عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ تو آپ نے خوش خبری سنا دی یعنی پھر انہوں نے مٹھائی کا آرڈر دے رکھا ہے۔۔ ہم بے صبری سے ان کی آمد کے منتظر ہیں
اور بیوٹی پارلر جائے بغیر بھیا لوگ یہاں کیسے آئیں گے آخر تیار بھی تو ہونا ہے
یہ تو آپ نے خوش خبری سنا دی یعنی پھر انہوں نے مٹھائی کا آرڈر دے رکھا ہے۔۔ ہم بے صبری سے ان کی آمد کے منتظر ہیں
کیونکہ چاچو والے صندوق میں میرا بھی حصہ ہےشاباش، میں دیکھ رہا ہوں، سب اپنی اپنی ڈیوٹی بہت اچھے طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں۔
صندوقوں سے جیسا کہ سعود بھائی نے بتا دیا ہے کہ ان سے کوئی چھڑ چھاڑ نہ کرے اور میرے والے صندوقوں سے تو بالکل بھی چھڑ چھاڑ مناسب نہیں ہو گی۔
دیکھو بھئی، محمد امین تو شادی شہدا میں شامل ہوچکا اور دوسرا بکرا بھی کب تک خیر منائے گا، جلد ہی چھری کے نیچے آئے گا تو دونوں کو بیوٹی پارلر کا اب کوئی فائدہ نہیں ہونے والایہ تو آپ نے خوش خبری سنا دی یعنی پھر انہوں نے مٹھائی کا آرڈر دے رکھا ہے۔۔ ہم بے صبری سے ان کی آمد کے منتظر ہیں
اور بیوٹی پارلر جائے بغیر بھیا لوگ یہاں کیسے آئیں گے آخر تیار بھی تو ہونا ہے
چلیں امین بھیا کو نہ سہی لیکن فہیم بھیا کو ضرور فائدہ ہوگا ان کی تو ابھی شادی نہیں ہوئی ناںدیکھو بھئی، محمد امین تو شادی شہدا میں شامل ہوچکا اور دوسرا بکرا بھی کب تک خیر منائے گا، جلد ہی چھری کے نیچے آئے گا تو دونوں کو بیوٹی پارلر کا اب کوئی فائدہ نہیں ہونے والا
۔۔۔ اور میرے والے صندوقوں سے تو بالکل بھی چھڑ چھاڑ مناسب نہیں ہو گی۔
کیوں بھئی فہیم، واقعی؟چلیں امین بھیا کو نہ سہی لیکن فہیم بھیا کو ضرور فائدہ ہوگا ان کی تو ابھی شادی نہیں ہوئی ناں
کیوں بھئی @فہیم، واقعی؟
خواتین حضرات متوجہ ہوں!
یہ ایک ضروری تلاش گمشدہ کا اعلان ہے۔
ایک بچہ جس کی عمر تقریباً 19 سال ہے، ہلکی نیلی قمیص اور سیاہ پتلون پہنے ہوئے، قمیص کا ایک بٹن ٹوٹا ہوا ہے اور پتلون کے پائنچے دھول مٹی سے لتھڑے ہوئے ہیں۔۔۔ جیب سے ایک عدد شناختی کارڈ برامد ہوا ہے جس پر نام محمد بلال اعظم تحریر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ایک ماہ سے انٹرنیٹ سے بچھڑے ہوئے ہیں یا انٹرنیٹ ان سے بچھڑ گئی ہے ساتھ ہی ان کی چہیتی اردو بھی کہیں گم ہو گئی ہے۔ اب یہ توتلی رومن زبان میں بول رہے ہیں۔
اعلان ایک بار پھر سے ملاحظہ فرمائیں۔
ایک بچہ جس کی عمر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
چلیئے بہنا میں بھی آ گئی معذرت آپ لوگوں کو میری وجہ سے انتظار کرنا پڑالائیے سعود بھیا
ارے سچی بھیا!!!! یہ تعاون کے صندوق تھے میں بھی بار بار دیکھ رہی ہوں ہر جگہ ایسے جدید پہیوں والے صندوق نظر آ رہے ہیں جن پر لکھا ہے "تعاون فرمائیں، آگے بڑھائیں" میں تو جہاں سے بھی گزری میں نے وہاں سے نیلے رنگ کے صندوق کو تھوڑا سا آگے بڑھا دیا مجھے تو یہی سمجھ آیا
اور یہ تو خوب کہی آپ نے ہم ابھی چلتے ہیں انتظار کس بات کا۔۔۔ عینی شاہ غدیر زھرا اور ماہا عطا اور ملائکہ جلدی سے آ جائیں نئے کپڑے لینے چلتے ہیں اس سے پہلے کہ یہ جتنی رقم جمع ہوئی ہے اس سے کچھ اور صندوق بنیں
سالگرہ کی پیش و رفت کا جائزہ لینے کے لیے ہم پھر آپ کے ساتھ ہیں۔ جہاں پنڈال میں کئی جگہوں پر آئینے لگے ہیں جو کہ خوبصورتی کے لیے تو ہیں ہی لیکن ساتھ ساتھ محفلین کے دیکھنے کے لیے بھی ہیں۔۔ ارے نہیں نہیں ۔۔ یہ ہم محفلین کو آئینہ نہیں دکھانا چاہ رہے لیکن اس کے ساتھ ہی ہمارے زبیر مرزا بھائی اشعار کا آئینہ لیے ہر محفلین کو اس کا عکس دکھا رہے ہیں اور داد لے رہے ہیں۔
اور محفل کے شعرا کو تو ہم بھول ہی گئے۔۔ منیب احمد فاتح بھائی نے ایک خوبصورت سی مثنوی لکھ دی ہے اور اس کے ساتھ ہی محمد اسامہ سَرسَری بھائی نے اپنے جذبات کا اظہار خوبصورت سی شاعری میں کیا ہے اور وہ بھی عام اردو نہیں بلکہ اردوئےمعرّٰی میں
بالکل بھیا میں سارے لوگوں پر نظر رکھے ہوئے ہوںارے واہ ہمارا نام تو مائیک پر لیا جارہا ہے۔
نہیں عائشہ گول گپے کھانے میں لگی ہوگیلگتا ہے بجلی منقطع ہوگئی ہے، جبھی تو مائیک سے آواز آنی بند ہوگئی ہے۔
اسامہ بھائی بجلی تو بالکل نہیں گئی میں چلی گئی تھی باقی کی کوریج تھوڑا آرام کرنے کے بعدلگتا ہے بجلی منقطع ہوگئی ہے، جبھی تو مائیک سے آواز آنی بند ہوگئی ہے۔
لائیں بھئی مائک ادھر کریں۔۔۔ کیوں ایک ہی مائک کیوں ہے بھلا؟ ہم نے ساؤنڈ سسٹم والوں سے کہا تھا کہ مائک اور لاؤڈ اسپیکروں کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ ابھی ان سے پوچھتے ہیں۔۔۔ کم از کم دو درجن وائرلیس مائکروفون پورے جشن گاہ میں جا بجا رکھوا دیتے ہیں۔ نصف درجن وائرلیس کلپ مائک منگوا دیتے ہیں جو لائیو کوریج ٹیم اپنے ساتھ ہمیشہ رکھ سکے۔ اس کے علاوہ سو عدد AA سائز اور سو عدد AAA سائز کی ہیوی ڈیوٹی بیٹریاں بھی منگوا کر رکھوا لی جائیں تاکہ وائرلیس ڈیوائسیز کو فعال رکھا جا سکے۔ ہمارے فون میں یہ اضافی صلاحیت ہے کہ ہم جشن گاہ سے باہر بھی ہوں تو بھی اسے بطور مائک استعمال کر سکتے ہیں اور اس کی مدد سے جشن گاہ کے لاؤڈ اسپیکروں تک اپنی آواز پہونچا سکتے ہیں۔
ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اور اس دوران سارے خورد و نوش کے اسٹال صرف رات میں کھلا کریں گے اس لیے ہم وہاں کا چکر لگانے گئے تھے۔ ابھی تھوڑی دیر قبل ڈھیر سارے گول گپے کھا کر لوٹے ہیں۔ ان میں کھٹی میٹھی چٹنیوں اور دیگر ڈالے گئے آمیزوں کا تناسب اتنا عمدہ تھا کہ ہم محض وہی کھا کر لوٹ آئے، کسی اور اسٹال پر جانے کی ہمت نہ رہی۔ اور فوڈ کورٹ سے لوٹ کر آرام گاہ میں ایک چھوٹی سی نیند لے آئے۔ لہٰذا ہمارا مشورہ ہے کہ اس دفعہ آپ سبھی لوگ کم از کم گول گپے ضرور کھائیں۔ اس کے علاوہ بھی کوئی مزیدار کھانے کی چیز موجود ہو تو ہمیں ضرور مطلع کریں۔