جاسم محمد
محفلین
برطانوی وزیر اعظم ہسپتال منتقل
British Prime Minister Boris Johnson admitted to hospital with persistent COVID-19 symptoms
British Prime Minister Boris Johnson admitted to hospital with persistent COVID-19 symptoms
برطانوی وزیر اعظم آج آئی سی یو منتقلبرطانوی وزیر اعظم ہسپتال منتقل
British Prime Minister Boris Johnson admitted to hospital with persistent COVID-19 symptoms
کہاں؟غلط ربط داخل ہوگیا ۔
میرے اوپر والے مراسلے میں جاسم بھائی ۔ دراصل آپ کے دیئے ہوئے ربط سے
اٹلی میں رپورٹ ہونے والے نئے کیسز میں بتدریج کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہےآج کی صورتحال
میرے خیال میں تو ان کی پیش کردہ وجہ کا جواز بنتا ہے کہ جس دوران وبا زوروں پر ہو، ہسپتال اوورلوڈڈ ہوں اور تمام کیسز کا علم تک نہ ہو کہ ایسے کتنے کیسز ہیں جو رپورٹ نہیں ہو رہے اور ہسپتالوں تک رسائی نہ ہونے کے سبب باہر ہی دم توڑ رہے ہیں، ایسے میں فوری طور پر درست اعداد کا ملنا ناممکن ہے۔ اسی وجہ سے تو تمام ممالک ہر ممکن احتیاط بھی کر رہے ہیں کہ ہم پر ابھی پوری تصویر واضح نہیں ہے۔چینی حکومت نے ووہان شہر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں اچانک 50 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ یعنی پہلے جان بوجھ کر غلط انفارمیشن دے رہے تھے۔
China Raises Coronavirus Death Toll by 50% in Wuhan
محمد سعد اب کسے بوگی مین بنانا ہے؟