برادری کو چائنہ کے فوڈ کلچر پہ سوالات اٹھانے چاہئیں تاکہ مستقبل میں ایسی وبا کے اٹھنے کے امکانات کم سے کم ہوں۔2007 میں ہی کچھ لوگ کورونا کے ممکنہ خطرات سے خبردار کر رہے تھے۔
چائنہ کے اعداد و شمار کم از کم ہر معاملے میں گورنمنٹ پرووائڈڈ اور کنٹرولڈ ہوتے ہیں اس لیے ان کے کسی بھی اعداد و شمار پہ یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ وہ صحیح ہیں۔کیا چاٸنا کے فراہم کردہ کورونا کے سٹیٹس پر یقین کیا جاسکتا ہے؟ ایک دلچسپ رپورٹ
Can China’s COVID-19 Statistics Be Trusted?
ماضی میں بھی چین سے اس قسم کی وبائیں پھوٹنے پر سوالات اٹھائے گئے تھے۔ اب امید ہے Business as usual نہیں ہوگا۔ایک دفعہ حالات نارمل ہو جائیں تو عالمی برادری کو چائنہ کے فوڈ کلچر پہ سوالات اٹھانے چاہئیں تاکہ مستقبل میں ایسی وبا کے اٹھنے کے امکانات کم سے کم ہوں۔
آپ پھر شروع ہو گئے؟ یہ دھاگہ ان الزامات کیلئے کافی نہیں تھا؟چین اور روس مل کر امریکہ کی بائیو لاجیکل جنگ کا مقابلہ کر رہے ہیں