محمد علم اللہ
محفلین
آپ اسامہ بھائی کو کیوں پریشان کر رہے ہیں ۔۔۔یعنی اچھی خاصی پرسکون زندگی گزارتے ہیں آپ۔
ماشآاللہ۔
آپ اسامہ بھائی کو کیوں پریشان کر رہے ہیں ۔۔۔یعنی اچھی خاصی پرسکون زندگی گزارتے ہیں آپ۔
ماشآاللہ۔
نہیں جناب، میں انکی حوصلہ افزائی کر رہا ہوں۔آپ اسامہ بھائی کو کیوں پریشان کر رہے ہیں ۔۔۔
تو یہ آپ کی فضول بات تھینہیں جناب، میں انکی حوصلہ افزائی کر رہا ہوں۔
واقعی اگر انسان فضول باتوں کی طرف توجہ نا دے تو زندگی پرسکون گزرتی ہے۔
پس نوشت: یہ سچ ہے
کونسی؟تو یہ آپ کی فضول بات تھی
مجھے نہیں پتہ
چلئے کچھ جھوٹ میں بھی لکھے دیتا ہوں ۔
میں تمہارے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا ۔
میں سب سے زیادہ تمہیں چاہتا ہوں ۔
سچیمیں کبھی جھوٹ نہیں بولتی ۔۔
کوئی شک ؟؟
بھلا میری یہ مجال۔کوئی شک ؟؟
آمین ثم آمین۔سچا اختتامیہ: لئیق بھائی کا آج کا یہ پر لطف دھاگا ماشاء اللہ کامیاب رہا۔
اس کھیل میں ہم سے جو کمی کوتاہی ہوئی، اللہ تعالیٰ محض اپنی رحمت سے اسے معاف فرمائے۔